نظام اپنے جبر سے اپنی حیثیت تو ثابت کر سکتا ہے
کیا اس جبر سے وہ مقاصد حاصل ہو سکتے ہے جو لوگوں اور ریاست کی فلاح کے لیے ضروری ہے؟؟؟
کیا اس جبر سے ریاست اور لوگوں کا رشتہ مضبوط ہوا؟؟؟
مخصوص لوگوں کو وہ سیاسی لوگ پسند ہیں جو لوگوں کا چم ( skin )اتار کر ان کو پیش کریں تاکہ ان کی عیاشی رکنے نہ پائے اور یہ مزے سے گولف( Golf )کھیلتے رہیں نہ ان کو کسی قسم کی کرپشن سے مسئلہ نہ ہی گورننس کے بارے میں زیادہ فکر بس جمع کیے ہوئے مال میں سے ایک بڑا حصہ انہیں ملتا رہے
سب سے زیادہ چ پنجاب والوں کو بنایا ہوا ہے پراپرٹی ٹیکس گاڑیوں کی رجسٹریشن اسلحہ لائسنس کی فیس ڈرائیونگ لائسنس کی فیس چالان کا جرمانہ کئی سو گنا اضافہ اور اس طرح کے بے شمار ٹیکسز کی بھرمار کر دی ہے لاڈلی بیگم نے
تمبو قناعت (ٹینٹ سروس) یعنی (کیٹرنگ) کا بزنس مالک نے لڑکے ویٹر رکھےہوتے ہیں جنہیں شادی بیاہ والےدن رج کے روٹی اور دہاڑی دے کر فارغ کر دیا جاتا ہے
اس بات کا ایران امریکہ کی صلح سے کوئی تعلق ہے نہ کوئی یہ نتیجہ اخذ کرے کہ ہمیں صرف انہوں نے روٹی کھاوا کے دہاڑی دے کے فارغ کر دیا ہے
پیٹرولیم لیوی کی مد میں عوام کا بھرکس نکالنا کونسی بین الاقوامی ذمہ داری ہے؟ جب پیٹرولیم لیوی کا 12 ماہ کا ہدف لگ بھگ 11 ماہ میں پورا ہوگیا تھا یعنی مئی 2026 تک پورے سال کا ہدف پورا ہوگیا تھا تو عوام کو جون کے مہینے میں پیٹرول/ڈیزل دونوں پر 140 روپے سے زائد عائد لیوی صفر کرکے ریلیف کیوں نہیں دیا؟ قسمت خان
@KismatZimri
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
جنگ سے پہلے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت 256 روپے کے آس پاس تھی اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں تیل آج کے دن سے مہنگا تھا لیکن ابھی بھی 44 روپےزائد وصول کر رہے ہیں اور لوگوں کو پھدو بنایا ہوا ہے ہم نے آپ پہ احسان کر دیا حیرانگی تب ہے کہ لوگ بھی ناچ رہے ہیں مطلب کمال ہے
ایران کی جنگ ختم کروانے میں جن لوگوں نے کوشش اور کردار ادا کیا ان کو کریڈٹ دیا جائے تو کوئی مضائقہ نہیں ان کی کوشش سے ہزاروں لوگ مرنے سے بچ گئے اور لاکھوں نہیں کروڑوں لوگ بھوک اور افلاس سے بچ گئے جو کہ بڑی جنگ شروع ہونے کے بعد لازمی طور پر پھیلنی تھی
دوسری بات جو غور طلب ہے کیا پاکستان کی جو نیک نامی ہوئی ہے اور جو تعلقات دنیا میں بنے اس سے پاکستانی عوام کو خاطرخواہ کوئی فائدہ ہوتا ہے یا ہمیشہ کی طرح چند مخصوص لوگ اپنے اقتدار اور ذاتی مفاد کو دوام بخشتے ہیں
Pakistan's ruling elite have consistently utilized international connections to serve their personal interests and enhance their own well-being.
Let's see if this time it's any different.
Today, Sadanand Dhume summed up in one powerful line how Pakistan's elite failed to capitalize on the opportunity for progress that Pakistan had during the Cold War.
The Pakistani elites used that to build swimming pools in their backyards.
Before this Regime tax Target 6100 billion
And Now this Regime is going to present the 5th budget and the target 15264 Billion
عوام میں اب نہ لہو بچا ہے اور نہ ہی ہڈیاں ابھی ایک جگہ باقی ہے جہاں سے یہ رقم نکالے گے
@Humeramir5 میں شرط لگا کے کہہ سکتا ہوں کہ جب حکومت ختم ہوگی تو یہ وزیر خزانہ اسٹیبلشمنٹ کے کھاتے میں ڈال دیں گے اور تمام تباہی کا ذمہ دار ان کو ٹھہرائیں گے
او بھائی، کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا، سو گئے ہو کیا؟ اس کے اثرات پاکستان میں کب نظر آئیں گے؟ بڑھانے کے وقت تو دو منٹ لگتے ہیں، اور جب کم کرنے کی باری آتی ہے تو سب سوئے پڑے ہوتے ہیں۔"
Historically, the United States has tended to build relationships with and support specific individuals in Pakistan rather than strengthening ties with the Pakistani nation as a whole۔