حافظ آباد:واپڈاگیپکو کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور کم وولٹیج نے شہریوں کی راتوں کی نیندیں حرام کر دیں ہیں متعلقہ اتھارٹیز نوٹس لیتے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور کم وولٹیج سے جان چھڑائی جائے.کسوکی روڑ محلہ بہاولپورہ غربی مسجد منورہ کمپلیکس فیڈر حافظ آباد 3 میں 150 وولٹیج آ رہے ہیں
حافظ آباد:واپڈاگیپکو کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور کم وولٹیج نے شہریوں کی راتوں کی نیندیں حرام کر دیں ہیں متعلقہ اتھارٹیز نوٹس لیتے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور کم وولٹیج سے جان چھڑائی جائے.کسوکی روڑ محلہ بہاولپورہ غربی مسجد منورہ کمپلیکس فیڈر حافظ آباد 3 میں 150 وولٹیج آ رہے ہیں
حافظ آباد میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے گرین الیکٹرک بس منصوبے کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبدالرزاق، اراکین صوبائی اسمبلی میاں شاہد حسین بھٹی اور میاں عون جہانگیر بھٹی، مسلم لیگ ن کے رہنما چودھری تہور حسین تارڑ اور شیخ گلزار احمد نے شرکت کی
حافظ آباد :کوٹ سرور موٹروے پر تیز رفتار کار کا ٹائر برسٹ ہونے سے گاڑی الٹ کر درخت سے ٹکرا گئی، میاں بیوی جاں بحق، 3 بچے زخمی.M News پر دیکھیے شوکت علی وٹو کی رپورٹ.
ضلع حافظ آباد کے جنوبی علاقوں سکھیکی منڈی ' ساون پورہ ' جلال آنہ کوٹ سرور اور خانقاہ ڈوگراں کی رابطہ سڑکیں سالوں سے خستہ حالی کا شکار ہیں۔سڑکوں کی بدحالی کی بدولت پبلک ٹرانسپورٹ مکمل طور پر بند ہوچکی ہے۔ شہری 10 کلو میٹر کا سفر 30 سے 40 منٹ میں طے کرنے پر مجبور ہیں
@CS_Punjab
ضلع حافظ آباد کے جنوبی علاقوں سکھیکی منڈی ' ساون پورہ ' جلال آنہ کوٹ سرور اور خانقاہ ڈوگراں کی رابطہ سڑکیں سالوں سے خستہ حالی کا شکار ہیں۔سڑکوں کی بدحالی کی بدولت پبلک ٹرانسپورٹ مکمل طور پر بند ہوچکی ہے۔ شہری 10 کلو میٹر کا سفر 30 سے 40 منٹ میں طے کرنے پر مجبور ہیں۔
@CS_Punjab
حافظ آباد کی ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے محرم الحرام کے موقع پر امن و امان یقینی بنانے کے لیے فلیگ مارچ کا انعقاد کیا۔فلیگ مارچ میں پاک فوج، رینجرز ، پیرا فورس، ریسکیو1122، سول ڈیفنس اور ٹریفک پولیس سمیت تمام متعلقہ اداروں کے دستوں نے شرکت کی۔M Newsپر دیکھیے شوکت علی وٹو کی رپورٹ
حافظ آبادمیں پولیس نے نویں اور دسویں محرم الحرام کے موقع پر سیکیورٹی کے جامع انتظامات مکمل کر لیے ہیں,
ضلع بھر سے مجموعی طور پر 63 جلوس برآمد ہوں گے جن میں کیٹیگری اے کے 7، کیٹیگری بی کے 6 جبکہ سی کیٹیگری کے 50 جلوس شامل ہیں۔
مجالس اور جلوسوں کی حفاظت کے لیے 900 سے زائد پولیس
حافظ آباد: ڈی پی او حافظ آباد کی ہدایت پر 7 محرم الحرام کے موقع پر ضلع بھر میں سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات مکمل 7 محرم الحرام کو ضلع بھر میں مجموعی طور پر 67 مجالس برپا ہوں گی اور 17 جلوس برآمد ہوں گے، جن میں 2 جلوس کیٹگری اے، 5 جلوس کیٹگری بی اور 10 جلوس کیٹگری سی کے شامل ہیں
حافظ آباد میں عید کے موقع پر صفائی کے بہترین انتظامات کرنے والے ستھرا پنجاب ایجنسی کے سینٹری ورکرز اور افسران کے اعزاز میں ڈی سی آفس میں ایک تقریب منعقد کی گئی۔ورکرز اور افسران میں اعزازی شیلڈز اور سرٹیفکیٹس تقسیم کیے۔
#StarAsiaNews#StarAsiaHFD
حافظ آباد کے علاقے گاؤں مہندی آباد ایک افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا جہاں موٹر سائیکل ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک 10 سالہ بچی زخمی ہو گئی۔سٹار ایشیاء نیوز پر دیکھیے شوکت علی وٹو کی رپورٹ.
