@AthSal01 یہ ویڈیو لڑکوں کے لیے نہیں بلکہ بچیوں (Girls) کے لیے ہے۔
اس میں ہماری بیٹیوں اور بچیوں کو مخاطب کرکے کہا گیا ہے کہ بیٹیو! بچیو! حجاب پہنو، کیونکہ حجاب میں عزت اور احترام ہے۔
یہ بات ویڈیو کے اوپر بھی واضح طور پر لکھی ہوئی ہے۔
کوئی لیسکو کا بندہ مج��ے یہ بتائے گا کے جولائی کا بل جب ادا ہو چکا تو اس مہینے پھر جولائی کا کیوں ایڈ ہو رہا۔
وہ بی زیرو یونٹس کے 1181 روپے۔
مرنا یاد نہیں شاید ان کو حقوق العباد معاف نہیں ہونا۔
حرام خور ۔
BREAKING: A hostile aerial attack alert has been issued by the National Early Warning Platform for Emergency Cases in the city of Makkah AlMukarramah to warn of a danger.
Follow the instructions:
Pakistan’s Supreme Court on Tuesday ordered the transfer of ex-PM Imran Khan from Rawalpindi’s Adiala prison to Islamabad’s Shifa International Hospital within two days, accepting a demand his PTI party had been making for months.
Read more https://t.co/7LsK5oghJ0
Pakistan’s Supreme Court ordered on Tuesday that jailed former prime minister Imran Khan be moved to hospital for medical checks on grounds of poor health, granting a demand his party had been making for months.
https://t.co/mhLOzTb14N
حکومتوں سے ایک گزارش ہے پیٹرولیم بحران کی وجہ سے اسکولز اگر بند کررہے ہیں تو پرائیوٹ اسکولز اور وین مالکان سے فیسیں بھی آدھی کروائیں مہنگائی کی چکی میں پسے ہوئے والدین فیس بھی مکمل دیں گے۔ بچوں کی پڑھائی کا حرج بھی ہوگا۔اسکول مالکان کا بغیر کسی خرچ کے پانچوں ان��لیاں گھی اور سر کڑھائی میں ہوگا۔