My deep condolences over the passing of Javed Zaman Khan, uncle of Ex - Prime Minister Mr Imran Khan. My prayers are with his family. May Allah grant him the highest place in Jannah, Ameen.
The most beautiful form of 'RIZQ' is not Money. Rather it is, Tranquility of Soul, Healthiness of a Body, Purity of Heart, Duaa from a Mother, Kindness of a Father, Duaa from Someone who Loves you for the sake of Allah.....
May Allah grant you all these forms of RIZQ.....
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
رَبَّنَا اغۡفِرۡ لِىۡ وَلـِوَالِدَىَّ وَلِلۡمُؤۡمِنِيۡنَ يَوۡمَ يَقُوۡمُ الۡحِسَابُ۞
ترجمہ
اے ہمارے رب! میری مغفرت فرما اور میرے والدین کی اور سب مومنوں کی جس دن حساب ہوگا سورۃ ابراهيم آیت نمبر 41
لگانے آگ 🔥جو آئے تھے آشیانے کو
وہ شعلے☄ اپنے لہو سے بجھا لیے تم نے
بچا لیا ہے یتیمی سے کتنے پھولوں کو🌹
سہاگ کتنی بہاروں کے رکھ لیے تم نے👮🏻
تمہیں چمن🇵🇰 کی فضائیں سلام کہتی ہیں
اے راہِ حق کے شہیدو👮🏻👮🏻👨✈👩🚀
یوم دفاع پاکستان
داغ غم دل سےکسی طرح مٹایا نہ گیا
میں نےچاہابھی مگر تم کوبھلایانہ گیا
عمربھریوں توزمانےکےمصائب جھیلے
تیری نظروں کامگرباراٹھایانہ گیا پھول چننابھی عبث سیربہاراں بھی فضول
دل کادامن ہی جوکانٹوں سےبچایانہ گیا
تھی حقیقت میں وہی منزل مقصد جذبی
جس جگہ تجھ سےقدم آگےبڑھایانہ گیا❤️🩹