#StarAsiaNews#StarAsiaHFD#StarAsiaHafizabad#toptrending
#حافظ_آباد ستھرا پنجاب ایجنسی کی ٹھیکیدار کمپنی ڈائیوو ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے ملازمین کو تاحال تنخواہیں ادا نہیں کی گئیں۔تنخواہیں نہ ملنے کی وجہ فاقوں کی نوبت آ چکی ہے، M Nawaz پر دیکھیے شوکت علی وٹو کی رپورٹ.
@GovtofPunjabPK@MaryamNSharif@DC_Hafizabad@HafizabaN
ڈپٹی کمشنر، DPO حافظ آباد نے امام بارگاہ حسین پورہ اور مرکزی امام بارگاہ فوارہ چوک کا دورہ. کسی بھی ہنگامی صورتحال سے بروقت نمٹنے کے لیے کی جانے والی فرضی مشق، جلوسوں، مجالس اورامام بارگاہوں کی سکیورٹی سمیت دیگر انتظامات کا جائزہ لیا۔M News پر دیکھیے شوکت علی وٹو کی رپورٹ.
حافظ آباد کے علاقے دوآبہ گوجرانوالہ روڈ، نزد صدر پولیس اسٹیشن قادرآباد بلوکی لنک کینال میں ایک شخص نہر میں گر کر ڈوبنے لگا جسے ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بحفاظت ریسکیو کر لیا۔ سٹار ایشیاء نیوز پر دیکھیے شوکت علی وٹو کی رپورٹ.
#StarAsiaNews#StarAsiaHFD
حافظ آباد میں دو مختلف ٹریفک حادثات کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔افسوسناک واقعہ گوجرانوالہ روڈ پر گاؤں چٹھہ داد کے قریب پیش آیا جہاں بوریانواں گاؤں سے اپنی بہن کو لینے آنے والی تیز رفتار کار سامنے سے آنے والی موٹرسائیکل سے ٹکرا گئی۔
@GovtofPunjabPK
حافظ آباد میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کے دفتر پر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کے چھاپہ.ایڈمن عثمان غنی کی گرفتاری کے معاملے میں نیا رخ مبینہ طور پر رشوت کے بجائے ایک سازش پرمبنی تھا۔اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ حافظ آباد کی بڑی نااہلی سامنے آئی ہے مدعی نے جو موقف دیا اس کے مطابق دوکان موجود نہیں
حافظ آباد میں ڈائریکٹر بیالوجیکل کنٹرول پروگرام پنجاب ڈاکٹر محمد زاہد نے کہا ہے کہ محکمہ زراعت کی جدید تحقیق کے مطابق فائدہ مند کیڑوں کے استعمال سے فصلوں کو نقصان پہنچانے والے کیڑوں کا مؤثر خاتمہ کیا جا سکتا ہے۔ پنجاب بھر میں 11 بیالوجیکل کنٹرول لیبارٹریاں کام کر رہی ہیں