گزشتہ دِنوں ہونے والے آل پارٹیز سربراہی اجلاس كے نتیجه میں بالاخر متفقہ طور پر
متحدہ مجلس عمل ضلع گجرات کے صدر کے لیے محترم ڈاکٹر طارق سلیم صاحب
کو منتخب کیا گیا ہے.
الحمدلله حمدا کثیرا طیبا مبارکا فيه
ضلع گجرات میں ان شاءالله مضبوط پینل کیساتھ مقابلہ ہوگا.
#MMA_RayOfHope
بلوچستان ضلع مستونگ میں عوامی پارٹی کی انتخابی مہم کے دوران ہونے والی دہشت گردی کی شدید مذمت کرتے ہیں۔سراج رئیسانی سمیت دیگر جاں بحق افراد کے لیے مغفرت کی دعا ہے
#Mastung
#NA130
:لاالہ الااللہ صرف نعرہ نہیں ہے بلکہ ایک نظام زندگی ہے
پوری زندگی کی عمارت اس نظام کے مطابق قائم کی جائے جو رسول اکرم صلعم نے قائم کیا
ہم پاکستان کو خوشحال کرپشن فری پاکستان بنانا چاہتے ہیں
ورکرز کنونشن سے سیکریٹری جنرل دردانہ صدیقی کا خطاب
Know the treasure that we have
#NA247#Karachi#Vote4MMACandidates in #Elections2018
PRIDE OF PAKISTAN - Mohammad Husain Mehanti
Perceptions are changed when seen closely, See us closely through thick n thin
(2/2)
الیکشن کے حوالے سے ملک بھر میں متحدہ مجلس عمل کے پلیٹ فارم سے خواتین کارکنان اور امیدواران گھروں کا ڈور ٹو ڈور وزٹ کررہی ہیں ۔ اسکے ساتھ ہی کارنر میٹنگز کا سلسلہ جاری ہے۔
Know the treasure that we have..
#NA247#Karachi in #Elections2018
Perceptions are changed when seen closely , See us closely through thick n thin
حقیقت یہ ہے کہ اللہ کسی قوم کے حال کو نہیں بدلتا جب تک وہ خود اپنی حالت کو ��ہیں بدل دیتی - الرعد 11
(1/2)
#honest Leaders are great blessing
کراچی والے جانتے،پہچاننتے ہیں کام کرنے والوں کو
کیونکہ وہ انہی میں سے ہیں
یہیں رہتے ہیں
حافظ نعیم ہوں یا محنتی صاحب
زاھد سعید ہوں یا جنید مکاتی
اب ہیروں کی قدر کے اظہار کی ضرورت ہے
اب کی بار صرف دیانت دار
#Vote4kitab 📙 in #Election2018
🔹ایک حقیقت🔹
ترکی کے رجب طيب اردوغان کی 'اے کے' پارٹی
اور
پاکستان میں 'جماعت اسلامی' اور سراج الحق جڑواں جماعت اور جڑواں بھائی کی حیثیت رکھتے ہیں
#VoteForPakistan#Vote4MMACandidates
اب کی بار... دیانت دار