LAKKI MARWAT: JIRGA of lakki marwat aman commite
Army personnel suddenly arrived at a local committee jirga in Lakki Marwat.
The committee was extremely angry and started shouting at full volume: "go from here! Go!
ایک قلم فروش صحافی ایک جسم فروش طوائف سے زیادہ بدکردار ہوتا ہے، کیونکہ طوائف صرف اپنا جسم بیچتی ہے جبکہ ضمیر فروش صحافی اپنا ضمیر، قلم اور سچائی بیچ کر پورے معاشرے اور ریاست کو نقصان پہنچاتا ہے۔ سعادت حسن منٹو
#غلاظت_نہیں_صحافت_کرو
مغرب میں کس Scientist کے مزار نہیں بنائے جنہوں نے انسانیت کے لیے بہت کچھ کیا لیکن برطانیہ نے یہاں غوث پاک داتا گنج بخش خواجہ غریب نواز حاجی علی لال شہباز وغیرہ وغیرہ کے مزارات بنائے تاکہ یہ لوگ انہیں جہالت کے اڈو پر گمراہ ہو کر دنیا کے لیے مذاق کا ذریعہ بنیں۔
”رجیم چینج کی سازش صرف عمران خان کو ہٹانے کی سازش نہیں تھی یہ ملک توڑنے کا سودا تھا۔ عاصم منیر اور اس کے ماتحت ٹولے نے پاکستان کو جس آگ میں جھونک دیا ہے پاکستانی قوم کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ ہم نے ایک ایک کرکے اپنی باری کا انتظار کرنا ہے یا ایک ہی بار اور متحد ہوکر اس عفریت سے نجات کے لیے تگ و دو کرنی ہے۔ شاید ہمارے پاس ایسا کرنے کے لیے زیادہ وقت نہ بچا ہو.“۔@MuradSaeedPTI
#ذہنی_مریض
#مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا
ایران نے اپنے عمل سے ثابت کر دیا کہ اگر ڈٹ جائیں تو سپر پاور بھی گھٹنوں پر ا جاتی ہے
غیرت ہے بڑی چیز جہانِ تگ و دو میں
پہناتی ہے درویش کو تاجِ سرِدارا
(علامہ اقبال)
کمپنی نے امریکی حکم پہ اس حد تک عمل کیا کہ عمران خان نے 3 اپریل کو اسمبلی توڑ دی تھی 90 دن بعد الیکشن ہوجاتے فوج ہمیشہ کی طرح دھاندلی کرکے اپنے لوگ اوپر بٹھاسکتی تھی لیکن ڈونلڈ لو کا حکم تھا کہ عمران خان کو آنے والی عدم اعتماد کے ذریعے نکالنا ہے تو رات 12 بجےاور اتوار کو عدالتیں کھلوا کے اسمبلی بحال کروا کے عدم اعتماد کی سہولت کاری کی گئی تاکہ امریکی حکم 100 فیصد بجا لایا جاسکے!
قید تنہائی میں ڈالنے سے قبل وکلاء، اراکین اسمبلی اور پارٹی قیادت کے لیے احکامات تھے عدالتوں کے باہردھرنا دیں جب تک انصاف نہیں ملتا۔ ان سب کو جھنجھوڑ جھنجھوڑ کر یاد کراچکا ہوں۔ وکلاء کے نام بھی سخت پیغام تھا اور کیوں نہ ہوتا پارٹی عہدوں سے لیکر اسمبلی ٹکٹ اور بار الیکشن تک عمران خان کے نام پر لڑے جاتے ہیں لیکن خان صاحب کے احکامات کے باوجود عدالت کے باہر مستقل، بمع اراکین اسمبلی دھرنا نہیں دیا جا سکتا؟ پہلے بارش تھی، پھر رمضان تھا اب گرمی ہے۔۔
خان صاحب کی بیماری، ڈرون حملے،آپریشن، بدلتے ہوئی بین الاقوامی حالات،پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے،بے جا ٹیکسسسز، مہنگائی کے تناظر میں تحریک چلانے کی صلاح۔ صرف صوبہ نہیں ملک بند کرنے کا پلان،عمران خان کی صحت کے معاملے پر متحرک ہونے کی درخواست، ایوانوں سے استعفوں کے زریعے حکومت سے legitimacy واپس لینے کے لیے سب سے پہلے اپنے استعفیٰ کی پیشکش۔۔۔
میں یہ سمجھتا ہوں کہ عمران خان کی اسیری کا زمہ دار ان میں سے کوئی فرد نہیں بلکہ بین الاقوامی اسٹیبلیشمنٹ کی ایماء پر برسرپیکار عاصم منیر، قانونی و غیر قانونی طور پر اس کے ماتحت آنے والے ادارے اور اسکے اشاروں پر ناچنے والی سیاسی قوتیں ہیں۔ مگر کیا عمران خان اپنی ذات کے لیے مقید ہے کہ اس کی رہائی کے لیے اپنی پوری قوت سے کوشش کرنا بھی کسی کا فرض نہیں ہے؟ قیادت سے لیکر قوم تک کسی کا بھی نہیں؟
