NUMLian✨, i am a patriotic of my motherland ❤❤I stand with army every time and i am a fond of to find nature, beauty ,fresh environment , smiley people🎁❤
پیاری اقرا 💖❤ جنم دن کی خوشیوں کی ڈھیروں مبارک باد ۔اللہ تعالی تمہیں ہمیشہ خوش و خرم رکھے اور ہزاروں بار یہ دن دیکھنا نصیب فرمائے اللہ تعالی تمہارے علم عمل اور ہر نیک کام میں برکتیں عطا کرے کیونکہ تم اس سے کہیں بڑھ کر ڈیزرو کرتی ہو ۔
@Iquu_khN
#داستان_دل
اسلام علیکم !
انسان کی خطرناک ترین دشمن اس کی منفی سوچ ہے جو اس کو سب کچھ ہونے کے باوجود پریشان رکھتی ہے ہربات کو اچھے انداز سے سوچیں زندگی جنت کی طرح بن جائے گی.