نیب کو ان ل��گوں کے خلاف کارروائی کرنی چاہئے جو کرپٹ ہیں اور پی ٹی آئی حکومت کا حصہ ہیں۔۔۔۔ ایسے لوگوں کو پشاور میٹرو میں 13 ارب کا ٹھیکہ دیا گیا جن پرایف آئی اے کے مقدمات ہیں۔۔
@KlasraRauf #PTI #NAB #PeshwarMetro
https://t.co/M6oK5gy0x2
صحافیوں نے میڈیا کورٹس بنانے کے حکومتی اقدام کو مسترد کردیا، پی پی، ن لیگ کی بھی مخالفت
مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں: https://t.co/pekUgvYXNW
#ARYNewsUrdu
JUST IN: PPP leader Khursheed Shah arrested by National Accountability Bureau (NAB) in Pakistan. Officially it seems the entire opposition has been jailed by Pakistan PM Imran Khan.
I wanted to hear directly from girls living in Kashmir right now. It took a lot of work from a lot of people to get their stories because of the communications blackout. Kashmiris are cut off from the world and unable to make their voices heard. #LetKashmirSpeak
خان صاحب چلیں مانا پہلے ہم اپوزیشن میں تھے۔۔۔بہت چیزیں ٹیمپر کر دی جاتی تھی۔۔
اب کیا ہے؟؟ اب تو ہماری پہنچ اداروں تک ہے۔۔
اب کیوں نے گلے میں پٹا ڈالا جاتا ان قاتلوں کو جن کے بارے میں گل صاحب کہہ رہے کہ ان کے پاس ثبوت ہیں
"میں تمہارا وہ خشر کروں گی کہ تم یاد رکھو گے"- لاڑکانہ کی چانڈکا میڈیکل کالج کی وائس چانسلر کی سینہ زوری ۔۔ ڈاکٹر نمرتا کی ہلاکت پر سوال کرنے پر صحافی کو تھپڑ مار دیا۔ صحافیوں کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینا شروع کردیں
https://t.co/48htUCuXen
“Human right violations have shown a massive increase in Jammu and Kashmir since August 5, 2019,” Hakan Cavusoglu, the head of parliament’s Human Rights Commission, said in a statement
#ARYNews
اس بچے کو کتے نے نہیں کاٹا بلکہ اس کتے سسٹم نے کاٹا ہے، جو برسوں سے ہماری دہلیز پر بھونک بھونک کے ہمیں بتا رہا ہے کہ ہم بھٹووں اور شریفوں اور زرداریوں کے غلام تھے اور رہیں گے۔
Shame #PPP
"میرا برسوں کی رپورٹنگ کا تجربہ یہ کہتا ہے عوام کا کوئی زور نہیں ہے۔ عوام کو ہر پانچ برس بعد خوش کر دیا جاتا ہے کہ ووٹ ڈال لیں اور یہ کہ آپ کی مرضی کے حکمران آئیں گے‘ حالانکہ ووٹ سے پہلے ہی طے ہو چکا ہوتا ہے ۔۔۔"- رؤف کلاسرا
@KlasraRauf
https://t.co/6DQ6Pxciyx
India has formally requested Pakistan to allow use of its air space for Prime Minister Narendra Modi's flight to New York, US. Pakistan to respond after consultations: Pakistan media