🔷 Desmond Tutu — the fearless warrior against South African apartheid.
Not only did he stand with courage, but he also became a voice for justice worldwide.
🔷 #MahrangBaloch carries that same fierce fire, fighting #BalochGenocide in #Balochistan.
@Mariamistan@mmatalpur
1/
15 Days of Unlawful Detention of Dr. Mahrang Baloch and Others Following Expiry of 3MPO
Dr. Mahrang Baloch, head of the Baloch Yakjehti Committee (BYC), along with other BYC leaders, remains in custody despite the expiration of the three-month detention period under Section 3 of the Maintenance of Public Order (3MPO) on June 22, 2025.
For the past 15 days, they have been held without any legal authority, judicial oversight, or formal explanation—constituting a clear violation of Article 9 of Pakistan’s Constitution and international human rights obligations. Their continued incarceration amounts to arbitrary and unlawful detention.
We demand their immediate and unconditional release and call for legal accountability for those responsible for this ongoing violation of fundamental rights.
#releasedrmahrangbaloch
#ReleaseBYCLeaders
I find it deeply disturbing how “Loot is disguised as law” in #Pakistan.
From #Balochistan’s minerals to land seizures in #Sindh & "green tourism" in #GB.
It’s colonialism 2.0, imposed by elites with no consent from the people.
@johnmcdonnellMP@SherM_BRP @bnm_deutschland
ہم پر امن ہیں، مگر اسے ہماری کمزوری نہ سمجھو۔ ہم پر چلائی گئی ہر گولی ہمیں یاد ہے۔ ہر ظلم ہمارے دل پر نقش ہے۔ ہم خاموش نہیں، اور نہ ہی ہمارا سفر ختم ہوا ہے۔ ہماری آواز ہمارا ہتھیار ہے، اور ہم اسے طوفان کی طرح بلند کریں گے۔ بے خوف، بے لچک۔
تعداد بھی تمہاری ہے
لشکر بھی تمہارا ہے
تم سچ کو جھوٹ لکھ دو
اخبار بھی تمہارا ہے
اندھیروں کا جگر چیر کر
ایک نور اے گا
جو تم ہو فرعون
موسیٰ بھی ضرور اے گا
Only the colonizer wrapped in the uniform of the state sees no distinction between a fighter and a civilian. The oppressor sees every #Baloch as a threat, every protest as a crime, every voice as rebellion. The Pakistan Army is not a force of order, it is a machinery of terror.
کٹھ پتلی حکومت کابلوچستان کی بیٹیوں کےلیے سردار اختر جان کی قیادت میں لانگ مارچ کو کوئٹہ میں داخل ہونےسےروکنا
پریس کانفرنس میں بی این پی کاپورے بلوچستان میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کااعلان: ساجدترین ایڈووکیٹ
پی کے میپ،انجمن تاجران،نیشنل پارٹی،اے این پی اوردیگر نےہمارےہڑتال کی حمایت کردی
The Unlawful Detention of Dr. Sabiha Baloch’s Father: A Disturbing Case of Collective Punishment
Baloch Yakjehti Committee
The arbitrary and unlawful arrest of Dr. Sabiha Baloch’s father represents a disturbing instance of collective punishment and a serious violation of fundamental human rights.
Earlier today, the Superintendent of Police in Hub summoned the father of Dr. Sabiha Baloch— a prominent leader of the Baloch Yakjehti Committee (BYC)— and threatened that he would not be released unless Dr. Baloch surrendered herself to the authorities. He has now been held in illegal detention for over eight hours, with no access to his family or legal representation.
Dr. Sabiha Baloch is a respected political and human rights activist from Balochistan who has been at the forefront of advocating against human rights abuses in Balochistan. The unlawful detention of her father at a police facility, in apparent retaliation for her activism, is a flagrant abuse of power and a violation of both national and international legal standards.
We call upon all human rights organizations and concerned members of the international community to urgently condemn this unconstitutional and coercive act. The Government of Pakistan must be held accountable and pressured to immediately cease such unlawful practices. We demand the prompt and unconditional release of Dr. Sabiha Baloch’s father.
