@CSMR786 نواشریف کا ایک دور بھی مکمل ہونے دیتے تو یہ ملک مختلف ہوتا ہر دور میں تمام مشکلات اور رکاوٹوں کے باوجود عوام کی خدمت کی چاچو ن سے اچھا سلوک نہیں کر رہے
@Asadrchaudhry نواز شریف کی مسلم لیگ نے اپنا ووٹ بینک ہر حکومت کے بعد بڑھایا چاچو کی حکمرانی میں ن کا ووٹ خراب ہو رہا ہے
نواز شریف کو سائیڈ لائن کرکے ن کو کمزور کیا گیا ہے
@RashidNasrulah راشد بھائی آپ ورکر ہو ساری زندگی جدوجہد کرکے مقام بنایا ہے آپ میاں نواز شریف تک ہماری آواز پہنچائیں عوام کو نواز شریف والی خوشحالی والی مسلم لیگ ن چاہیے جو گھر گھر خوشحالی لاتی ہے نواز شریف کا خوشحال پنجاب چاہیے جہاں تاجر سرکاری ملازم سب خوشحال ہوتا ہے
@fawadchaudhry پی ٹی آئی میں موجود سنجیدہ سیاستدان غائب ہیں اور پارٹی پالیساں کانوں کو خوش کرنے والوں کے حوالے ایسے میں پارٹی طویل مدت کی جگہ وقت کٹی کی پالیساں بنارہی ہے جسکا طویل مدت میں نقصان ہوگا
@Aadiiroy2 نواز شریف کی مسلم لیگ جب بھی اقتدار میں آئی ووٹ بینک بڑھا نواز شریف کے بغیر مسلم لیگ بہت کمزور ہورہی ہے نواز شریف کو متحرک ہونا ہوگا وہی ن ہے