According to WWF-Pakistan’s team who visited Mubbarak village and Sandspit animals covered with oil spill on rocky shore were found dead. A few dead crabs were also collected and also a number of fishes i.e., eels and croakers, were also found dead on beaches along the Hawksbay.
آپ ملیر ایکسپریس وے (شاہراہ بھٹو) کے حق میں سو دلیلیں دے دیں لیکن حقیقت اس سے رتی برابر مختلف نہیں کہ اس شاہراہ کے ذریعے اپنے ہاتھوں سے اس شہر کی فضا، آب و حوا اور چرند پرند کو تباہ کیا گیا تاکہ امیر ایک ہاوسنگ سوسائٹی سے دوسری ہاوسنگ سوسائٹی جاسکے۔
پچھلے 5 سالوں میں کراچی میں ترقی کے نام پر 40,000 سے زائد درخت کاٹ دیے گئے۔
ایف پی سی سی آئی کی اسٹینڈنگ کمیٹی نے اسے “ماحولیاتی دہشت گردی” قرار دے دیا۔
درختوں کی بے رحمانہ کٹائی کے خلاف اب عدالت سے رجوع کیا جائے گا۔
Why do we c expensive workshops on Environment Day,but silence when it comes to legal action? The Sindh Environmental Protection Act 2014 exists, yet laws are openly defied while our green cover vanishes. We don't need more seminars and talks.We need accountability.#climataction
For years, at Geo News, we’ve fought for Karachi’s land and sea from the destruction of mangroves to the plastic waste suffocating our streets and ocean. But reporting isn't enough.A question remains for the NGOs and activists
کراچی میں ہیٹ ویو کے نتیجے میں دس افراد جاں بحق ہوگئے۔اسلئے کہ کراچی میں نئےدرخت لگانے کے بجائے پہلےسے موجود درخت بھی کاٹےجارہے ہیں۔نتیجہ یہ کہ ہریالی صرف 4 فیصد رہ گئی۔ شہر کنکریٹ کا جنگل بن گیا، نتیجہ یہ ہے دھوپ کی تپش کی شدت بڑھ رہی ہے، ہیٹ ویو سے شہری جان سے جارہے ہیں۔ شہر کا ماحولیاتی قتل بھی کیا جارہا ہے۔ خدارا زیادہ سے زیادہ درخت لگائیے
کھودا ہوا کراچی:
کل کراچی کی بہت سی سڑکوں پر سے جانا پڑا۔ کوئی سڑک سلامت نہیں۔ کوئی ایک سڑک ایسی نہیں جہاں کمر کو جھٹکے نہ لگے ہوں۔ کئی سڑکیں کھود کر کئی کئی ماہ سے چھوڑ دی گئی ہیں۔ کئی پر آہنی کنگھا پھیر دیا گیا ہے۔ پورے شہر کو کھود کر رکھ دیا گیا ہے۔
ایم اے جناح روڈ تباہ، مزار قائد کے پیچھے والی روڈ تباہ، اسلامیہ کالج والی روڈ تباہ، جہانگیر روڈ تباہ، بلکہ پھر تباہ، لیاقت آباد والی سڑک تباہ، وہاں سے جو سڑک ایکسپو سینٹر جاتی ہے وہ بھی تباہ۔ غرض ایکسپو سینٹر پہنچا تو جسم کا ایک ایک حصہ درد کر رہا تھا۔ ان سب سڑکوں کی تباہی کا بہانہ کیا ہے؟ کہ ریڈ لائن بن رہی ہے۔
ریڈ لائن کے لیے کیا ساری سڑک تباہ کرنا ضروری تھا؟ اور اگر ریڈلائن بنے گی تو سڑکوں ہر کیا صرف ریڈ لائن چلے گی؟ بیس فٹ کی جگہ چھوڑ کر باقی سڑک انسانوں کے استعمال کے لیے چھوڑی کیوں نہیں جا سکتی تھی؟ ریڈ لائن کا کوئی ایک حصہ بنانے تک دوسری جگہوں کو کھودنا کیا لازمی تھا؟
پیپلز پارٹی نے فن تعمیر کا ایک نیا نمونہ بھی دریافت کیا ہے اور وہ ہے سڑک پر آہنی کنگھی کرنا۔ عوام سمجھتے ہیں کہ یوں دندانے دار کنگھی پھیرنے کے بعد اب جلد ڈامر ڈلے گا۔ مگر نہیں۔ برنس روڈ پر تین چار ماہ سے کنگھی کی ہوئی ہے مگر ڈامر والے نہیں آئے۔ اب اس کنگھی شدہ سڑک پر سیوریج کا پانی بہہ رہا ہے۔
برنس روڈ پر جو سیوریج لائن دو ماہ پہلے ڈالی گئی تھی وہ پھر تباہ ہو چکی ہے۔ یہی سیوریج لائن آگے چل کر اس برنس روڈ کی پھر سے توڑ پھوڑ کے کام آئے گی جو کچھ ماہ بعد بنے گی۔ کورنگی روڈ پر جو نیا پل بنا ہے اس پر ابھی سے جھٹکے لگ رہے ہیں۔
