صحافی: گل پلازہ واقعہ کا ذمہ دار کون ہے؟
پی پی پی: بلدیہ کہ بلڈنگ میں آگ کس نے لگائی۔
صحافی: گل پلازہ میں آگ کیسے لگی؟
پی پی پی: بے نظیر کو شہید کر دیا گیا۔
صحافی: آپ کی 18 سال سے صوبے میں حکومت ہے آپ نے ابھی تک بلڈنگ سیفٹی کے قوانین کیوں نہیں بنائے؟
پی پی پی: بھٹو کو پھانسی دی گئی۔
صحافی: آپ کو حکومت آخر صوبے میں ڈیویلپمنٹ کروانے میں ناکام کیوں ہے؟
پی پی پی: آصف زرداری پر جیل میں بہت ظلم ہوئے۔
صحافی: سندھ میں اتنی کرپشن کیوں ہے؟؟
پی پی پی: ہمیں بجٹ کا 75 فیصد ایان علی کو دینا پڑتا ہے ورنہ وہ پاکستان آ جائے گی۔
(اعجاز حسین)