@shazbkhanzdaGEO جو لے کر آیے تھے وہ ہی اب سسٹم بھی لپیٹ دیں گئیں سب کو پتہ ہے ملک پاکستان میں کون حکومت بناوتا ہے کون گراتا ہے جس کو چاہیے غدار جس کو چاہیے آٹھا کر مار دو جس بند کرو جس کو آزادی کا پروانہ دے دو انکا نام کوئی نہیں لیتا کیونکہ نام لینا جرم ہے جی
@CSMR786 پورے پاکستان میں سب سے کم چوری کی بجلی سندہ میں ہے اور سب سے زیادہ ریونیو سندہ دیتا ہے کما کر پھر بھی سندھ میں بجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے ہم سب سے زیادہ ریونیو دیں اور بجلی سمیت سہولیات نہ ہونے کے برابر اور پنجاب سہولیات سمیت بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہ ہونے کے برابر ایسا کیوں؟
@ubtzm @Maarrkhor نتیجتاً تو کچھ ملے آپریشن کا دہشگردوں کے اور قومی چوروں غداروں اور ملکی سالمیت کے خلاف جو بھی گھناؤنی کوشش کرے اسیے سزا ملے پر ایسا ہوتا نہیں ہے تب ہی کہا کہ پہلے جو آپریشن ہوئے اس کے نتائج سے قوم آگاہ ک��ا جائے اور اس آپریشن کے مثبت پہلوؤں کو اُجاگر کیا جائے