إياك نعبد وإياك نستعين!
یزید وقت، عاصم منیر کے حکم پر، عمران خان کی ناحق قید تنہائی پر، سوشل میڈیا کی عمران خان کے نام ایک ویڈیو۔۔۔۔
إياك نعبد وإياك نستعين
“میرا نام ہے عمران احمد خان نیازی!
دیکھیں ISPR صاحب، آپ جب پیدا بھی نہیں ہوئے تھے نہ تب میں اپنے ملک کو دنیا میں represent کرتا تھا!”
#GetWellSoonDG#PakistanLovesImranKhan
پاکستان کو اس وقت سیاسی اور معاشی استحکام کی ضرورت ہے اور اس کا واحد طریقہ فوری صاف اور شفاف عام انتخابات ہے۔
9 اگست سے اسمبلیاں تحلیل ہے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی 15 ستمبر سے پہلے انتخابات کی تاریخ دے تاکہ الیکشن کمیشن انتخابات کا شیڈول جاری کرکے 90 روز میں انتخابات کروانے کی اپنی آئینی ذمہ داری پوری کرے۔
سپریم کورٹ 90 روز میں انتخابات کی آئینی ذمہ داری پوری کروائے۔
Its now 56 days since Sanam Javed is under arrest. Never have women been humiliated for using their constitutional right to protest peacefully in any democracy, let alone in a one that is Muslim.
Clearly, all this is a planned campaign to depoliticise women in the country.
9 اپریل 2022 کو رات 9 بجے سے رات 12 بجے تک ملک کا وزیراعظم تو عمران خان تھا مگر حکومت کس کی تھی؟ کس نے عدالتیں کھلوائیں؟ کس نے تحریکِ انصاف کے لوگوں کے نام ای سی ایل میں ڈالے؟ کس نے پرزن وینز منگوائیں؟ کس کا حکم چل رہا تھا؟
تاریخ معاف نہیں کرے گی۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور