They should start making new strategies to tackle this situation
Ik is behind the bar,His party is distracted and distributed ,
He is alone fighting inside ,living terribly
but still more powerful than all of them in the power BECAUSE nation is with him
#عمران_خان
Suddenly indian got what they were waiting for ,they thought our silence is our weakness,let them taste the class of their neighbors
#OperationBunyanulMarsoos
یاد رکھیں کے جتنے ابتجاج ہو رہے ہیں، اس میں کوئی گلو بٹ عنصر نظر آئے تو اس کی شناخت بھی کریں اور اس کو کوئی تور پھوڑ نا کرنے دیں۔ ہم نے پرامن رہنا ہے اور انتشار پھیلانے والے عنصر سے محتاط رہنا ہے۔
شیر افضل مروت: خان صاحب مجھے Defense منسٹر بنا دو
خان صاحب: نہیں تم غلطی سے ایٹم بم چلا دیگا پھر سیگرٹ جلا کے بولے گا ہندوستان تو وڑ گیا ۔۔! 🤣🤣
واٹسپیات
If NS is still losing with all the umpires support then he must accept that
"QOUM NY LANAT BHJI HAI IS PAR"
COMPANY should understand this if they don't want people to go against them more they must accept the nation vote power
#ElectionResults#MassiveTurnout
میرے پاکستانیو! توشہ خانہ، سائفر اور عدّت جیسے مقدمات کے منظرِعام پر آنے سے ان کا لغوپن اور انکا بےبنیاد ہونا ہی سامنے نہیں آیا بلکہ انکی تہہ میں چھپے سیاسی عزائم بھی کھل کر سامنے آئے ہیں۔
جب سائفر کا معاملہ رونما ہوا تو میں نے متنبّہ کیا اگر ہم فیصلہ کن انداز میں اس سے نہ نمٹے تو آئندہ کوئی وزیراعظم پاکستان کے اندرونی معاملات میں ایسی صریح غیرملکی مداخلت کا سامنا نہیں کرپائے گا۔
جنرل مشرف نے بھی ”پاکستان کو بمباری کرکےپتھر کے دور میں دھکیلنے“ کی امریکی دھمکی کے سامنے ہتھیار ڈال دیے تھے۔
مگر رجیم چینج آپریشن رچانے والے اپنے آقاؤں کی خوشنودی کیلئے مجھے سرکاری گواہوں سے جرح کرنے یا اپنی صفائی میں گواہ پیش کرنے کے قانونی حق سےمحروم کردیا گیا کیونکہ ہینڈلرز بخوبی جانتے تھے کہ اگر مجھے یہ حق دیا گیا تو بنگال کے میر جعفر کی طرح ہماری سیاسی تاریخ کی ایک اور بڑی غدّاری بے نقاب ہوگی۔
اللہ ربّ العزّت کے فضل و احسان سے میں نے مالی اعتبار سے بالکل بے داغ زندگی گزاری ہے اور میری اس ساکھ کی بدولت پاکستان کےعوام میرے خیراتی/فلاحی منصوبوں کے لئے اربوں روپے کے عطیات دیتے ہیں۔ چنانچہ توشہ خانہ کا یہ بیہودہ سا مقدمہ تراشا ہی اس لئے گیا کہ میرے خلاف مالی بدعنوانی کا ایک ادنیٰ سا ثبوت بھی تلاش نہ کرسکے۔
حتّٰی کہ مقدمے پر جعلی عدالتی کارروائی کے دوران بھی جب انہیں احساس ہوا کہ مقدمہ میری برّیت پر انجام پذیر ہوگا تو اس میں بھی مجھے سرکاری گواہوں سے جِرح کے بنیادی قانونی حق سے محروم کر دیا گیا۔
اسی دوران عدّت والے مقدّمے کی رفتار بھی بڑھا دی گئی ہے کیونکہ پاکستان کو ریاستِ مدینہ کے اصولوں سے ہم آہنگ کرنے کےمیرےخواب کے خلاف ایک بیانیہ بنانا چاہتے ہیں۔ چنانچہ محض مجھے قصور وار قرار دینے کیلئے شفافیت کے ادنیٰ ترین معیار کوبھی پامال کرتے ہوئے نہایت عجلت میں عدالتی کارروائی کو لپیٹا جارہا ہے۔
میرے پاکستانیو! آپ سب کو علم ہونا چاہئیے کہ ان مقدّمات کی کوئی قانونی بنیاد نہیں بلکہ یہ سب اس سیاسی تماشے کا حصّہ ہیں جو گزشتہ 22 ماہ سے اس ملک میں جاری ہے۔ جس تیزی سے یہ تمام مقدّمات لپیٹے جارہے ہیں اس کا واحد مقصد ووٹرز خصوصاً نوجوانوں کے حوصلے توڑنا اور انہیں مایوس کرنا ہے۔ آپ نے ہرگز ہمّت نہیں ہارنی کیونکہ ربّ العزّت ہی حتمی تدبیر کنندہ اور منصوبہ ساز ہے۔
ہمارے پاس سب سے طاقتور اور معنی خیز ہتھیار ہمارا ووٹ ہے جسے ہمیں ان مجرموں کو نکال باہر کرنے کیلئے پوری شدّت سے استعمال کرنا ہے جنہیں ہمارے سروں پر مسلط کیا گیا ہے۔
ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا !
عمران خان سچا عاشق رسول (ص) ہے اور وہ مغرب کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتا تھا ۔یہ ہی اسکا قصور ہے.
#کپتان_کو_آزاد_کرو