#11JuneAltafHai
✦ علم سے عمل تک ۔۔۔ اے
پی ایم ایس او ✦
11 june 11 june 11 june
🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂
ملیر سیکٹر کے شہید ساتھی کے گھر والوں نے بھی 48ویں یوم تاسیس کا کیک کاٹا
جئیے مہاجر جئیے الطاف
@AltafHussain_90
@OfficialMQM
👇👇👇
اے پی ایم ایس او کا نظریہ پورے ملک میں پھیل گیا ہے۔ الطاف حسین
#11JuneAltafHai
آج اے پی ایم ایس او کوقائم ہوئے 48 سال ہوگئے ہیں،اس 48 سالہ جدوجہد میں ہمارے ہزاروں ساتھی شہید ہوگئے جن میں میرے بھائی اوربھتیجے بھی شامل ہیں، یہ ہمارے شہیدوں کی قربانیوں کا صلہ ہے کہ آج تحریک کا نظریہ پورے ملک میں پھیل گیا ہے اورالطاف حسین نے برسوں پہلے ملک کے نظام میں موجود جن خرابیوں کی نشاندہی کی تھی، آج پاکستان کابچہ بچہ وہی زبان بول رہا ہے جس پر میں تحریک کے تمام شہیدوں، لاپتہ ساتھیوں اوراسیرساتھیوں کوسلام پیش کرتا ہوں۔
شہیدوں کی روحیں دیکھ رہی ہیں کہ آج اے پی ایم ایس او کا یوم تاسیس صرف کراچی میں ہی نہیں بلکہ سندھ بھر میں منایا جارہا ہے، وفاپرست ساتھی اے پی ایم ایس او کے پوسٹرزلگارہے ہیں، تحریک کا پیغام پھیل رہا ہے۔ میں تحریک کے ساتھیوں، ماؤں بہنوں بزرگوں سے کہتاہوں کہ اے پی ایم ایس او کے پوسٹرزپر موجود QR کوڈ کوموبائل فون سے اسکین کریں، آپ کے پاس تحریک میں شمولیت کا فارم کھل جائے گا،جس پراپنی تفصیل ڈال کرآپ تحریک میں شامل ہوسکتے ہیں۔ میں سب سے گزارش کرتا ہو ان کہ الطاف حسین کے قافلے میں شامل ہوجائیں۔ میں پاکستان کے تمام سیکٹروں، زونوں، اوورسیز یونٹوں میں موجود تحریکی ساتھیوں کواے پی ایم ایس او کے48 ویں یوم تاسیس کی مبارکباد پیش کرتا ہوں اور ان کی ثابت قدمی پر سلام پیش کرتا ہوں۔
میں ایم کیوایم برطانیہ کے کارکنوں، ان کی فیملیز اور تحریکی بہنوں کو سلام پیش کرتا ہوں جومجھ سے جڑے ہوئے ہیں، جوتحریکی فرائض بھی انجام دیتے ہیں، اپناوقت بھی دیتے ہیں، تحریکی پروگراموں میں باقاعدگی سے شرکت کرتے ہیں، میں ان کی محبتوں اور عقیدتوں کوسلام پیش کرتا ہوں اوران سے کہتا ہوں کہ وہ دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ ہماری تحریک کوکامیابی عطافرمائے،انہیں ظلم وناانصافیوں سے نجات عطا فرمائے تاکہ میری آنے والی نسلیں آزاد فضاء میں زندگی گزارسکیں اوران پر غلامی اور خوف کے سائے نہ منڈلاتے ہوں۔
الطا ف حسین
(انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں APMSO کے یوم تاسیس کی تقریب کے موقع پر گفتگو)
11جون 2026ء
#11JuneAltafHai
✦ علم سے عمل تک ۔۔۔ اے
پی ایم ایس او ✦
11 june 11 june 11 june
🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂
سرجانی ٹاون کے وفاپرست بچوں نے 48ویں یوم تاسیس کا کیک کاٹا
@AltafHussain_90@OfficialMQM
