اور جب اللہ اور اُس کا رسول کسی بات کا حتمی فیصلہ کردیں تو نہ کسی مؤمن مرد کے لئے یہ گنجائش ہے نہ کسی مؤمن عورت کے لئے کہ اُن کو اپنے معاملے میں کوئی اختیار باقی رہے۔ اور جس کسی نے اللہ اور اُس کے رسول کی نافرمانی کی، وہ کھلی گمراہی میں پڑگیا۔
﴿سورۃ الاحزاب، ۳۶﴾
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
اللہ تعالیٰ جس کے ساتھ خیر و بھلائی کرنا چاہتا ہے اسے بیماری کی تکالیف اور دیگر مصیبتوں میں مبتلا کر دیتا ہے ۔
(صحیح البخاری : 5645)
صنم جاوید چاہے تو دس منٹ میں رہا ہوسکتی ہے لیکن ڈٹی ہے۔ وہ ُان مردوں سے زیادہ بہادر اور غیرت مند ہے جو دو منٹ بھی اندر برداشت نہ کرسکے اور ٹی وی پر براہ راست سامنے آگۓ۔
لندن میں بیٹھا 12 واں کھلاڑی اتنا ڈرپوک ہے کہ وہ تب واپس آئے گا جب اسے لگے گا اسکی ٹیم جیتنے لگی ہے لیکن ایسا ہونے نہیں لگا کیونکہ ایک اور ایمپائر ہے، مالک یوم الدین جو وہ فیصلہ کر بیٹھا ہے کہ یہ سب جو مرضی کر لیں میچ انہوں نے ہارنا ہے۔
عمران خان کی #اشتہاری_مجرم_بنا_لاڈلا کے متعلق سال پہلے کی گئی پیش گوئی
Not everyone wants the best for you. Not everyone who criticizes you wishes well for you. Don't let others influence your mind and dictate how you should live your life.
مینار پاکستان میں جلسہ پر آنے والے نوجوانوں نے بسوں کی چھتوں پر سے ہی عمران خان زندہ باد کے نعرے لگا دیے
جلسہ ن لیگ دا ہوئے تیں نعرے عمران خان زندہ باد کے چس آگئی اے 🔥🔥
اور اپنی قسموں کو آپس میں اس بات کا ذریعہ نہ بناؤ کہ (لوگوں کے) قدم جم چکنے کے بعد لڑ کھڑا جائیں اور اس وجہ سے کہ تم نے لوگوں کو خدا کے رستے سے روکا تم کو عقوبت کا مزہ چکھنا پڑے۔ اور بڑا سخت عذاب ملے
سُورَةُ النَّحۡلِ - 94
"کہاں سے اتنا سوچ لیتے ہیں امت کے نوجوان؟
ایمان تو کبھی جذباتیت کا نام نہیں تھا!
ایمان تو حکمت اور دانائی سے نوازتا ہے،
دور تک سوچنے اور کچھ کر گزرنے کی سوچ دیتا ہے۔"
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
’’ آدمی سے سب سے پہلے جس چیز کا حساب لیا جائے گا ، وہ نماز ہے ۔ اور لوگوں کے درمیان سب سے پہلے فیصلہ قتل کے بارے میں ہو گا ۔‘‘
(سنن نسائی : 3996)