🇵🇰 I've been following the pressure on PTI supporters in Pakistan from the very start, and this statement from Shafi Jan really stayed with me.
He says his family home is BEING RAIDED REPEATEDLY because he continues to stand with Imran Khan.
What struck me though was how he responded.
Rather than calling for retaliation, he appealed to the authorities to respect the privacy and dignity of people's homes, reminding them that Pashtuns value peace, family honor and the protection of others.
“Think of Pakistan; it belongs to all of us.”
There's something deeply troubling about a political dispute reaching the point where someone feels compelled to remind the authorities that his family home should be OFF LIMITS.
Writer: Oliver
آج جمہوری تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے،ہم کسی صورت ایسے غیر آئینی اقدامات کو ایک لمحہ کے لئے بھی ماننے کو تیار نہیں ہیں،وفاقی حکومت نے جمہوریت اور عوام کے حق پر شبِ خون مارا ہے،صوبہ خیبرپختونخواہ میں گورنر راج اور بعض علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کرنے کے اعلان کو حرف بہ حرف پورے فیصلہ کو مسترد کرتے ہیں۔
جمعیۃ علماء اسلام اس غیر آئینی اور جبری فیصلے کے خلاف عدالت میں جائے گی،پارلیمنٹ کے اندر اس حوالے سے کردار ادا کرے گی اور پارلیمنٹ کے باہر بھی ہم عوام میں جائیں گے،جتنے بھی آئینی اور جمہوری پلیٹ فارمز ہیں ہم وہاں پر آئین،انسانی حقوق اور جمہوری حقوق کا دفاع کریں گے۔
ہماری زندگی بھر کی طویل جدوجہد جس مقصد کے لئے ہے اس حوالے سے ہم اپنی تحریک اور جدوجہد کو مزید آگے بڑھائیں گے۔انشاءاللہ
مبارک ہو پختونوں ایمرجنسی اور گورنر راج لگ گیا، اب صحت کے مسئلے حل ہوں گے، تعلیم کا بحران ختم ہوگا، سڑکیں بنے گی اور دہشت گردی کا مکمل طور پر خاتمہ ہوگا
کیونکہ ہم پر ایمرجنسی ان لوگوں نے لگائی ہے جن کی وجہ سے پاکستان غربت میں پہلے نمبر پر ہے
عام عوام کا رد عمل 💔
خان کی بیماری کا کیس تین قیدی اور شاہراہ دستور پر موجود بڑی عدالتیں : اڈیالہ جیل کے 3 میں سے 2 قیدیوں کی اپیلوں میں بیماری کی urgency کی وجہ سے وفاقی آئینی عدالت نے دو دن لگاتار 14 اور 15 ستمبر کیس سنا تھا اگر چہ اس وقت ابھی چھٹیاں تھیں
اس دوران سپریم کورٹ کے دائرہ اختیار کا نکتہ آئینی عدالت کے سامنے اٹارنی جنرل کی جانب سے اتھا کہ یہ اس قسم کے بنیادی حقوق کے تحفظ پر عمل درآمد کے کیسز سپریم کورٹ سن سکتی ہے یا صرف وفاقی آئینی عدالت کا ہی اختیار ہے
وفاقی آئینی عدالت نے سپریم کورٹ سے عمران خان شفا منتقلی والی فائل اپنے پاس منگوا لی
فائل آئی نہیں آئی وہ سوال الگ ہے
سوال یہ ہے کہ سپریم کورٹ نے وفاقی آئینی عدالت کی اس حرکت کی وجہ سے سماعت 16 ستمبر کو بغیر کاروائی آگے بڑھانے تین ہفتوں کے لئے ملتوی کر دی تین ہفتے گزرنے کے باوجود سپریم کورٹ میں کیس نہیں لگا کیونکہ وفاقی آئینی عدالت درمیان میں ہے
وفاقی آئینی عدالت جس نے بیمار قیدیوں کی اپیلوں میں urgency کی وجہ سے دو دن یعنی 24 گھنٹے میں ایکشن کیا تھا 15 ستمبر سے 10 اکتوبر تک وہ بھول ہی گئی کہ کیس دوبارہ بھی لگانا تھا کیونکہ پہلی بار قیدیوں کی بیماری کی urgency کی وجہ سے کیس لگا تھا کیا دوسری بار وہ ختم ہو گئی ؟؟؟
تین قیدی جو اس وقت ستمںر میں جلدی میں تھے ان کی جانب سے بھی اب کوئی جلدی نہیں جلد سماعت کی کوئی درخواست 15 ستمبر سے 10 اکتوبر تک دائر نہیں ہوئی
یوں نظام انصاف پھل پھول رہا ہے
ہمارے ایک ساتھی رپورٹر نے ٹوئٹ کیا کہ لانگ مارچ پر مسلسل تبصرے ہو رہے ہیں، ہیڈ لائنز بن رہی ہیں، کوئی ٹاک شو اس کے بغیر نہیں لیکن فیلڈ میں خوار ہونے والے رپورٹر کا لائیو اور نہ ایز لائیو ہو رہا ہے تو اس پر ایک صاحب نے کہا کہ پیمرا نے منع کیا ہے لیکن پیمرا نے منع نہیں کیا جس نے منع کیا ہے وہ بھی ہمیں پتہ ہے کیونکہ میں بھی اسی وجہ سے بے روزگارہوں، فرزانہ علی
🚨🚨
The World Bank had separated #Pakistan from the South Asia region and clubbed it with the Middle East and North Africa region.
"Pakistan accounts for about 48% of the people in the region living below the $3 per day (about Rs840 daily income) poverty line", according to the report that the lender released on Tuesday evening.
