اللہ پیٹرول پمپ ایسوسیشن والوں کو غرق کریں۔انہوں نے غریب عوام کی پروا نہ کرتے ہوئے حکومت کو قیمتیں کم کرنے نہیں دی اور حکومت والوں سے بھی اللہ حساب لے گا کہ انہوں نے بھی عوام کی پروا نہیں کی۔ چلیں کوئی نہیں قیامت میں سب نے حساب دینا ہے
@OCAC_Pak@CMShehbaz@PakPMO#PetrolPrice
@OCAC_Pak May the curse of Allah upon u as u people didn't let the govt to cut the prices. When there was bike in prices and u earned so much profit then I were happy.
اللہ آپ سب کو غرق کریں۔
حکومت سے درخواست ہے کہ اس دفعہ محرم میں پورے شہر میں موبائل سگنلز بند کرنے کی بجائے صرف ان علاقوں کے سگنلز بند کرے جہاں امام بارگاہ ہو یا جلوس گزرتا ہو تاکہ سب کو تکلیف بھی نہ ہو اور ملک کی معیشیت کا نقصان بھی نہ ہو.
@CMShehbaz@RanaSanaullahPK@PTAofficialpk#Muharram