#maryamnawaz#deputycommissionergrwگوجرانوالہ کلاتھ مارکیٹ بورڈ کے تاجران نے وزیرِاعلٰی پنجاب و ڈی سی گوجرانوالہ سے مُطالبہ کیا ہے کہ واسا کی عدم توجہی و جھوٹی فوٹو سیشن کی وجہ سے جی ٹی روڈ غلام حسین پلازہ سے لیکر شیرانوالہ باغ تک گندے نالہ مُکمل بند ہے فوری نوٹس لے کر صفائی کریں
مکار دشمن نے پاکستان کے پانچ مقامات پر بزدلانہ حملہ کیا ہے.
پاکستان بھارت کی مسلط کردہ اس جنگی عمل کا بھرپور جواب دینے کا پورا حق رکھتا ہے اور بھرپور جواب دیا جا رہا ہے.
پوری قوم افواج پاکستان کے ساتھ ہے اور پوری پاکستانی قوم کا مورال اور جذبہ بلند ہے.
پاکستانی قوم اور افواج پاکستان دشمن سے نبٹنا بخوبی جانتے ہیں.
دشمن کو اپنے مزموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے.
بھارت نے پاکستان کے خلاف جنگ کا آغاز کر دیا ہے۔
پاکستانیو! حوصلہ رکھو اور متحد رہو۔
ہم اپنی پوری طاقت کے ساتھ جواب دیں گے، ان شاء اللہ۔
نعرۂ تکبیر… اللہ اکبر!
وزیر اعلیٰ پنجاب کے کلین اینڈ گرین پنجاب وژن کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہوئے سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر معیز منصور نے درجنوں سرسبز اور خوبصورت درختوں کا قتل عام کر کے جرم کیا ہے ۔
وزیر اعلیٰ پنجاب نوٹس لیکر ملوٹ افراد کے خلاف کاروئی کریں،
@MaryamNSharif@Marriyum_A@AzmaBokhariPMLN
گوجرانوالہ میں ٹی ایچ کیوز ، بنیادی مراکز صحت اور دیہی مراکز صحت میں طبی سہولیات اور ادویات کا فقدان
پنجاب حکومت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے ؟
وزیر اعلیٰ پنجاب، وزیر صحت ،چیف سیکرٹری پنجاب ، سیکرٹری ہیلتھ ۔سے نوٹس لینے کی اپیل ؟

گوجرانوالہ کلینک آن وہیلز ڈی ایچ او آفس میں آسمان تلے تپتی دھوپ اور بارش میں کھڑی رہنے سے نئی گاڑیاں خراب ہونے کا اندیشہ ہے
@MaryamNSharif@CS_Punjab@GovtofPunjabPK
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اپیل ہے کہ گوجرانوالہ میں چیف آفیسر ہیلتھ کی خالی سیٹ پر جلد از جلد تعیناتی کی جائے تاکہ ہیلتھ کے نظام کو مزید متاثر ہونے سے بچایا جائے
#MaryamNSharif#CS_Punjab#PSHDept#HealthPunjabGov
گوجرانوالہ چیف آفیسر ہیلتھ کی 5 ماہ سے سیٹ خالی ہونے کی وجہ سے ٹی ایچ کیوز ، بی ایچ یوز ، آر آئی سیز سمیت سارا ہیلتھ کا نظام متاثر ہو رہا ہے
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز سے شہریوں نے چیف آفیسر ہیلتھ کی فوری تعیناتی کا مطالبہ کیا ہے
@MaryamNSharif@CS_Punjab@GovtofPunjabPK
گوجرانوالہ سب رجسٹرار اربن ون شفیق احمد چشتی پنجاب گورنمنٹ کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچا کر مالی فوائد حاصل کر کے لاکھوں روپے کما رہا ہے
وزیر اعلی پنجاب ، چیئرمین بورڈ آف ریونیو اور کمشنر گوجرانوالہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ
@MaryamNSharif@GovtofPunjabPK@CS_Punjab