لمبی لمبی چھوڑنے کی بھی حد ہوتی ہے
آج سے 8 سال پہلے روزے سردیوں کے نہیں گرمیوں کے تھے اور دوسرا یہ کون سا اعتکاف ہے جو 12 یا 13 رمضان کو شروع ہوتا ہے؟ مطلب ریٹنگ کے لیے کچھ بھی 😬
نہ آسمان گرا اور نہ ہی زمین بھٹی،
مگر شجاع آباد کے موضع سومن میں قانون کی سنگین پامالی کا ایک افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے۔ زمین کے تنازع پر ایک بااثر وڈیرے نے خود ہی فیصلہ سناتے ہوئے قانون کو ہاتھ میں لے لیا۔
اہلِ خانہ کے مطابق مینر ہاشم اور حقنواز اپنے ساتھیوں کے ساتھ عمران نامی شخص کو زبردستی اٹھا کر ڈیرے پر لے گئے، جہاں اسے کئی گھنٹوں تک شدید اور سفاک تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔
متاثرہ خاندان کا کہنا ہے کہ تشدد پر بھی ملزمان کا دل نہ بھرا تو عمران کے سر کے بال، مونچھیں، داڑھی اور بھنویں مونڈ دی گئیں، جبکہ اسے غلاظت پینے پر بھی مجبور کیا گیا۔
واقعے کے بعد متاثرہ شخص کے اہلِ خانہ نے حکومت سے فوری نوٹس لینے، ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی اور انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے۔
علاقہ مکینوں نے بھی واقعے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بااثر افراد کی جانب سے اپنی مرضی کی عدالتیں قائم عام بات ہوگئی ہے۔
نہ یہ لڑکی اغواء ہوئی ہے اور نہ ہی اسکی والدہ کو اغواء کیا گیا ہے، شیربانو کا اکاؤنٹ اسکی والدہ چلاتی ہے اور اس نے پوری دنیا سے لاکھوں اور کروڑوں روپے ہڑپ کر لیئے ہے۔
گھریلو میٹر کی بجلی باہر کمرشل ایکٹویٹیز کیلئے استعمال ہورہی تھی، واپڈا والوں نے چوری پکڑی تو بجلی کاٹ دی، اب سوشل میڈیا پر قوم کو بےوقوف بنایا جارہا ہے کہ ہمارے گھر میں بجلی نہیں، یہ مکمل جھوٹ بول رہی ہے اسی دن انہوں نے نیا میٹر لگایا تھا۔
انہیں سازشیوں نے عمران خان اور پارٹی کو بہت نقصان پہنچایا ہے۔
Please watch & share this interview my boys Sulaiman & Kasim did about their father, Imran Khan, who has been held in solitary confinement for almost 2 years despite the UN ruling that his detention is arbitrary & unlawful. Proud Amma.
جسٹس منصور علی شاہ فیملی کے ہمراہ کل عمرہ پر روانہ ہوں گے 25 اکتوبر چیف جسٹس کے الوداعی ریفرنس میں شریک نہیں ہوں گے اچھا فیصلہ کیا ہے 25 اکتوبر صبح ساڈھے دس بجے وقت ضائع کرنے کی بجائے اچھے کام کے لئے صرف کریں گے
🚨آئینی ترمیم کو ووٹ دینے والی ایم کیو ایم رکن قومی اسمبلی رعنا انصار کا چھوٹا بیٹا شاہزیب کراچی میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق..
جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے
یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہے...
بریکنگ نیوز ، مخصوص نشستوں کے کیس میں آٹھ ججز کی ایک اور وضاحت جاری ، الیکشن ایکٹ میں ترمیم اور ماضی سے اطلاق کرکے سپریم کورٹ کا فیصلہ ختم نہیں کیا جا سکتا ، الیکشن کمیشن کی درخواست پر دوسری وضاحت سپریم کورٹ کے 8 ججز نے جاری کردی
یہ وہی عمران ارشد ہے جس نے رائے ثاقب کے ساتھ مل کر لاہور میں جعلی بیلٹ پیپرز کی چھپائی پکڑی تھی جسکا فائدہ تحریک انصاف کے مؤقف کو پہنچا تھا۔ آج تحریک انصاف کی حکومت کے انڈر کام کرنے والی کے پی کے پولیس نے انکا یہ حال کر دیا۔
یہ میاں عمران ارشد ہیں، اور آج انہوں نے شو کی ریکارڈنگ کے دوران پولیس اسٹیشن کھال لوئیر دیر : کے پی میں بجلی چوری پکڑی۔ بس چوری پکڑنے کی دیر تھی کہ پولیس ان پر ٹوٹ پڑی اور تشدد کی وجہ سے عمران اس وقت آپریشن تھیٹر میں ہیں: عمران کے شو کے ایسوسی ایٹ پرڈیوسر علی وارث بھی زخمی ہیں: دو کیمرا مین زخمی ہیں اور پولیس نے ٹیم سے کمیرے اور کیش بھی چھین لیا ہے۔ جرم دکھانا کب سے جرم بن گیا؟
جاگو جاگو سندھی جاگو، ظُلم کے خلاف آواز اُٹھاؤ! اگر نا جاگے اور خاموش رہے تو جو حشر ظالم وڈیرے نے اس بے زبان اونٹ کا کیا ہے وہی حشر سندھ ظالم بھوتار بے زبان انسانوں کا بھی کرینگے ۔
بے زبان اونٹ،،، اپنے خالق کو کیسے درناک انداز میں شکایت لگا رہا ہے،، کہ جس دیس میں انسان بے آبرو ہورہے ہیان،، بغیر گناہ کے سزائیں بھگت رہے ہیں وہاں مجھے کون انصاف دے گا،،
عمر ڈار بھی بازیاب، 8 جنوری کو گجرات سے گرفتار کیا گیا ہے، عمر ڈار کو سیالکوٹ پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے، عمر ڈار پر 2 ایف آئی آر درج ہیں،
عمر ڈار اس وقت تھانہ کینٹ میں زیر حراست ہیں،
سرکاری وکیل کا جسٹس علی باقر نجفی کی عدالت میں بیان
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم کا اہم فیصلہ،
عدالت یا کوئی بھی اتھارٹی کسی مفرور روپوش ملزم کو سرنڈر کرنے یا گرفتاری دینے پر مجبور کرنے کیلئے اسکا شناختی کارڈ بلاک نہیں کر سکتی چونکہ بعض بنیادی انسانی حقوق ایسے ہیں جو مفرور ملزم سےبھی نہ چھینے جا سکتے ہیں۔
PLD 2022 Lahore 756