👇👇👇
‼️پاکستان ٹائمزنیوز کے دفترکو ایم کیوایم کادفتر قراردینا قطعی غلط اورحقائق کے سراسر منافی ہے۔ رابطہ کمیٹی
پاکستان ٹائمز نیوز کے دفتر کا ایم کیو ایم یا اس کی تنظیمی سرگرمیوں سے کوئی تعلق نہیں ہے
ذرائع ابلاغ سے درخواست ہے کہ غیر مصدقہ معلومات کی اشاعت سے گریز کریں
ایم کیوایم لیگل ایڈکمیٹی کے سینئررکن ادریس علوی ایڈوکیٹ اورتحسین عباسی سمیت تمام گرفتارشدگان کوفی الفوررہا کیاجائے۔رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
لندن……11جون 2026ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے اپنے ایک بیان میں واضح الفاظ میں کہاہے کہ پولیس نے آج کراچی میں آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع جس دفترپر چھاپہ مارکر ایم کیوایم کی لیگل ایڈکمیٹی کے سینئررکن ادریس علوی ایڈوکیٹ، تحسین عباسی اوردیگرافراد کو حراست میں لیاہے وہ ایم کیوایم کادفترنہیں ہے، بعض ذرائع ابلاغ کی جانب سے اس دفترکوایم کیوایم کادفتر قراردینا قطعی طورپر غلط اورحقائق کے سراسر منافی ہے۔حقیقت یہ ہےکہ مذکورہ دفترسینئر صحافی اور یوٹیوبر تحسین عباسی صاحب کے پاکستان ٹائمزنیوز کا دفتر ہے۔ اس دفتر کو ایم کیو ایم کادفترقراردینا نہ صرف بے بنیاد ہے بلکہ عوام کو گمراہ کرنے کی ایک مذموم کوشش ہے۔ رابطہ کمیٹی اس خبر کی سختی سے تردید کرتی ہے اورواضح الفاظ میں کہتی ہے کہ پاکستان ٹائمز نیوز کے اس دفتر کا ایم کیو ایم یا اس کی تنظیمی سرگرمیوں سے کوئی تعلق نہیں ہے۔رابطہ کمیٹی نے ذرائع ابلاغ اور متعلقہ حلقوں سے درخواست کی ہے کہ وہ غیر مصدقہ معلومات کی اشاعت سے گریز کریں اور حقائق کو درست انداز میں عوام کے سامنے پیش کریں۔ رابطہ کمیٹی نے مطالبہ کیاہے کہ ایم کیوایم لیگل ایڈ کمیٹی کے سینئررکن ادریس علوی اور تحسین عباسی سمیت تمام گرفتارشدگان کوفی الفوررہاکیاجائے۔
٭٭٭٭٭
میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر
لوگ آتے گئے کارواں بنتا گیا ❣️
عظیم قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائ مہاجر قوم کی مائیں بہنیں عظیم شہداء اور تمام مظلوم قومیتوں کو اے پی ایم ایس کو 48 واں یوم تاسیس مبارک ❣️
#11JuneAltafHai
#11JuneAltafHai
11 جون 1978 — ایک تاریخ نہیں، ایک عہد کا آغاز تھا۔
اے پی ایم ایس او کے 48ویں یومِ تاسیس پر یہ دن صرف جشن نہیں بلکہ ایک عہدِ وفا، ایک جدوجہدِ مسلسل اور ایک انقلابی شعور کی تجدید ہے۔
سمیع الدین بھائی
جوائنٹ آرگنائزر
ایم کیوایم برطانیہ
@AltafHussain_90
#11JuneAltafHai
✦ علم سے عمل تک ۔۔۔ اے
پی ایم ایس او ✦
11 june 11 june 11 june
ایم کیوایم فرانس کی جانب سے بانی و قائد جناب الطاف حسین بھائی اور تمام وفاپرستوں کو 48 واں یوم تاسیس بہت بہت مبارک
