Hundreds of women & children r killed here every year on both sides of the Durand, their civil rights r not violated, they just do not exist! THEIR LIVES НАVE NEVER MATTERED! But the West who cares so much for one Russian swindler does nt see the massacre of hundreds
#Navalny
During #BritishRaj (1858-1947) only 20,000 Britishers ruled 300 million Indians. Local support from Indians, especially THE PUNJAB facilitated the British Occupation.
#AchakzaiSymbolOfDemocracy
آج صبح ایف سی نے چمن دھرنے کے ٹینٹ جلا دیے۔ صبح جو لوگ دھرنے میں شرکت کے لئے آرہے تھے ان پر فائیرنگ کی ۔8 افراد گولیوں سے زخمی
احتجاج احتجاج احتجاج
آج 31 جولائی بروز جمعہ دوپہر چاربجے پشاور پریس کلب کے سامنے ۔پرامن احتجاج
PTM Pehwar , PTM Khyber
#StateAttackedChamanSitIn
@FazalKhanAdvt
پر قاتلانہ حملہ میں انکی کار پر گولیوں کے وہ نشان, جو ڈرائیونگ سائیڈ کی کھڑکی پر ہیں۔ APS سانحے کو سابق ڈائریکٹر ISI جنرل اسد درانی نے collateral damage کہا۔اب والد ین بھی شہید کروگے؟
بابڑہ سے لیکر اس سانحے تک نسل کشی کا یہ سلسلہ بند کرو
#StopPashtunsGenocide
آج سیشن کورٹ نے ہماری ضمانت منسوخ کردی.گرفتاری کا آڈر کردیا. ہم نے ہائی کورٹ میں درخواست جمع کی. جہاں سے ہمیں شخصی بانڈز پر ضمانت دی گئ.ہم ملگری وکیلان طارق افعان، شاہ محمد اور لطیف لالا کے شکر گزار ہیں. پر عدالت سے واپسی پر ہمارے ساتھی فضل خان ایڈوکیٹ پر قاتلانہ حملہ کیا گیا.
@FazalKhanAdvt
پر ٹھنڈا کوئی کے مقام پر شدید فائرنگ ۔ گولیاں موٹر سائیکل سوار نے چلائیں ۔فضل خان کی کار گولیوں سےچھلنی ۔ فضل خان کا بازو زخمی ہے ۔ باقی وہ صحت مند ہیں ۔ دوستوں سے درخواست ہے کہ یکہ توت تھانہ تشریف لائیں ۔ میں خود بھی راستے میں ہوں
#StopStateTerrorism
پاکستان واحد ریاست ہے جہاں مزہبی منافرت، لسانی منافرت بنیاد پرستی اور انتہا پسندی کے بیانیوں کو ریاستی سطح پر پھیلایا جاتا ہے. یہ معصوموں کو نہ صرف خود مارتے ہیں بلکہ ایک دوسرے سے بھی مرواتے ہیں. یہ موت، نفرت، انتہا پسندی اور جنگ میں اپنی بقا سمجھتے ہیں.
#Justice4QuettaMartyrs
بائی دی وے، وباء کے ان دنوں میں انسان کے بنائے ہوے انسانی تباہی کے وسائل (ایٹم بم) کا جشن منانا بے وقوفی ہے اور/یا اپنی ناکامیوں کو چپھانے کا بہانہ? یا میں کچھ زیادہ ہی آئیڈیئلسٹ ہیں؟
اسی سال 9 فروری 2020 کے دن ہم اپنے شہید ساتھی پروفیسر ارمان لونی کی پہلی برسی پرجلسہ میں شرکت کرنے جارہے تھے کہ پولیس اور سادہ کپڑوں میں ملبوس ہمیں بیچ سڑک پر گھیر کر بغیر ایف آیی آر کے گرفتار کیا، کئی گھنٹے غیر قانونی حراست میں رکھنے کے بعد کے احتجاج پر رہا کیا.
#کرنل_کی_بیویی
یہاں پشتون اور بلوچ ماؤں کے سامنے انکے بچوں کا ماورائے عدالت قتل کر دیا جاتا ہے اور انکو رونے نہیں دیا جاتا. پر
#کرنل_کی_بیوی پولیس والوں کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے قانون کی دھجیاں اڑا دیتی ہیں.