اختلافِ رائے کو سراہنا سیکھئے اور بد ترین اختلاف کے باوجود بہترین احترام کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیے- یہی روِش قومی یکجہتی اور خوشحال و مستحکم پاکستان کی ضمانت ہے۔
صاحبزادہ سلطان احمد علی صاحب
Sahibzada Sultan’s hard work recognized at ITPF. Congratulations! #ITPF
صاحبزادہ سلطان صاحب کے محمدیہ حیدریہ سلطانیہ اعوان کلب جیسا ڈسپلن پوری دنیا میں الگ ہے
ما شآء اللّٰهُ
صاحبزادہ سلطان محمد علی صاحب!
آپ کو ITPF کے ناٸب صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد۔
آپ کی یہ کامیابی ہم سب کے لیے باعثِ فخر ہے۔
اللّٰهُ تعالٰی آپ کو مزید ترقی اور کامیابیوں سے نوازے۔
آمین!
#SultanVicePresidentITPF#SultanRisesAgain#GreenFlagRisesAtITPF
Sahibzada Sultan’s election reflects his dedication to the community. #ITPF
صاحبزادہ سلطان صاحب آپ نے پوری دنیا میں اپنے ملک پاکستان و قوم کیلئے بھرپور کردار ادا کر رہیں ہیں
پوری پاکستانی قوم صاحبزادہ سلطان صاحب کے دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں 🇵🇰
مرشد ما قاہد ما جان ما شہزادہ سلطان العارفین جانشینِ سُلطان الفقر ششم صاحبزادہ حضرت سخی سلطان محمد علی صاحب سروری قادری دامت برکاتہم قدسیہ 💞🙇
سرپرست اعلیٰ اصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین
و بانی آف مسلم انسٹیٹیوٹ و
بانی آف ٹیم سلطان پاکستان و
بانی آف ایس بی سکول 🇵🇰
پاکستانیوں مبارک ہو! یہ پورے ملک کے لیے ایک بہت بڑا اعزاز ہے، الحمدللہ۔
ہز ہائنس صاحبزادہ سلطان محمد علی صاحب کو انٹرنیشنل ٹینٹ پیگنگ فیڈریشن کے بورڈ آف ڈائریکٹر کے لیے منتخب کر لیا گیا ہے۔
آپ ایشین ایکویسٹرین فیڈریشن (ٹینٹ پیگنگ) کے چیئرمین بھی ہیں۔
آج مذہبی پوسٹس شیئر کرنا، قرآنی آیات کو اسٹیٹس بنانا اور اسلامی نعروں کو پروفائل کی زینت بنانا عام ہو چکا ہے، مگر اسی کے ساتھ نفرت انگیزی، کردار کشی اور بداخلاقی بھی دکھائی دیتی ہے- سورۃ الحجرات ہمیں یادد لاتی ہے کہ ایمان صرف دعویٰ نہیں، کردار ہے- اگر آن لائن دینداری اخلاق، برداشت اور عدل سے خالی ہو تو وہ تقویٰ نہیں بلکہ منافقت کی صورت اختیار کر لیتی ہے-
مضمون:سوشل میڈیا اور اخلاقیات: سورۃ الحجرات سےچنداہم اسباق(ماہنامہ مرآۃ العارفین انٹرنیشنل،فروری2026ء)
آج جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے مصنوعی افراد و کردار کو تشکیل دیا جا رہا ہے جس کا مقصد پہلے پہل تو کاروبار کی وسعت اور خرچ کو کم کرنا ہے لیکن اس سے معاشرے ، کلچر اور اقدار کو بھی تبدیل کیے جانے کا خطرہ ہے اس لئے بحیثیت مسلمان ہمیں محتاط رہنے کی ضرورت ہے کیونکہ اس وقت سوشل میڈیا کا استعمال اور جھوٹی خبروں کو پھیلانے کی صنعت اپنے عروج پر ہے- ایسے میں یہ ناگزیر ہو چکا ہے کہ ہم قرآن کریم میں غور و فکر کریں، اس کے آفاقی اصولوں میں غوطہ زن ہوں اور جدید اور ابھرتے ہوئے چیلنجز کیلئے رہنمائی حاصل کریں-
مضمون:سوشل میڈیا اور اخلاقیات: سورۃ الحجرات سےچنداہم اسباق(ماہنامہ مرآۃ العارفین انٹرنیشنل،فروری2026ء)
https://t.co/utFR0iY7XW
دنیا تباہی کے دہانے پر۔۔۔🔥
اے آئی چپس انسانوں کے حصے کا پانی پی جائیں گی😳
موسمیاتی تبدیلی سے بچاؤ
*سیرت النبیﷺ میں موجود*🌹
صاحبزادہ سلطان احمد علی صاحب
H.E. Sahibzada Sultan Ahmed Ali Sb (Sec Gen Islahee Jamaat) stressed that
"Supporting the freedom struggle of the people in Indian Occupied Kashmir and advocating for their right to self-determination is not just a national obligation, but a moral and humanitarian imperative."