The report stated that the remaining poor people were concentrated in Afghanistan, Syria, and Yemen the three war-affected countries, which together accounted for another 47% of people living below the poverty line of $3 per day income.
The report further stated that most recent estimates showed poverty rates at the $3 per day line approached or exceeded 20% in Djibouti, Pakistan, Syria, and Yemen.
https://t.co/e0LfmR5HiQ
سہیل آفریدی کہہ رہے ہیں کہ عدلیہ اور میڈیا کو آزادی دلانے کے لئے باہر نکلو ، اسکا مطلب ہے کہ انکے خیال میں عدلیہ اور میڈیا دونوں آزاد نہیں ہیں ، انکا دعویٰ حکومت وقت کے لئے ایک چیلینج ہے کیونکہ حکومت کہتی ہے کہ عدلیہ اور میڈیا آزاد ہیں اب سوال یہ ہے کہ عدلیہ اور میڈیا کیسے ثابت کریں کہ وہ آزاد ہیں؟ اگر سہیل آفریدی کا دعویٰ غلط ہے تو کیا آج رات شاہد خٹک یا شفیع جان کسی چینل پر نظر آ سکتے ہیں؟
وفاقی حکومت کہتی ہے کہ سہیل آفریدی کا لانگ مارچ توہین عدالت ہے۔ اگر سہیل آفریدی نے ایک عدالتی فیصلے کی توہین کی ہے تو وفاقی حکومت کون سے پانچ عدالتی فیصلوں کی توہین کر رہی ہے؟ کیا عدلیہ صرف ایک فریق کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کریگی یا دونوں فریقین کے خلاف کارروائی کریگی؟ https://t.co/cqUZb92Jwu
خیبر پختونخوا حکومت دہشتگردی کیخلاف جنگ میں اور کیا کردار ادا کرے؟
تیراہ میں آپریشن جاری ہے سوا لاکھ لوگ 8 ماہ سے گھر ہیں
کرم میں آپریشن جاری ہے ایک لاکھ سے زائد لوگ بے گھر ہیں
شمالی وزیرستان میں لوگوں نے متعدد علاقے خالی کردیے
بنوں میں آپریشن کرلیا گیا
پولیس کا بجٹ ہر سال مسلسل بڑھایا جا رہا ہے
کسی بھی جگہ جب ضرورت محسوس ہو کرفیو لگا دیا جاتا ہے
پولیس آج تک 2017 کے ایکٹ کے تحت آزاد ہے
ڈرون کی مکمل آزادی ہے
منتخب نمائندے شہداء کے جنازوں میں شریک ہیں
وفاق نے دفاعی مقاصد کیلئے صوبے کا فنڈ کاٹ لینا ہے
اور خیبر پختونخوا حکومت کیا کردار ادا کرے؟
انشأللہ آج گنڈی چوک لکی مروت سے ہم لانگ مارچ کا پہلا مرحلہ شروع کریں گے-
آج بروز اتوار، 4 اکتوبر، دوپہر ایک بجے گنڈی چوک لکی مروت سے ٹانک، ڈیرہ اسماعیل خان، ساؤتھ وزیرستان، نارتھ وزیرستان، بنوں اور لکی مروت کے اضلاع سے تعلق رکھنے والے غیور پاکستانی لانگ مارچ کا حصہ بنیں گے۔ رات کو یہ قافلہ کرک کے قریب پہنچ کر پڑاؤ کرے گا۔
5 اکتوبر دن 12 بجے کرک کے غیور عوام ہمیں جوائن کرینگے۔ وہاں سے روانگی 12:30 بجے ہوگی اور رات کو کوہاٹ کے قریب پڑاؤ کریں گے-
6 اکتوبر کو 12 بجے کوہاٹ، ہنگو، کُرم اور اورکزئی اضلاع کے پاکستانی ہمیں جوائن کریں گے۔ کوہاٹ سے پشاور کی طرف روانگی ہوگی اور پشاور متنی کے قریب رات گزاریں گے۔
7 اکتوبر کو پشاور بڈھ بیر کے مقام سے دن 12:30 بجے روانگی ہوگی۔ بڈھ بیر کے مقام پر ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والے پاکستانی ہمارے ساتھ شامل ہوں گے۔ پشاور کے باقی حلقے کوہاٹ روڈ پل اور موٹروے ٹول پلازا پر ہمیں جوائن کریں گے۔ اور رات ہم چارسدہ انٹرچینج کے قریب گزاریں گے۔
8 اکتوبر کو 12:30 بجے چارسدہ انٹرچینج سے روانگی ہوگی۔ وہاں ضلع چارسدہ اور مہمند ہمارے ساتھ شامل ہوں گے۔
پورے خیبر پختونخوا کے لوگ 8 اکتوبر کو خیر آباد کے مقام پر اکٹھے ہونگے اور وہاں رات گزاریں گے۔ انشأللہ آگے کا لائحہ عمل وہاں پر دیا جائیگا۔
@HamidMirPAK ایک برم تھا جو ٹوٹ گیا کہ میر صاحب ایک ازاد صحافی ہے بلکہ وہ تو خود بتا رہا ہے کہ ہم کتنے ازاد ہیں۔۔ ہو سکتا ہے کہ میر صاحب کے خاندان کے لوگ حکومت میں بھی ہوں اس لیے وہ ہر ظلم کو جواز دینے کے لیے عمران خان کا حوالہ دیتا ہے
WTF IS GOING ON IN PAKISTAN!
They arrest the former Prime Minister Imran Khan, put him in solitary confinement for years, do the same to his wife, then start arresting his family
And now arrest his sister, who's in her 70s, because she's speaking out in support of her brother! the former PRIME MINISTER!!!
Enough is enough! THE FAMILY HAS BEEN THROUGH ENOUGH!