@wahreh1 Sir mein ak channel banna chahta hon random facts pay apni voice over and animation video k sath kon kon c AI tool helpful ho sakti ha plz guide.
@obaidM02 :إِنَّمَا يُرِيدُ اللَّهُ لِيُذْهِبَ عَنْكُمُ الرِّجْسَ أَهْلَ الْبَيْتِ وَيُطَهِّرَكُمْ تَطْهِيرًا
”اے اہلِ بیت! اللہ تو یہی چاہتا ہے کہ تم سے ہر قسم کی ناپاکی دور کرے اور تمہیں خوب پاک کر دے۔“ (سورۃ الاحزاب: 33)
۔
@obaidM02 رسول اللہ ﷺ ایک دن حضرت فاطمہ کے گھر آئے، تھکاوٹ محسوس کر رہے تھے۔ آپ نے یمنی چادر (کساء) مانگی اور اس میں لیٹ گئے۔ پھر حضرت حسن، پھر حضرت حسین، پھر حضرت فاطمہ اور پھر حضرت علی رضی اللہ عنہم آئے اور سب چادر کے اندر آ گئے۔اس کے بعد آپ ﷺ نے یہ آیت تلاوت فرمائی