Asim Munir and his team are taking revenge from Awaam and Imran Khan, because the Awaam gave IK 2/3rd majority in Elections.
Courts must step up to end the tyranny and injustice in Pakistan!
#ImranKhanHeldHostage
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
یہ ہے عمران خان صاحب کے بنائے ہوئے غریبوں کے لیے گھر جن کو نون لیگ کی حکومت نے ا کر روک دیا تھا اب شاید مکمل کر کے مریم نواز اس پر اپنے نام کی تختیاں لگا رہی ہے
وہ لمحہ جب چھ سال پہلے ملائشیا میں قید 320 پاکستانی اسلام آباد ایئر پورٹ پہنچ کر عمران خان زندہ باد کے نعرے لگا رہے تھے
کیونکہ انہیں عمران خان نے رہا کروایا تھا ❤️
شادیوں، فضول رسموں، شاپنگ اور دکھاوے پر لاکھوں لٹانے والے لوگ…
روز سینکڑوں غلطیاں کرنے والے لوگ…
ایک بھوکے بچے کے 50 روپے کے پکوڑوں پر اس کی عزت اتار دیتے ہیں۔ 💔
افسوس…
جب معاشرے سے عدل و انصاف ختم ہو جاتا ہے جب قانون کے محافظ قانون کو اپنے گھر کی لونڈی سمجھ کر پبلک پر ظلم کرتے ہیں تو پھر ایسے ہی مناظر دیکھنے کو ملتے ہیں ۔۔