یہ رات 12 بجے کی پشاور ویڈیو ہے!
آتش بازی پشاور میں ہو رہی ہے لیکن تکلیف کہیں اور ہو رہی ہے!
شام، عراق، لبنان سب کی ویڈیوز لگا لگا کر قوم یوتھ جھلی ہوگئی ہے لیکن پشاور کی ایک ویڈیو نہیں مل رہی۔
خیبر پختونخواہ کے غیور پختون بھائیوں نے آج دل خوش کردیا ہے۔ سلام ہے آپ کو
پی ٹی آئی کا فتنہ ختم شُد...!
وفاقی کابینہ نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج لگانے کی منظوری دے دی وزیر اعظم ہاوس سے ایڈوائس ایوان صدر بھیجوا دی گئی ہے۔
چارسدہ میں غیور پختون سامنے آگئے!
شہدا کی تذلیل کرنے والوں سے مکمل احتساب کیا جائے گا۔
یہ ہیں وہ اصلی پختون جن کو نک دا کوکا کی تھاپ پر منشیات فروشی اور سمگلنگ کرنے والوں نے دبایا ہوا تھا اور میڈیا پر نہیں آنے دیتے تھے۔
ہم سوچتے ہیں مدینہ صرف تاریخی شہر ھے جہاں لوگ حج اور عمرے کے لئے جاتے ہیں۔ لیکن خدا کی قسم قرآن و حدیث کے مطابق مدینہ دنیا کا واحد ایسا شہر ھے جو انسان کو پہچانتا ھے فلٹر کرتا ھے، اسکی مٹی اور ہوا میں ایسے کوڈ چھپے ہیں جو انسان کی تشخیص کرتے ہیں اور بیماریوں تک کو ختم کرتے ہیں👇
راولپنڈی مری روڈ ۔ لگژری گاڑی ڈرائیور کی ہٹ دھرمی ۔۔ موٹر سائیکل سوار کی زندگی خطرے میں ڈال دی ۔۔ موٹر سائیکل سوار بزد کے گاڑی روکو مگر گاڑی ڈرائیور موٹر سائیکل کو گھسیٹتے ہوئے ساتھ لے جا رہا اور موٹر سائیکل سوار چلتی گاڑی کے بونٹ پر بیٹھ کو مقابلہ کر رہا ہے؟۔۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے اہم شاہراہ مری روڈ پر کہاں ہے ٹریفک پولیس؟
راولپنڈی پولیس کو معاملے کا نوٹس لینا چاہیے۔
#Rawalpindi
جن خواتین و حضرات کو کمر درد کا ایشو رہتا ہے یا ریڑھ کی ہڈی کے مہروں میں پرابلم ہے، یا موٹاپا بڑھ رہا ہے تو وہ یہ کلپ ضرور دیکھیں. مفاد عامہ کیلئے دوسروں کو بھی شئیر کردیں.
سب دوست یہ ویڈیو سیو کر لیں!
جب 27 ستمبر کو یوتھی بھائی اختجاج کریں گے تو یہ والی ویڈیو انہوں نے ساتھ ہی وائرل کرنی شروع کردینی ہے۔
یہ ویڈیو کسی عرب ملک کی گوشت کی منڈی کی ویڈیو ہے جس کو بعد میں یہ لوگ جھوٹ پھیلانے کے لئے استعمال کریں گے۔
جو آج اسرائیلی اخبار لکھ رہا
آج سے کئی سال قبل حکیم سعید اور ڈاکٹر اسرار بتاچکےہیں
اگر اُسوقت ان دونوں کی باتوں کو سنجیدہ لیا ہوتا
تو آج پاکستان کے یہ حالات ہرگز نہ ہوتے
عالمی اخبارات میں عمران کی رہائی کیلئے 130 سے زائد آرٹیکلز ایسے تو نہیں لکھے گئے
#عمران_خاں_یہودی_پروجیکٹ