@romiwaseem42@mooniselahi@ChParvezElahi امید کرتے ہیں اگلی کابینہ میٹنگ میں سیکنڈری سکول ایجوکیٹرز اور اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز کی مستقلی کو شامل کر لیا جائے گا
@romiwaseem42@mooniselahi@ChParvezElahi بہت مبارک۔۔۔امید کرتے ہیں ہما را ریگولر ائزیشن کا کام فوری مکمل کروایا جائے گا ۔
ہم آپ کے بے حد مشکور ہیں آپ ہما را ساتھ دے رہے ہیں۔ہم آپ کی خدمات کو یاد رکھیں گے انشاء اللہ ۔ بس ہما را کیبنیٹ سے بل منظور ہو جائے امین۔۔۔
#RegularizeSSEsAEOs
ہم وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی اور سربراہ تحریک انصاف عمران خان کو اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے اساتذہ اور دیگر کے معاملات کو فوری طور پر حل کرنےکا پرزور مطالبہ کرتے ہیں
@mooniselahi@ChParvezElahi
@DrMuradPTI A.A Sir
Teachers don't want vacations. Nothing is done on the wish of teachers. SED should open schools right from today. More Vacations means more problem for teachers to cover up syllabus and revisions and preparation.
محترم جناب وزیراعلی صاحب اور مونس الہی صاحب!
آپ سے درخواست ہے کہSSEsAEOs کے مسلئہ کے لئے جو کمیٹی بنائی گئ تھی اس نے اساتذہ کو ریگولر کرنے کی سفارش کر دی ہے اب جلد ازجلد کابینہ منظوری کے بعد اس کا نوٹیفیکیشن جاری کیا جائے۔
#RegulariseSSEsAEOs@mooniselahi@ChParvezElahi
علاوہ ازیں، ایسوسی ایشن آف اے ای اوز سوشل میڈیا پر بھی اپنے حقوق کے مطالبے کی کوشش پر کامل یقین رکھتی ہے اس سلسلے میں تمام اے ای اوز/ایس ایس ایز اور اساتذہ سوشل میڈیا ٹیمز سے درخواست ہے وہ ہمارے جائز حقوق کے مطالبے میں ہمارا ساتھ دیں۔
#27DecProtestZamanPark#RegulariseSSEsAE