میں تو اس جنگ میں خان کے لیے کودا تھا یا تو ہم کامیاب ہوجائیں گے یا میں مارا جاؤں گا اور اگر اس جنگ سے واپس مُڑتا ہوں تو احساس ندامت سے مر جاؤں گا موت دونوں صورتوں میں ہے اس لیے میں لڑ کر مرنے کو ترجیح دونگا
Long Live Imran Khan 🙏
مزاحمت آخری سانس تک ✌️
"خیبر پختونخوا حکومت میں تبدیلی کا عمل احسن طریقے سے مکمل ہونے پر اپنے تمام ممبران اسمبلی کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ خیبرپختونخوا کے اراکین نے جس طرح نظرئیے پر ڈٹ کر، بنا کسی اگر مگر کے میرے نامزد کردہ وزیر اعلیٰ کو ووٹ دئیے ہیں، وہ قابلِ ستائش ہے۔ میں علی امین گنڈاپور کو بھی خراج تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے بغیر کسی تردد کے ایک نہیں تین مرتبہ استعفیٰ دیا۔ یہ ہموار ٹرانزیشن اس بات کا ثبوت ہے کہ خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کے نظرئیے کا بول بالا ہے۔
سہیل آفریدی کو خصوصی پیغام دینا چاہتا ہوں کہ وہ میرا اوپننگ بیٹسمین ہے لہٰذا اسے کھل کر کھیلنا چاہیئے۔
پاکستان تحریک انصاف ملک کی سب سے بڑی جماعت ہے اس سے منسلک لوگوں کو صرف اس لیے غدار کہہ دینا کہ وہ کسی پالیسی سے متفق نہیں انتہائی خطرناک عمل ہے۔ اس بنیاد پر غداری کے سرٹیفیکیٹ بانٹنے اور ریاست مخالفت کا لیبل لگانے والوں کی دکان بند ہونی چاہیے۔
بطور سیاستدان ایسی کسی بھی پالیسی پر تنقید کرنا میرا حق ہے جو عوام کے مفاد ، ملکی سالمیت اور جمہوریت کے خلاف ہو۔ ایسی ہر پالیسی کی مخالفت کی ہے اور کرتا رہوں گا جو ملکی مفاد کے خلاف ہو۔خیبرپختونخوا میں عوام نے ہمیں مینڈیٹ دیا ہے اور ہم ڈی جی آئی ایس پی آر کو نہیں خیبرپختونخوا کی عوام کو جوابدہ ہیں۔ اس لیے ہم پاکستان اور صوبے کی عوام کے مفاد کے خلاف کبھی نہیں جائیں گے۔
میری فوج سے کوئی دشمنی نہیں ہے۔ فوج بھی میری ہے، ملک بھی میرا ہے اور عوام بھی میری ہے۔ میرے اپنے خاندان کے کئی لوگ فوج سے تعلق رکھتے ہیں- 1965 کی جنگ میں ہمارے زمان پارک کے 8 میں سے 7 گھروں سے میرے خاندان کے لوگ فوج میں تھے اور ملک کا دفاع کر رہے تھے۔ مجھے افسوس ہوتا ہے جب دہشتگردی کی جنگ میں فوج کے سپاہیوں کا خون بہتا ہے مگر اس کے باوجود بد امنی قائم رہتی ہے اور دونوں طرف ہمارے لوگ مارے جاتے ہیں۔
تاریخ سے ثابت ہے کہ صرف ملٹری آپریشنز دہشتگردی کا حل نہیں ہیں۔ ہمارا اصولی موقف ہے کہ خیبرپختونخوا میں ملٹری آپریشنز قابل قبول نہیں ہیں کیونکہ اس میں “کولیٹرل ڈیمج” کے نام پر معصوم لوگ شہید ہوتے ہیں، اور وہ اپنے علاقوں سے دربدر ہوتے ہیں۔ کئی دہائیوں سے بڑے بڑے آپریشن کر کے دہشتگردی ختم کرنے کی کوشش میں ہیں مگر یہ ناسور ختم نہیں ہو رہا۔ ہر سال بہت سا قیمتی خون بہہ رہا ہے، کبھی فوج اور پولیس فورسز کے اہلکاروں کی شہادتیں ہوتی ہیں تو کبھی معصوم شہری دہشتگردی کے واقعات میں جان کی بازی ہار جاتے ہیں۔