@AltafHussain_90
@OfficialMQM
👇👇👇
یہ صرف APMSO کا یومِ تاسیس نہیں بلکہ عزم، وفاداری اور ثابت قدمی کی داستان ہے۔
سلام ان شہداء کوجنہوں نے جانیں نچھاور کیں۔ سلام ان لاپتہ اور اسیروں کو جو وفا کی علامت بنےرہے
علم سے عمل تک APMSO
#11JuneAltafHai#LiftBanOnAltafHussain#ReleaseAllMQMWorkers
سیکٹر ٹنڈوحیدر، حیدرآباد
#11JuneAltafHai
✦ علم سے عمل تک ۔۔۔ اے
پی ایم ایس او ✦
11 june 11 june 11 june
🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂
نوابشاھ زون کے وفاپرستوں نے بچوں نے 48 ویں یوم تاسیس کا کیک کاٹا
جئیے مہاجر جئیے الطاف
@AltafHussain_90@OfficialMQM
👇👇👇
ہم قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کورابطہ کمیٹی کے سابق رکن محمد واسع جلیل بھائی کی تحریک میں واپسی پر بہت بہت مبارک باد پیش کرتے ہیں ،اللہّ تعالیٰ ہم سب کوقائد تحریک کے ساتھ آخری سانس تک جدوجہد میں شامل رکھے،آمین
@WasayJalil@AltafHussain_90
2/2
اسی طرح مسلم ممالک میں ایران وہ واحد ملک ہے جس پر 40 برسوں سے تجارتی، اقتصادی اور دیگر پابندیاں عائد ہیں، ایران پر پابندی لگتی رہی لیکن جب کبھی بھی شام، لبنان، عراق، لیبیا اورفلسطین پر ظلم ہوا، ایران نے اس ظلم کے خلاف آواز اٹھائی۔ اس کا صاف مطلب یہ ہے کہ رسول اکرم ؐ کی حدیث مبارکہ کی روشنی میں تمام اسلامی ممالک پر ڈھائے گئے مظالم کے درد کو صرف ایران نے ہی محسوس کیااور زمینی خدا ؤں کے سامنے ڈٹ گیا۔ کیااس پورے عمل سے یہ ثابت نہیں ہوتا کہ تمام اسلامی ممالک میں قرآن مجید اوررسول اکرم ؐ کی حدیث مبارک پر عمل کرنے والااورحقیقی معنوں میں مسلم ملک کہلانے کا مستحق صرف اور صرف ایران ہے؟
قرآن مجید کی سورۃ الحج کی آیت نمبر39کے مطابق ”حملہ آور جن پر حملہ کرتے ہیں، اللہ انہیں جوابی جنگ کا حکم دیتا ہے اور اللہ بہتر مدد کرنے والا ہے“۔ اس آیت کے مطابق اللہ تعالیٰ نے حملہ آوروں کے خلاف حق دفاع دیا ہے۔ اس فرمان الٰہی کی روشنی میں ایران کاجارحیت کرنے والی طاقتوں کے خلاف اپنادفاع کرناجائز ہے۔
اسی طرح سورۃ النساء کی آیت نمبر75 میں ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ ”اور تم کو کیاہوا کہ اللہ کی راہ میں ان بے بس مردوں، عورتوں اوربچوں کی خاطر جہاد نہیں کرتے جو دعا کرتے ہیں کہ اے پرودگار عالم!ان ظلم کرنے والے ظالموں سے ہمیں نجات دلا اوراپنی طرف سے کسی کو ہمار احامی اورمددگاربنا“۔
اس آیت کی روشنی میں صرف ایک ہی اسلامی ملک ایران، اللہ تعالیٰ کاحکم مان رہا ہے، اس نے فلسطین، لبنان، عراق،یمن میں ظالموں کاشکاربننے والے معصوم مسلمانوں کادکھ محسوس کیااوران کوظالموں سے نجات دلانے کے لئے ظالموں کے خلاف جہاد کیا جبکہ باقی پوری ملت اسلامیہ تماشہ دیکھتی رہی اورآج بھی دیکھ رہی ہے اورظالموں کے خلاف آوازبلند کرنے سے گریز کررہی ہے۔اس طرح وہ اللہ تعالیٰ کے حکم کی نافرمانی کررہی ہے۔ لہٰذاکیا اللہ تعالیٰ کے حکم کی نافرمانی کرنے والے ممالک کو مسلمان کہنا درست ہوگا؟
