@Raja_Pak3@ZafarDar اج کے دور میں حق بات کرنے کی ہمت بھی بہہہہہت کم لوگوں میں ہے جس طرف پاور والی پارٹی دیکھتے ہیں اس سائیڈ پہ جھک جاتے ہیں صحیح بات پتہ ہونے کے باوجود ۔۔۔ میں نے اپنی لائف میں یہی دیکھا ہے
@Khawaja175 بچوں سے ریکویسٹ ہے کہ بغاوت نہ کریں ۔۔۔۔ والدین سے بھی ریکویسٹ ہے کہ بچوں کی خوشیوں کا خیال رکھیں بغیر کسی وجہ کے ضد نہ کریں مان جایا کریں بچوں کی بات ۔۔۔۔تاکہ بچے بغاوت نہ کریں
@Khawaja175 اپنی طرف سے محبت تو ہم صحیح انسان سے ہی کرتے ہیں جب وہ دھوکا دیتا ہے تبھی تو پتا چلتا ہے کہ وہ غلط انسان تھا ۔۔۔ کسی اچھے انسان سے انتقام تو نہیں لینا چاہیے