ویتنام جنگ کی یہ نایاب ویڈیو جنگ کی ایک مختلف اور تلخ تصویر پیش کرتی ہے۔
اس میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح ویتنامی عوام کو اپنے ہی شہروں اور آبادیوں کے اندر جنگ کے عذاب سے گزرنا پڑا۔ امریکی فوجی مقامی آبادیوں میں داخل ہوتے اور اُن افراد کو حراست میں لیتے جن پر ویت کانگ کے ساتھ روابط یا تعاون کا شبہ ہوتا تھا۔
جنگ صرف میدانِ جنگ میں نہیں لڑی جاتی، اس کا سب سے بھاری بوجھ اکثر عام شہری اٹھاتے ہیں۔ 💔🇻🇳
اگر عورت کے اوپر بات آئے توباوردی مرد بندوق اٹھا سکتے ہیں کیسی عجیب جسٹیفیکیشن دی جا رہی ہے؟ تو پھر کیا، غریب اور عام شہریوں کی عورتیں، عورتیں نہیں؟ کیا ہمارے سیاست دانوں، ایم این ایز، ایم پی ایز، عام ورکرز اور ان کی بیویاں عورتیں نہیں؟ عزت صرف طاقتور کے گھر کی عورت کی ہوتی ہے یا ہر عورت کی عزت برابر ہے؟
تمہاری عورتوں کی عزت عزت اور ہماری عورت کو بالو سے پکڑ کر گھسیٹا پسٹل منہ پہ مار کر منہ لہو لہان کر دیا، جبڑا توڑ دیا، تب یہ غریدہ فاروقی اور عاصمہ شیرازی کیوں خاموش تھیں !!
اب ان صحافتی طوائفوں کو عورت کی عزت کا خیال آگیا
ویڈیو میں کرنل کی گرل فرینڈ فرعون بنی ہوئی ہے!
پرامن سٹوڈنٹس کو ٹینگہ دکھا رہی ہے!!
کرنل کی گرل نے, بڈھے کرنل کو ایسا پھنسایا,
کہ آئندہ کوئی فوجی گرل فرینڈ کے سامنے تیس مار خان بننے سے پہلے ہزار بار سوچیں گے!!
“بنوں پولیس اور فوج کے درمیان ایک خونریز تصادم ہونے جا رہا ہے۔
پولیس کا الزام ہے کہ ہمارے پاس ویڈیو ثبوت ہے کہ فوج کالے شیشوں کے گاڑیوں میں دہشتگردوں کو بھر بھر کر کینٹ لا رہے ہیں۔ تمام پولیس اہلکاروں نے ڈیوٹی چھوڑ دی۔ احتجاج جاری۔”
یہ کیا خبر ہے ؟ اس میں کتنی صداقت ہے؟؟
ایک فوجی افسر اگر دارالحکومت کی یونیورسٹی میں گھس کر سرِ عام گولی چلا رہا ہے، تو سوچو، یہ ذہنی مریض بلوچستان میں کیا کرتے ہوں گے۔۔۔ علاوالدین
#pakistan@Aladeen_Pro
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
اداکار راشد محمود کے سامنے جب صحافی نے عظمیٰ بخاری سے پوچھا کہ انکو بجلی کا بل بہت زیادہ آ گیا ۔۔۔۔۔
عظمی بخاری یہ کہتے ہوئے وہاں سے بھاگ گئی کہ میں انکا کیا کروں سب کو ہی بل زیادہ آئے ہیں پاکستان میں مہنگائی اس وقت اپنے عروج پر پہنچ چکی ہے
سرحد یونیورسٹی سے یاد آیا فوج ڈھاکہ یونیورسٹی بھی گئی تھی۔ سرینڈر سے کچھ دن پہلے سینکڑوں استاد ، دانشور اور صحافی قتل کردیے کیونکہ فوج کا خیال تھا یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے بنگالیوں کو شعور دیا۔
عدالت نے مجھ سے نواز شریف کی زندگی کی گارنٹی مانگی ہے، زندگی اور موت تو اللہ کے ہاتھ میں ہے، لیکن میں نے نواز شریف کے میڈیکل چیک اپ کے لیے شوکت خانم کے ٹاپ ڈاکٹرز بھیجے۔
کراچی سے بھی بہترین ڈاکٹرز بلوائے گئے، ہم نے نواز شریف کو بہترین علاج مہیا کیا ہے
#EnoughIsEnoughFreeKhan
@enkidureborn قائد اعظم کی ایمبولینس خراب کرنے سے لیکر ارشد شریف کو مارنے تک
رئیل اسٹیٹ ایمپائر کھڑی کرنے سے لیکر آزاد کشمیر میں لوگوں کو شہید کرنے تک کے پیچھے یہی لوگ ھے
جو اج بھی عوام کا منہ چڑا رہے کہ کر لو جو کرنا ھے
سابق جج انوار الحق پنوں نے سچ بولتے ہوئے ججوں، جرنیلوں اور بیوروکریٹس کے ہاتھوں تباہ ہوتے ملک کی حقیقت بیان کردی، اور نئے صوبوں اور سسٹم فیلئیر کا خلاصہ بیان کردیا
2008 میں جب عافیہ صدیقی گرفتار ہوئیں، تب لوگ خوف کی وجہ سے بول نہیں سکتے تھے اور حکومت بھی انکار کر رہی تھی۔ تب عمران خان نے کہا، ‘عافیہ صدیقی کراچی سے اسلام آباد آ رہی تھیں، اور وہاں سے اٹھائی گئیں۔