ضروری اعلان:
لاہور میں پرامن احتجاج کا مقام تبدیل۔ نیا مقام تحریک انصاف کا جیل روڈ دفتر (نزدیک لینڈمارک پلازا) کی باہر۔
سب لوگ فوری طور پر وہاں پہنچیں۔ وہاں کے راستے میں کوئی رکاوٹ نہیں۔
اس میسج کو ہر طرف پھیلا دیں۔
*میاں شہزاد فاروق کا انٹرنیشنل میڈیا پر انٹرویو پوری دنیا میں وائرل ہورہا ہےکہ گاڈ فادر کی بیٹی سسلین مافیا کے سامنے کھڑا ہونے والا گرفتار ہے جس کے دونوں بھائی جیل اور بھتیجا شہید کیا گیا ہے۔*