کراچی ایک منحوس چکر میں پھنس چکا ہے۔ سڑکیں برباد ہیں۔ ہر طرف سیوریج لائنیں بہہ رہی ہیں۔ سڑک بنتی ہے تو سیوریج ابلنے لگتا ہے۔ اسے ٹھیک کرنے کے لیے سڑک پھر کھود دی جاتی ہے۔ پھر بنتی ہے تو گیس والے آ کر سڑک کھود دیتے ہیں۔ پھر بنتی ہے تو پانی والے ا کر کھود دیتے ہیں۔ سڑکیں بنانے والوں کو نئے ٹینڈر ملتے رہتے ہیں اور گیس، پانی اور سیوریج لائنیں لگانے والے بھی ایک ایک سڑک پر دس دس بار پیسہ کماتے ہیں۔
حکم رانوں کے لیے شارع فیصل سے چل کر ڈیفنس تک ایک اور کراچی بنا دیا گیا ہے جہاں حکومت کے چمچے دن رات چین ہی چین لکھتے ہیں۔
سید کاشف رضا
درخت کے نام پر جو پودے لگائے گئے ہیں، انہیں ایکو سروسز دینے میں 10 سال لگیں گے۔ صرف کونوکارپس ہی نہیں کاٹا گیا
ائیرپورٹ کے علاقے میں IUCN ریڈ لسٹ میں شامل لگنم کے درخت بھی کاٹے گئے
ناتھا خان، ڈرگ روڈ نرسری تک
جو تھوڑا بہت سایہ تھا، وہ بھی چھین لیا گیا۔لوگ مریں فرق کسے پڑتا ہے
آج کراچی میں 44 ڈگری گرمی سے دس لوگوں کئ جانیں گئیں۔ KMC کی مرہون منت، تین مہینے پہلے اس شہر کے درخت کاٹے گیئے، یہ کہہ کر کے native trees لگائیں گے۔ کدھر ہیں وہ درخت؟ KMC کو کراچی کے ہرbotanical specialist نے مشورہ دیا کہ پہلے شہر میں native trees لگائیں، بعد میں cornocorpus کو ہٹایا جاے، یا اسے بھی لگے رہنے دیا جاے۔ لیکن ایک انسان کی بے وقوفی و ضد کی وجہ سے پورا شہر مئی کے مہینے میں سایہ دار درختوں سے محروم ہے۔
دنیا گلوبل وارمنگ پر درس دےرہی ہے، درخت لگا رہی ہے۔ یہاں ایک جماعت ہر طرح سے صرف بربادی پھیلا رہی ہے۔
Nothing is important right now than heatwave in Sindh. Not even global war. The temp might rise to 50c and Karachi being an "asphalt zone" can only contribute to god forbid deaths of working class. Lyari has 20 hours load shedding & inhumanely congested. Who will be responsible?
In this report, I tried to report Labour Day from a historical perspective. A story written in blood and resistance. This is my tribute to martyrs of Chicago.
#LabourDay
Khi central was converted into an Asphalt zone by Mustafa Kamal to "develop" khi. Musharraf constructed an expressway through Lyari river. Mayor MW turned Malir River into a concrete zone for development. Khi turned into hot oven collectively by everyone.
کراچی کا سبز احاطہ 2٪ سے بھی کم رہ گیا ہے
کونوکارپس ہٹا کر مقامی درخت لگانے کی پالیسی تو اپنائی گئی، مگر اسی مہم میں IUCN ریڈ لسٹ میں شامل قیمتی “لگنم” کے درخت بھی کاٹ دیے گئے۔
اسٹارگیٹ کے قریب صدیوں میں بننے والے لگنم کے خوبصورت درخت چند گھنٹوں میں ختم کر دیے گئے۔
If the scorching heat and sporadic rain systems are anything to go by, Karachi is absolutely not ready to face the future that stands ahead.
Governments have come and gone, but they've all ruined Karachi's environment.
Common standard is 30% tree canopy cover. Karachities are living in some sort of a sci-fi movie set on which the planet is tree-less. Their mind psychology will bear different results upon surveying.
Thread: People have been drooling over #Astola, since @MohsinnaqviC42, promoted it as an alternate to Maldives.
As a member of the National Coordinating Body for Marine Protected Areas Headed, by @ClimateChangePK, I strongly protest & req. @Team_Musadik & @Secy to brief him
Ocean doesn’t tell its own story someone has to dive deep to bring it to the surface.
For years, Ocean Quest Global has quietly been working on coral reefs research and its restoration in Pakistan without seeking publicity.