ہمیشہ کہا ہے کہ دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے لیے بند کمروں کے فیصلوں کی بجائے ایک موثر، سیاسی بصیرت پر مبنی جامع حکمت عملی کی ضرورت ہے۔ سیاسی نمائندوں اور خیبرپختونخوا حکومت کی موجودگی اور مشاورت کے بغیر بنائی گئی کوئی بھی پالیسی قابل قبول نہیں۔ دہشتگردی کے خلاف پالیسی بناتے ہوئے تمام اہم اسٹیک ہولڈرز سے بات کی جائے چاہے وہ مقامی قبائل ہوں یا خیبرپختونخوا حکومت، وفاقی حکومت یا افغان حکومت۔ افغانستان کے ساتھ بات چیت کے بغیر دہشتگردی کا مسئلہ حل نہیں ہو سکتا۔
خیبرپختونخوا کی نئی حکومت کو ایک مرتبہ پھر سے ہدایت کرتا ہوں کہ دہشتگردی کے خلاف تمام فریقین کے ساتھ بات کر کے موثر اور جامع حکمت عملی بنائیں تاکہ صوبے میں موثر اور دیرپا امن قائم ہو اور نتیجتاً معیشت بحال ہو۔
ہر جمہوری معاشرے میں عوام کو احتجاج کا حق حاصل ہوتا ہے۔ نہتے لوگوں پر تشدد کرنا اور سیدھی گولیاں چلانا کسی طور قابل قبول نہیں ہے۔ تحریک لبیک کے ساتھ جو ظلم ہوا، تحریک انصاف تین سال سے یہی ظلم برداشت کر رہی ہے۔ 26 نومبر کو ڈی چوک میں بھی ایسے ہی خون کی ہولی کھیلی گئی جب ہمارے نہتے کارکنان پر سنائپرز سے گولیاں چلوائی گئیں۔ میں مریدکے سانحے میں بیہمانہ تشدد اور نہتی عوام کو گولیاں مارنے کی پر زور مذمت کرتا ہوں”
سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام (14 اکتوبر، 2025)
🚨🚨
پنجاب حکومت کی ماورائے عدالت کارروائیاں اور جنوبی امریکہ کے ملک El Salvador کی مثال!!
دنیا کے کسی ملک میں بھی ماورائے عدالت کارروائیوں سے امن نہیں قائم ہوتا بلکہ صورتحال مزید سنگین ہوتی ہے اور عدالتی نظام مزید غیرفعال ہوجاتا ہے۔
۹۲ اور ۹۵ کے کراچی آپریشنز میں ماورائے عدالت کارروائیوں کے باوجود کراچی دہائیوں تک ٹارگٹ کلنگ اور بد امنی کی آگ میں جلتا رہا۔
اسی طرح سی سی ڈی کی کارروائیوں کے باوجود پنجاب میں امن و امان کی صورتحال میں خاص بہتری نہیں آئی ہے۔
دوسری طرف جنوبی امریکہ کے ملک El Salvador میں بدترین گینگ وار جاری رہی جس نے پورے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا۔پھر جب موجودہ صدر نئیب بوکیلے نے صدارت سنبھالی اور ایک منظم آپریشن عمل میں آیا جس میں تمام جرائم پیشہ افراد کو عدالت کے ذریعے سزائیں دی گئیں اور ایک نیا مخصوص جیل قائم کیا گیا۔
آج El Salvaor میں امن قائم ہوچکا اور زندگی معمول پر آچکی۔
پنجاب حکومت صرف بالی ووڈ کی فلم کی طرح کام کر رہی ہے لیکن ایک دن آئے گا جب جواب دینا پڑے گا اور بدامنی مزید بڑھ جائے گی۔
پنجاب حکومت زمہ داری کا مظاہرہ کرے۔
@MaryamNSharif@CCD_Punjab
Elite Capture is this :
75000 elite Pakistanis have valid Blue Passports. Now they have approved new law which will allow them to retain Blue Passport for a lifetime.
What does it mean ?
It means all those with Blue Passports can travel to more than 30 countries without any visa. So comfortable, so good for the Elite.