الطاف حسین
ٹک ٹاک پر 392 ویں فکری نشست سے خطاب
5، اپریل 2026ء
تمام اسلامی ممالک میں زمینی خدا کے سامنے ڈٹ جانے اورایک مسلم ملک کہلانے کا مستحق صرف اور صرف ایران ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
28، فروری 2026ء کو اسرائیل اورامریکہ نے ایران پر بلاجواز حملے شروع کردیئے جوکہ 36 دن گزرجانے کے بعد بھی آج تک جاری ہیں۔ جب ایران پر تابڑتوڑ حملے کرکے پورا انفرااسٹرکچر تباہ وبرباد کردیاگیا تو ایران نے بحری تجارتی راستے آبنائے ہرمز کو بند کردیالیکن پاکستان کے تیل بردار جہازوں کوآبنائے ہرمز سے گزرنے پر کوئی پابندی نہیں لگی توپھر پاکستان کی فارم47 کی ناجائز حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمتیں بڑھاکرملک کے 98 فیصد غریب ومتوسط طبقے کے عوام کو مزید مہنگائی کانشانہ بنانے کا کیاجواز تھا؟
اس سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ موجودہ حکومت انتہائی بددیانت حکمرانوں اورڈاکوؤں کی حکومت ہے جس کامقصد ملک کے غریب محنت کشوں، ہاریوں، کسانوں اور مڈل کلاس طبقے کا خون نچوڑکراس سے حاصل ہونے والی آمدنی سے ملک اور بیرون ملک اپنی جائیدادیں بنانا اور اپنی عیاشیوں میں اضافہ کرنا ہے۔ پاکستان کی موجودہ حکومت انتہائی عوام دشمن حکومت ہے جو جنگ کو جواز بناکراپنے جرائم میں شراکت دار اقتدار مافیا، جن کا تعلق سویلین سے ہو یا فوج سے ہو، انہیں فائدہ پہنچارہی ہے۔
دنیا میں کل 56 سے57 اسلامی ممالک ہیں، میں نے گزشتہ لیکچرز میں قرآنی آیات اور احادیث مبارکہ بیان کی تھیں جن میں ایک حدیث یہ بھی بیان کی تھی کہ ”مومن ایک جسم کی مانند ہوتے ہیں اور جسم کے کسی حصے میں تکلیف ہوتوپورا جسم اس تکلیف کو محسوس کرتا ہے“۔ امریکہ اورایران نے بمباری کرکے پورے ایران کو لہولہان اور زخمی کردیا لیکن کیا 56 یا57 مسلم ممالک نے ایک جسم کی مانند ہونے کے باعث ایران کی تکلیف کو محسوس کرکے ایران کے زخموں پر مرہم لگایا؟اس کاصاف مطلب یہ ہے کہ ایران کے عوام جس کرب واذیت کا شکارہیں اوراپنی یونیورسٹیوں، اسپتالوں اور دیگرانفراسٹرکچر کی تباہ کاریوں کا درد محسوس کررہے ہیں اس درد کو دیگر اسلامی ممالک محسوس ہی نہیں کررہے ہیں۔
رجیم چینج:
امریکہ نے جھوٹاالزام لگایا کہ عراق کے پاس Weapons of mass destruction (WMD) ہیں لہٰذا عراق پر حملہ جائز ہے اور پھر امریکہ نے رجیم چینج آپریشن کرکے عراق پر حملہ کردیااورعراقی صدر صدام حسین کو پھانسی دیدی۔کیا امریکہ کی اس کھلی غنڈہ گردی اور جارحیت کاکسی اسلامی ملک نے نوٹس لیکر عراق کی مدد کی؟
