@cssarwar142@uroojjawed12 1st build few bathrooms in your country do that 90% janta wont use the side walks and train rails for theor poops....baat kertain hain....90% janta still sleep on he footpaths of Mumbai...
@cssarwar142
@SaraMirGilgity@SaraMirGilgity
س کا نام ٹیریسا ہے یہ آسٹریلیا کی تھی اور یہ ویڈیو 1989 کی ہے
Koi aur kaam hI fake videos post kernay k ilawa?
Stupid lady
@SaraMirGilgity@SaraMirGilgity
Ppl can confrm the news woth https://t.co/1h1kEDZ65y, pls dont speard the fake news. 1st confirm its authenticity and then post it, thanks.
ٹکر کا آدمی
اسسٹنٹ کمشنر کی بولتی بند کر گیا
غریب عوام کو ناجائز جرمانے کرنے پر سینئر قانون دان جاوید خان علی زئی ایڈووکیٹ غریب عوام کے لیے اسسٹنٹ کمشنر سے ٹکرا گئے اور بیورو کریسی کی کرپشن کو عوام کے سامنے بے نقاب کر دیا۔
عمران خان سے بڑا اس ملک کا کوئی نیشنل ہیرو نہیں، اگر اسکے ساتھ یہ لوگ یہ کر رہے ہیں تو کسی اور کے بارے کیا کہا جا سکتا ہے، نیوکلیئر پروگرام کو تکمیل پہنچانے والے ڈاکٹر عبدالقدیر مرحوم سے تو اس محکمے نے زبردستی معافی منگوائی تھی اور اسے مکمل سائیڈ لائن کر دیا تھا۔ پاکستان کے ہیروز کی تذلیل اس محکمے سے زیادہ کسی نے نہیں کی، یہ سلسلہ محمد علی جناح سے شروع ہوا اور ظالموں نے فاطمہ جناح کو بھی نہ بخشا۔۔۔ یہ سمجھتے ہیں کہ عقل کُل بھی یہی ہیں اور ہیرو بھی صرف اور صرف انہیں سمجھا جائے، بلکہ ہیرو تو ایک چھوٹی موٹی چیز ہے، یہ چاہتے ہیں کہ قوم ان کو میسحا سمجھے۔ آپ مظالم بھی ڈھائیں، ہماری ماؤں، بہنوں، بیٹیوں، بچوں، نوجوانوں، بزرگوں پر جھوٹے مقدمات بھی بنائیں، انکی تذلیل بھی کریں اور ہم آپ کو ہیرو اور مسیحا بھی سمجھیں۔ ایسا ایک ہی شرط پر ممکن ہے کہ اگر آپ پوری قوم کو ایک ہی ساتھ وہ والا مشروب پلا دیں جس کے مسلسل استعمال نے ملک دو لخت کیا اور مسلسل اسی مشروب کے زیر اثر فیصلے کئیے جا رہے ہیں اور اس سے بھی آسان حل موجود ہے کہ پوری قوم پر اصلی والا نیوکلئیر چلا دیں، معاشی، اخلاقی اور مذہبی وغیرہ تو ۷۸ سال سے چلا ہی رہے ہیں۔
فیض حمید عمران خان کو پرچی تھمانے آیا تھا عمران خان نے پرچی سیدھی جیب میں ڈال دی ! ۔۔اور اس کو دفع کر دیا
عمران خان سسٹم کا باپ ہے… باپ کو سسٹم سکھائیں گے؟
@ImranRiazKhan Well Said .. But our politicians drag them into the middle ... Our pakistani politicians actually deserved to be hanged .. Because now the army is making them make their own decisions 💔