کبھی کبھار انسان اندر سے بھت ٹوٹ جاتا ھے ۔۔۔۔۔
کبھی اپنو کے رویوں سے اور کبھی اکیلے اپنی زندگی سے لڈتے لڑتے ۔۔۔۔۔۔
جب ضرورت میں کوئی کندھا نھیں ملتا
سر رکھ کر رونے کے لئے درد بانٹنے کے لئے تو واقعی بہت تکلیف ھوتی ھے ۔۔۔💔💔💔💔💔
@natashaisastar Sometime it happened..when totally disappointed from those who we trust them...think they are with us ...but mind totally blown when we face the reality of those .....
My favorite line ...I don't know exactly the poet of this ...
گئے دنوں کی تلاش لیکر کدھر کو آیا کدھر گیا وہ ۔۔۔
عجیب مانوس اجنبی تھا مجھے تو حیران کر کیا وہ ۔۔۔