تحفظ آئین پاکستان مہینوں بعد ایک بیٹھک منعقد کرنے کا فیصلہ خود کر سکتی ہے،سی ایم جلسے کا اعلان اور پھر ملتوی خود کر سکتا ہے، اراکین اسمبلی شادیوں اور دعوتوں میں مخالفین کے ساتھ بیٹھنے کا فیصلہ خود کر سکتے ہیں، مارکوپولو بن کر دنیا کے چکر لگانے کا فیصلہ خود کر سکتے ہیں،سیاسی کمیٹی خود کو “محب وطن” ثابت کرنے کے لیے ایمرجنسی اجلاس بلا سکتی ہے،تنظیمیں عہدوں کے نئے نئے نوٹیفیکشن کرسکتی ہیں،صوبائی حکومت فارم ۴۷ وزیراعظم اور صدر کے ساتھ بیٹھ سکتی ہے، کور کمانڈر ہاؤس کا رخ کر سکتی ہے لیکن جب عمران خان کا سوال ہو تو سیاسی کمیٹی کا جواب ہوتا ہے تحفظ آئین پاکستان، ان کا جواب ہوتا ہے پی ٹی آئی قیادت، قیادت فیملی کا نام لیتی ہے اور پھر سی ایم پر بات آجاتی ہے اور یہی سلیم اللہ سے کلیم اللہ اور کلیم اللہ سے سلیم اللہ چلتا رہتا ہے۔تو جب سارے فیصلے اپنے طور پر کیے جا سکتے ہیں تو تحریک کا فیصلہ کیوں نہیں؟ محض اس کے لیے عمران خان کی ہدایت درکار ہے اور جہاں عمران خان کی ہدایات میسر ہیں وہاں حیلے بے شمار ہیں۔ مان لیتے ہیں کہ منزل ایک ہے لیکن طریقہ کار مختلف ہے تو ایک دن کے نوٹس پر آپ سب ایک چھت کے نیچے بیٹھ کر مشترکہ اجلاس بلا کر عملی جدوجہد کا فیصلہ کر سکتے ہیں اور ادھر ہی مشترکہ پریس کانفرنس کا انعقاد بھی ہوسکتا ہے۔ چلو یہ بھی مان لیتے ہیں کہ زیادہ تر تحریک کے حق میں ہیں تو کچے دھاگے توڑنے کے لیے اجلاس کو لائیو نشر کیجئے ویسے بھی کونسا ایٹم بم کا فارمولہ ڈسکس ہونا ہے تو جو بھی رکاوٹ ہوگی قوم خود اسٹیبلیشمنٹ کے ساتھ ان کا بھی احتساب کر لے گی۔
ہمیں تو گراونڈ ریلئٹی نہیں معلوم ناں تو بس پبلکی مشورہ دے دیا کیونکہ خان صاحب کی بیماری کے وقت میں نے ایک وائس نوٹ میں وہ تمام تجاویز دہرائے جو میں قیادت کو بارہا بھیج چکا تھا، نا ہی کوئی کال دی نا ہی کوئی فیصلہ کیا لیکن خان صاحب کے لیے کچھ کرنے کے بجائے مجھے قیادت و صوبائی حکومت نے پیغام بھجوایا کہ آپ کے ایک وائیس نوٹ سے تحریک کو Irreversible نقصان ہوا ہے۔ سیریسلی؟ اور یہ میرے ساتھ پہلی مرتبہ نہیں ہوا۔۔
تین سال بہت لمبا عرصہ ہوتا ہے وہ بھی ناحق اسیری اور عمران خان جیسا لیڈر۔ چار سال مجھے ہوگئے پہلے دربدر اور پھر مستقل اور پھر روپوشی بھی ایسی کہ کوئی ایک ہفتہ بھی نہ گزار سکے۔ آج صرف مل بیٹھ کر ایک جہد مسلسل کی گزارش کر رہا ہوں اگر نہیں ہو رہا آپ سے تو جیسا آپ ہمارے بیانیہ کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے ہم آپ کی غفلت کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے۔ اور یہ جو کرنل سے مل کر ایک دوسرے کو مشورے دیتے ہو کہ خان تو جیل میں ہی رہے گا مراد سعید تو پاگل ہے نہ اپنی پرواہ نہ کسی اور کی وہ تو جب بھی نظر آیا مارا جائے گا اپنی زندگی کیوں خراب کرتے ہو تو اتنا کہوں گا اللہ آپ کو مزید آسانیاں دے لیکن ہمارے مقصد ہماری جدوجہد اور ہماری زندگیوں کی قیمت پر نہیں بالکل بھی نہیں۔ کوئی فیصلہ کیجیے-
وہ وقت جب تیار فصل میں 9 اپریل کو امریکی سازش کے تحت سوؤر چھوڑے گئے.
پاکستان کی تاریخ کے عظیم ترین لیڈر نے پہلے ہی خبردار کر دیا تھا لیکن کم ظرف نہیں مانے تھے
جب گروتھ ریٹ،6.1 تھا اور 17 ارب ڈالر خزانے میں موجود، چلتی ہوئی معیشت، ڈالر 170 تھا پٹرول 145 تھا بجلی صرف 16 روپے یونٹ تھی۔ صنعتیں ریکارڈ چل رہی تھیں، بمپر فصلیں ہو رہی تھی۔ آٹو سیکٹر شاندار منافع کما ریا تھا، ریئل سٹیٹ کا کام شاندار چل رہا تھا ہر طرف خوش حالی تھی
سب ملیا میٹ کردیا. افسوس😓😢😭
اب پاکستان کبھی اس جگہ پر واپس نہیں آسکے گا اور انکے تجربوں کی بھینٹ عوام چڑھ ر ہی ہے اور عوام روز بروز بربادی کا تماشا دیکھ ر ہی ہے
اگر عمران خان کے ساتھ کوئی آخری بندہ رہ جائے گا تو وہ میں ہوں گی، کیونکہ نا میں مایوس ہوئ ہوں اور نا ہی میں نے حوصلہ ہارا ہے
🚨Repost, copy, post it again
جب پٹواری ، ٹاؤٹ اور پاکستان کا میڈیا امریکی نائب صدر کو کوریج دینے میں لگے ہیں تو میری تمام دوستو سے گزارش ہے کہ ایران کے ان بہادروں کی تصویریں ہر کسی کی ٹائم لائن پر ہونی چاہئیں 🫶