And what does a Green Passport today means - seeking a visa for any country was never ever so difficult, if not impossible, as it is today.
This is called Elite Capture. The best for themselves - the worst for common people and they don’t care.
پاکستان کو چاہیے جتنی جلدی ہو سکے افغان بھائیوں سے تعلقات ٹھیک کر لے۔ طالبان کی حکومت کو تسلیم کر لے۔ ان کے خلاف معاندانہ کاروائیاں روک دے۔ خیبرپختونخوا میں سہیل آفریدی کی حکومت بحال کر دے۔ عمران خان کو رہا کر دے۔
ایسا نہ ہو افغانستان ہمارے لئے یمن بن جائے۔
عقل نوں ہتھ مارو۔
گورنر کی اس پریس کانفرنس کے بعد اگر کوئی میڈیا میں آکر یہ بکواس کرے کہ خیبرپختونخوا میں گورنر راج/ ایمرجینسی اس لئے لگائی کہ وہاں دہشت گردی ہے تو انکے منہ پر یہ ویڈیو مارے
پاکستانی تاریخ کا یہ سب سے بڑا سکینڈل ہوگا اگر شفاف تحقیقات ہوئے جس میں زیادہ تر طاقتور لوگ شامل ہیں۔ بڑے سیاستدانوں نے بچوں، نوکروں اور قریبی لوگوں کے ناموں پر لیز لئے ہیں
https://t.co/Hig423TeRn
اب تصور کریں کہ تحریک انصاف اسمبلیاں بھی چھوڑ دے تو یہ سارا سیٹ اپ کس قدر گندا اور ننگا نظر آئے گا۔ لیکن تحریک انصاف کے گھگھو گھوڑے مشال کے ہاتھوں ذلیل ہونے کو اور اسمبلی میں خواجہ آصف جیسوں کی بکواس سننے کو ترجیح دیں گے۔
جنگ دوبارہ باضابطہ طور پر شروع ہو گئی ہے۔
امریکہ اب ایران پر شدید بمباری کر رہا ہے۔
سیستان و بلوچستان صوبے میں کئی دھماکے ہو رہے ہیں۔
دو ایرانی فوجی اہلکار شدید زخمی ہیں اور اپنی جان بچانے کی جدوجہد کر رہے ہیں۔
اسلامی انقلابی گارڈ کور (آئی آر جی سی) اگلے 48 گھنٹوں میں مشرق وسطیٰ بھر میں جوابی حملے کرنے کا قوی امکان ہے۔
کئی ممالک نے اپنے شہریوں کو مشرق وسطیٰ میں گھروں کے اندر رہنے کی تنبیہ کی ہے۔
سفارتخانے شہریوں کو ممکنہ ہوائی اڈوں کی بندش کے لیے تیار رہنے کا مشورہ دے رہے ہیں۔
صورتحال انتہائی سنگین ہونے والی ہے۔
صوبے میں ایک جماعت کو سائیڈ لائن کرنے کے لیے پچھلے دو تین ہفتوں سے دہشت گردی کا بیانیہ جس طرح بڑھا چڑھا کر بیان کیا گیا کہ اس کا اثر سرمایہ کاری کے لحاظ سے خیبرپختونخوا پر تو آئے ہی گا، ملک کا مجموعی امیج بھی متاثر ہو سکتا ہے۔ ثاقب بشیر
#pakistan@saqibbashir156#TNN #TNN_Pakistan
حلال مذاکرات
صرف گولیاں اور بندوق مسائل کا حل نہیں ہوتی۔ زرداری حکومت کو طالبان سے مذاکرات کرنے چاہیے۔ نواز شریف کے طالبان سے مذاکرات کے حل کے لیے دلائل۔
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
Everyone from Yemenis to Palestinians to Hezbollah to Iranians fighting US/Zionist Imperialism respect and see Imran Khan as a genuine people's voice against Imperialism. And this is what they can't ever forgive him for, because this is the respect they wanted but never earned
Pakistani Larper Left: Imran Khan is not a real anti Imperialist, he's all talk.
US: "Imran Khan has irreperably damaged US-Pakistan relationship. If he is removed, all will be forgiven"
This is why these people don't accept the cipher and smear Dropsite/Intercept as psyop