عبداللہ بن عمر علیہ السلام نے کہا کہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مسلمان وہ ہے جو مسلمانوں کو اپنی زبان اور ہاتھ سے
( تکلیف پہنچنے سے ) محفوظ رکھے اور مہاجر وہ ہے جو ان چیزوں سے رک جائے جس سے اللہ نے منع کیا ہے۔
(صحیح بخاری: 6484)
#خاتم_الرسلﷺ
وَ مَنۡ اَعۡرَضَ عَنۡ ذِکۡرِیۡ فَاِنَّ لَہٗ مَعِیۡشَۃً ضَنۡکًا وَّ نَحۡشُرُہٗ یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ اَعۡمٰی ﴿۱۲۴﴾
اور ( ہاں ) جو میری یاد سے روگردانی کرے گا اس کی زندگی تنگی میں رہے گی ۔
اور ہم اسے بروز قیامت اندھا کرکے اٹھائیں گے ۔
(سورت طحہ )💚
#خاتم_الرسلﷺ
جانتے ہیں کہ توکل کیا ہے؟
ہم سب کی زندگی میں کوئی نہ کوئی پریشانی اور مشکل ہے۔
کوئی ایسا دکھ ضرور ہے کہ جو مسلسل اندر چٹکیاں لیتا رہتا ہے۔
تو پھر ایسا کیا کریں کہ پریشانیوں کے باوجود ڈیپریشن نہ ہو، مایوسی دل و دماغ پر اپنا گھیرا تنگ نہ کرے؟
توّکل!
اللہ پر مکمل توکل۔
توکل یہ نہیں کہ ہاتھ پر ہاتھ رکھ کے بیٹھے رہیں
اور جب کوئی یاددہانی کروائے تو کہیں "اللہ مالک ہے۔
توکل یہ ہے کہ ممکنہ طور پر جو دنیاوی اسباب استعمال کر سکیں، کریں۔
پھر دعا کی قبولیت کے اوقات میں ڈھیر ڈھیر دعا کریں
اور اسکے بعد بال اللہ تعالیٰ کے کورٹ میں پھینک دیں۔
اپنے کندھوں سے گٹھڑی اتار کے اللہ کے حوالے کر دیں۔ اور پھر جو بھی فیصلہ وہ کرے، اسے قبول کریں۔
میں نے دیکھا ہے کہ لوگ اکثر یا تو صرف اسباب اپناتے ہیں اور دعا پر زور نہیں دیتے، یا پھر کوشش کئے بغیر خالی خولی دعائیں کرتے رہتے ہیں۔
لیکن یہ بھول گئے ہیں کہ
دنیا بقدرے ایفرٹ ہے
ڈیپریشن اور توکل کے context میں میری پسندیدہ دعا سورۃ التوبہ کی آخری آیت ہے۔
حسبی اللہ، لا الہ الا ھو، علیہ توکلت و ھو رب العرش العظیم ۔
کافی ہے مجھے اللہ! نہیں معبود سوائے اسکے، اسی پر میرا توکل ہے، اور وہ رب ہے عرش عظیم کا ❤️
جب دل سے آک بار کہہ دیتے ہیں ناں کہ کافی ہے مجھے اللہ، ہاں! مجھے اللہ کافی ہے تو روح کے اندر تک سکون تحلیل ہو جاتا ہے۔
پھر آپ کہتے ہیں کہ جو اتنے عظیم عرش کا رب ہے، جس نے پوری کائنات سنبھال رکھی، اس عظیم ذات پر میرا بھروسا ہے۔
جب سب سے زبردست، سب سے بہترین وکیل آپکی پشت پر ہے تو پریشان کیوں ہوں؟
ایک اور دعا جس سےدل کو بہت سکون آتا ہے وہ ہےالحمد للہ علی کل حال۔
دل سے ایک بار آپ کہہ دیں کہ اللہ تعالی!
ہر حال میں، ہر حال میں تیرا شکر ہے۔
دیکھیں کیسے سکون آ جائے گا۔
صرف رب کو نہ بتائیں کہ میری پریشانی بہت بڑی ہے، پریشانی کو بھی اچھی طرح سمجھا دیں کہ میرا رب کتنا عظیم ہے۔
اللہ تعالی اپنی رحمت کے صدقے ہم سب کے مسائل اور پریشانیاں دور کرے۔
آمین یارب العالمین
#خاتم_الرسلﷺ
How to increase your @X reach?
Talk shit about @babarazam258
Babar nay acha kia to tab b burai na kia to tab b burai🤫
Wesy #babar agar @TheRealPCB team men na hota to i was just thinking k some people wouldn’t be able to even #beg
Warmest wishes to all Pakistanis in Dubai on Pakistan Day! 🇵🇰
From the heart of this vibrant city, we're celebrating with you. The Burj Khalifa shines bright with Pakistani pride, reminding us of the strength in unity and the beauty of heritage. May your day be filled with joy, reflection, and a deep sense of patriotism.
#PakistanDay #Dubai #UnityInDiversity 🇵🇰🇦🇪 @GovtofPakistan@PakinDubai_@PakPMO@PakinUAE_
متحدہ عرب امارات
ہر پاکستانی کے دل میں بستا ہے
ہم جس طرح پاکستان سے وفادار ہیں الحمدللہ متحدہ عرب امارات سے بھی وفادار ہیں
اللہ تعالیٰ متحدہ عرب امارات سمیت تمام عالم اسلام پر اپنا فضل فرماۓ اور عافیت عطا فرمائے آمین♥ 🇦🇪🇵🇰✌
متحدہ عرب امارات (UAE) سے محبت کی وجہ بالکل بھی مسلک نہی ھے۔ محبت کی وجہ یہ ھے کہ اس ملک نے ہمیں وہ کچھ دیا جس کے شائد ہم قابل نہی تھے۔اچھی جاب دی،اچھی زندگی دی۔ جس کی وجہ سے ہم اس ملک کے قرضدار ہیں! باقی میں یا جو لوگ اس ملک کے لیے لکھ رہے ہیں یہ زبردستی نہی ھے۔ یہ انکا اس ملک کے لیے پیار ھے۔
🇦🇪💚🇵🇰
شعلہ تھا جل بجھا ہوں ہوائیں مجھے نہ دو
میں کب کا جا چکا ہوں صدائیں مجھے نہ دو
جو زہر پی چکا ہوں تمہیں نے مجھے دیا
اب تم تو زندگی کی دعائیں مجھے نہ دو
یہ بھی بڑا کرم ہے سلامت ہے جسم ابھی
اے خسروان شہر قبائیں مجھے نہ دو
ایسا نہ ہو کبھی کہ پلٹ کر نہ آ سکوں
ہر بار دور جا کے صدائیں مجھے نہ دو
کب مجھ کو اعتراف محبت نہ تھا فرازؔ
کب میں نے یہ کہا ہے سزائیں مجھے نہ دو
احمد فراز