#StopBalochGenocide
میرے والد میر بشیر احمد کو حب کے ایس پی کے دفتر لے جایا گیا ہے
کسی جرم کے الزام میں نہیں
بلکہ اس سیاسی مؤقف کی پاداش میں جو میں نے اپنایا ہے
اُنہیں کہا گیا ہے کہ وہ اُسی صورت رہا ہوں گے جب میں خود گرفتاری دوں گا۔
یہ قانون نافذ کرنا نہیں بلکہ سیاسی بلیک میلنگ ہے
ڈاکٹر صبیحہ بلوچ
خضدار: وڈھ کےحالات انتہائی کشیدہ ہوگئےہیں۔ مظاہرین کو منتشر کرنےکیلئے سیکیورٹی فورسز کی براہ راست فائرنگ و شیلنگ کے نتیجے میں اب تک کم از کم 5 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
یاد رہے، سردار اختر مینگل کے قافلے کو 10روز سے لکپاس مستونگ میں روکنے کےخلاف مظاہروں کی کال دی گئی ہے
جناب زرداری اور شریف صاحب، میں کبھی نہیں بھولوں گا جب مریم نواز اور فریال ترلپر کو سرِ عام رسوا کیا گیا، تب ہم آپ کے ساتھ کھڑے تھے۔ کیونکہ ہمارے لیے عزت سب سے پہلے ہے، اور عورتوں پر حملہ ہماری آخری حد ہے۔ ہم نے ہمیشہ عورت کی عزت پر سیاست سے بالاتر ہو کر کھڑے ہونے کا فیصلہ کیا۔ لیکن آج میری بیٹیاں سڑکوں پر دوپٹے کے بغیر گھسیٹی جا رہی ہیں، اور آپ نہ کہ خاموش بنے بیٹھے ہیں بلکہ اس ��ناہ میں برابر شریک ہیں۔ میں یہ کبھی نہیں بھولوں گا — یہ ایک بلوچ کا وعدہ ہے
کوئٹہ پولیس اور انتظامیہ نے بی وائی سی (بلوچ یکجہتی کمیٹی) کے مرکزی رہنما ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ کو ان کے دیگر ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا ہے اور شہید نوجوانوں کی لاشیں بھی اپنی تحویل میں لے لی ہیں۔ اس کے علاوہ، خواتین اور بچوں پر بھی کریک ڈاؤن کیا گیا ہے۔
گزشتہ روز بی وائی سی کے مرکزی رہنما بیبگر بلوچ، ڈاکٹر حمل ڈاکٹر الیاس اور سعید بلوچ سمیت دیگر خواتین کی اغوا نما گرفتاری کے خلاف کوئٹہ سریاب میں ایک پرامن مظاہرہ کیا گیا تھا۔ اس مظاہرے پر پولیس اور ریاستی اداروں نے آنسو گیس، واٹر کینن اور گولیوں کا استعمال کیا، جس کے نتیجے میں تین بلوچ نوجوان شہید اور درجنوں زخمی ہوئے۔
ریاست کی دہشت گردی کے خلاف بی وائی سی نے شہید نوجوانو�� کی لاشیں لے کر کل رات سے کوئٹہ کے سریاب علاقے میں دھرنا شروع کیا تھا۔ آج صبح 5:30 بجے پولیس اور دیگر اداروں نے دھرنے پر حملہ کیا، مظاہرین سے لاشیں چھین لیں اور بی وائی سی کے مرکزی رہنما ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ کو ان کے ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا۔
#StopBalochGenocide
کوئٹہ پولیس اور انتظامیہ نے بی وائی سی (بلوچ یکجہتی کمیٹی) کے مرکزی رہنما ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ کو ان کے دیگر ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا ہے اور شہید نوجوانوں کی لاشیں بھی اپنی تحویل میں لے لی ہیں۔ اس کے علاوہ، خواتین اور بچوں پر بھی کریک ڈاؤن کیا گیا ہے۔
گزشتہ روز بی وائی سی کے مرکزی رہنما بیبگر بلوچ، ڈاکٹر حمل ڈاکٹر الیاس اور سعید بلوچ سمیت دیگر خواتین کی اغوا نما گرفتاری کے خلاف کوئٹہ سریاب میں ایک پرامن مظاہرہ کیا گیا تھا۔ اس مظاہرے پر پولیس اور ریاستی اداروں نے آنسو گیس، واٹر کینن اور گولیوں کا استعمال کیا، جس کے نتیجے میں تین بلوچ نوجوان شہید اور درجنوں زخمی ہوئے۔
ریاست کی دہشت گردی کے خلاف بی وائی سی نے شہید نوجوانوں کی لاشیں لے کر کل رات سے کوئٹہ کے سریاب علاقے میں دھرنا شروع کیا تھا۔ آج صبح 5:30 بجے پولیس اور دیگر اداروں نے دھرنے پر حملہ کیا، مظاہرین سے لاشیں چھین لیں اور بی وائی سی کے مرکزی رہنما ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ کو ان کے ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا۔
#StopBalochGenocide
#بلوچ کے پاس اپنی آواز دنیا تک پہنچانے کی آخری امید سوشل میڈیا ہے مگر اس ریاست سے یہ ہضم نہیں ہوریا انٹر نیٹ ہی بند کر دیا گیا ہے ریاست بلوچ نسل کشی اورجبری گمشدگی جیسے سنگین مسئلے سے چاہےجس قدر چشم پوشی کرے اور حقائق جھٹلائے، لیکن راہ فرار اختیار نہیں کرسکتا
#Balochistan