@RealAeyQue نازیہ کے گھر ساری ترقی چلی گئی یہ بات قدیر چوتیے (یوتھیے) کو پتہ چل گئی جبکہ سارا محلہ اسکے گھر جاتا اسکا اجتک اسے پتا ہی نہیں چلا۔
(مطبل یہ ضرورت مند ہے غیرتمند نہیں)
میں پنجاب کی تقسیم کے خلاف پہلی آواز بن رہا ہوں. میرے نزدیک وسائل کا بےدردی سے استعمال اور مالی تباہی کئی گنا بڑھ جائےگی جو لوگ پنجاب کی تقسیم کے خلاف ہیں وہ میری آواز سے آواز ملائیں. اگر کوئی ریفرینڈم بھی کرنا ہی چاہتا ہے تو پھر صوبوں کی تقسیم کے خلاف ہی ووٹ پڑنا چاہئے.
پنجاب کے کچہ کے خطے کی تاریخ میں موجودہ سال غیر معمولی اہمیت کا حامل ہے۔ دہائیوں بعد پہلی بار اس پرآشوب دریائی پٹی سے تاوان کے لیے اغوا کا ایک بھی واقعہ رپورٹ نہیں ہوا ہے۔ پولیس کا ایک بھی اہلکار شہید یا ��خمی نہیں ہوا، جبکہ سال 2000 سے اب تک 58 پولیس اہلکار جامِ شہادت نوش کر چکے تھے۔ اسی طرح قبائلی تصادم اور خونی جھڑپوں کا مکمل خاتمہ بھی یکساں اہمیت رکھتا ہے، جن کے نتیجے میں گزشتہ اڑھائی دہائیوں کے دوران تقریباً 400 بے گناہ جانیں ضائع ہوئیں اور یہ سانحات اکثر شہ سرخیوں کی زینت بنتے رہے۔
دریائے سندھ کے کنارے گڈو بیراج کے نیچے 68 کلومیٹر تک پھیلی اس طوفان خیز دریائی پٹی میں درحقیقت کیا تبدیلی آئی ہے؟
اس کا جواب ترجیحات کی فیصلہ کن تبدیلی اور وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی قیادت میں حکومتِ پنجاب کے غیر متزلزل عزم میں پوشیدہ ہے۔ ان کی حکومت نے کچہ کے علاقے سے ڈاکوؤں کے خاتمے ��ے لیے ایک جامع اور کثیر جہتی حکمت عملی اپنائی ہے، جس نے روایتی پولیس کارروائیوں سے آگے بڑھ کر جرائم کی بنیادی وجوہات کا تدارک کیا اور ��ائیدار امن کی راہ ہموار کی۔
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی بصیرت اور عزم نے امن و امان اور ترقی کو یکجا کر دیا ہے۔ رحیم یار خان میں کامیاب کچہ آپریشن کے بعد انہوں نے خطے کے لیے 26 ارب روپے کے تاریخی ترقیاتی پیکیج کا اعلان کیا۔
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی قیادت میں پنجاب کے کچہ کے خطے میں ایک نئی تاریخ رقم ہو رہی ہے۔
سر اِنکے پیسوں کے غرور کو جوتے کی نوک پر رکھتا ہوں!
کہتے ہیں علیم خان کا نام کیوں لیا معافی مانگو ورنہ روز پروگرام ہوں گے!عوام نے دھر لیا!
دوبارہ لوں گا بلیک میلرز کا نام!
میں نے کونسا پارک ویو کا فراڈ کیا ہے جو ڈر جاؤں سر ؟😂🙏
کبھی کبھی پروپیگنڈہ کمپین الٹی بھی پڑ جاتی ھے۰
سماء نے پنجاب کے سکولز کے خلاف کمپین شروع کی اب عوام خود سرکاری سکولز کے وڈیوز بنا کے انکو جواب دے رھی ھے۰
ایسے سرکاری سکولز تو سماء والوں نے خواب میں بھی نہی دیکھے ھونگے۰
#FraudKaSamaa
کیا ایک وزیر ان طاقت ور امیر سیاسی جماعتوں کے مالکوں کا نام بھی نہیں لے سکتا ؟ ضرور آپ سب کو ڈراتے آئے ہیں ، پارٹیاں بدلتے آئے ہیں ، فراڈ کرتے آئے ہیں!
تعلیم دشمنی پر بھی اتر آئے آپ ؟غلط محکمہ چن لیا اور غلط وزیر بھی!
میرے پاس آپ کی موٹر سائیکل سے جہاز تک کے سفر کی مکمل کہانی ہے- ننگا کر دوں گا!
اپنے پیسوں کا غرور اپنے گھر رکھیں- عوام آپ کی بلیک میلنگ کا جنازہ نکال رہے ہیں- روک لیں اب ؟
ھمارے ملک کا دلال میڈیا
سما نیوز کی بلیک میلنگ۔
ستھرا پنجاب‘ منصوبے میں ٹھیکیداروں کی مبینہ بے ضابطگیوں اور فراڈ کو روکنے کے ردعمل میں سما چینل نے بلیک میلنگ شروع کی۔ حکومت کی جانب سے اس دباؤ کو مسترد کیے جانے کے بعد اب یہ صورتحال پنجاب حکومت کے خلاف ایک منظم پروپیگنڈا مہم کی شکل اختیار کر چکی ہے، اور اسی تنازع کے باعث کئی ماہ سے وزیر اعلیٰ پنجاب اور صوبائی حکومت کی کوریج بند ہے۔
وزیر آعلی مریم نواز صاحبہ ،ان کی بلیک میلنگ کو جوتی کے نیچے رکھیں،ان کی بلیک میلنگ سے نمٹنے کے لئے ھم کافی ھیں۔
@AzmatKhanTDP بیٹی فروش تم تو غصہ کر گئے ہو حالانکہ یہ سب تمہارے ساتھ ہوتا ہے تم جیسے بچپن میں کسی کے شنٹو ہوتے ہو اور جوان ہو کر لوگوں کو غیرت کے طعنے دیتے ہو جاؤ جا کر اس بندے کو پکڑو جس نے بچپن میں تمہیں بچہ رکھا ہوا تھا اور اب تمہاری ہمشیرہ کا خریدار ہے