لیبیا میں رجیم چینج کیلئے امریکہ نے بے پناہ دولت اور اسلحہ استعمال کرکے معمر قذافی کو موت کی نیند سلادیا لیکن کیا اس ظلم کے خلاف کسی بھی اسلامی ملک نے لیبیا کا ساتھ دیا؟
اسی طرح ملک شام (Syria) پرامریکہ نے حملے کرکے ایسا کردیا کہ اقتدار صرف صدر بشارالاسد کے حفاظتی حصار تک محدودرہے اور باقی پورے ملک پر داعش (ISIS) کاقبضہ کرادیا۔ آج شام کاصدر احمد الشرح کو بنادیا گیا ہے جوکہ داعش کا سربراہ تھا اوراپنے ہاتھوں میں کٹے ہوئے سر اٹھاکرتصویریں بنواتاتھا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، احمدالشرح کو باربار بلاکر گلے لگاتاہے، ایسے شخص کو امریکہ نے شام کا صدر بنادیا لیکن کیااس ظلم کے خلاف کوئی اسلامی ملک بولا؟
اسی طرح پاکستان میں بھی رجیم چینج پالیسی کے تحت عمران خان کی حکومت ختم کرائی گئی،عمران خان کا بھی یہی کہنا تھا کہ پاکستان میں رجیم چینج کیلئے امریکہ سے سائفر آیاتھا کہ عمران خان کی حکومت برطرف کی جائے اور یہ بات ریکارڈ پر موجود ہے کہ عمران خان نے عوامی جلسے میں یہ سائفر لہرایا تھا۔
اسرائیل نے بموں اورمیزائلوں کی بارش کرکے پورے فلسطین کے انفراسٹرکچر کو تباہ کردیا،بمباری کرکے فلسطینیوں کے گھروں، دفاتر، اسکولوں، اسپتالوں اورعبادت گاہوں کو زمین بوس کردیاحتیٰ کہ جوفلسطینی عوام اپنی جان بچانے کیلئے کیمپوں میں چلے گئے تھے اسرائیل نے ان کیمپوں پر بھی بمباری کرکے خواتین اوربچوں سمیت ہزاروں فلسطینی عوام کو قتل کردیا، اسرائیل نے بیت المقدس کی بے حرمتی کی، وہاں نماز کی ادائیگی پر پابندی لگائی لیکن کیاکسی اسلامی ملک نے اس ظلم کے خلاف احتجاج کیا؟
مسلم ممالک میں صرف ایک ملک ایران ہے جس نے پہلے دن سے فلسطین پر جارحیت اورظلم کی مذمت کی، ایران نے یہ نہیں دیکھا کہ فلسطین میں شیعہ آباد ہیں یا سنّی، ایران نے مظلوم فلسطینیوں کا ساتھ دیا۔
1/2
مفتی تقی عثمانی کے بیٹے سے اسلامک اور کنوینشنل بینکنگ میں فرق پوچھا تو انہوں نے ایسا انکشاف کیا کہ آپ سب Shock ہو جائیں گے۔۔۔
(نوٹ: آپ نے ان سے اس جواب کی توقع نہیں کی ہوگی!)
مکمل ڈاکیومنٹری کا لنک کمنٹس میں موجود ہے لازمی دیکھیں
#GetWellSoonAltafBhai
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین بھائی کی صحت وسلامتی کے لئے محمودآباد سیکٹر کے وفاپرستوں کی جانب سے محفل نعت اور دعاؤں کا اہتمام کیا گیا
اللہ پاک قبول و منظور فرمائے۔ آمین
👇👇👇
جونام مقام دےاسے دھوکہ دینےوالا کم ظرف ہوتاہے
2017 میں ایم اےجلیل کاانتقال ہوا توکسی نے بتایا کہ نسرین جلیل نےالطاف بھائی کی تعزیت قبول کرنےسے انکارکردیا،میں نےفون کرکےتصدیق چاہی توانہوں اس بات کوغلط قراردیتےہوئےکہا کہ
” الطاف بھائی کواب سیاست سےریٹائرہوجاناچاہئے “
عذرِ گناہ 👇