پاکستان کے موجودہ حالات میں خود انحصاری کیسے ممکن ہے ؟ اللہ تعالیٰ پر بھروسہ کرتے ہوئے کون سے مشکل فیصلے کرنے ہوں گے تاکہ نظر آنے والے شر میں سے خیر برآمد ہو سکے ۔ اللہ تعالیٰ حکمرانوں کو ایسے فیصلے کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔
آمین یارب العالمین
بہت اہم کلپ آجکل کی صورتحال کے عین مطابق ہے۔ براہ کرم اس کو زیادہ سے زیادہ عام کریں۔
مکمل بیان کا لنک
https://t.co/tNRIn2832X
#DrIsrarAhmed
#currentaffairs
#Budget2023
خلافت (اسلامی نظام) کے دو حصے ہیں۔
1- اللّٰه کی حاکمیت 2- بندوں کی خلافت
جبکہ ملوکیت میں بندوں کی خلافت نہیں ہے اور جمہوریت میں اللّٰه کی حاکمیت نہیں ہے۔
تاہم اسلام دونوں کی نفی کرتا ہے۔۔!!
✍🏻
یہ قاتل مسکراہٹ ریٹائرمنٹ کے بعد قوم کو ایک کھرب اور پینتالیس ارب میں پڑی ہے۔ اللہ تعالیٰ جنرل صاحب کو ایسے ہی ہسنتا مسکراتا رکھے۔ ہم عوام کا کیا ہے ایک روٹی کے چار ٹکڑے کر کے چار بھائی کھا لیں گے۔
اے اللہ کےرسول ﷺ ہمارےماں باپ آپ پر قربان
بھارت کی حکمران پارٹی کےترجمان آنحضورﷺ کی شان میں کھلےعام گستاخی کےمرتکب ہیں۔ عالم عرب چیخ اٹھا ہے، مگر پاکستان میں حکومتی سطح پر نہ صرف خاموشی ہےبلکہ تجارت کا سوچا جا رہا ہے۔یہ رویہ قابل قبول نہیں،سخت احتجاج ہوگا
#إلا_رسول_الله_يا_مودي
شہری ہو ' دہاتی ہو' مسلمان ہے سادہ
مانندِ بُتاں پُجتے ہیں کعبے کے برہمن
نذرانہ نہیں ' سُود ہے پیرانِ حرم کا
ہر خرقۂ سالوس کے اندر ہے مہاجن
میراث میں آئی ہے انہیں مسندِ ارشاد
زاغوں کے تصرّف میں عقابوں کے نشیمن۔!
پیر صاحب اپنی Land-Cruiser v8 کو اللّه کی عطا اور اپنی مرید کی غربت کو اس کی تقدیر کہہ کر صبر کی تلقین کرتے ہوئے۔
(واقعہ منقول)
ہم کو تو میّسر نہیں مٹی کا دِیا بھی
گھر پیر کا بجلی کے چراغوں سے ہے روشن
باغی مرید۔۔
تمدّن آفریں خلاقِ آئینِ جہاں داری
وہ صحرائے عرب یعنی شُتربانوں گا گوارا۔
وہ عرب جو کبھی اونٹوں کی نگرانی کرنے والوں کی تربیت گاہ تھا۔ وہاں سے نکلنے والوں نے دنیا کو تہذیب و تمدن اور حکمرانی و جہانداری کی حقیقت سے آشنا کروایا۔ 🙌🏻
1. $ at 191
2. PSX down an additional 900 points
3. Financial markets crashing
4. Investor confidence crashing
5. SBP has $10.44 billion left
6. Financial emergency needed
7. Govt in London
8. Allah malik