حضرت فاروقؓ اعظم کی اصلاحات اور کارناموں پر بڑے بڑے فلاسفر اور حکمران سردھن چکے ہیں۔ دنیا کا کوئی مؤرخ اور اسکالر حضرت عمرؓ کی اصطلاحات کو نظرانداز کیے بغیر سستے انصاف کے حامل اصول رقم نہ کر سکا۔
#یوم_عمرؓ_پرعام_تعطیل_کرو
Ameer ul Momineen
Commander of the Faithful
ڈاکٹر ابوذر پاکستانی مائیکروبائیولوجسٹ ہیں اور اپنی PHD کے بعد نائجیریا میں کام کر رہے تھے۔بدقسمتی سےنائجیرین باغیوں نے ڈاکٹر ابوذر سمیت انکے اور بھی ساتھیوں کو اغواء کر لیا۔ڈاکٹرابوذرکی فیمیلی اورYMAکی تمام امیدیں خادم پاکستان سے ہیں۔
@CMShehbaz#BringBackAbuZar
Pakistani citizen & Microbiologist Dr. Abu Zar Muhammad Afzal has been abducted with dozens of other people in Nigeria since 28th March 2022.We appeal to the Govt, International Community & Human Rights organizations for help.
@BBhuttoZardari@iqrarulhassan#BringBackAbuZar#YMA