I am illiterate and backward, and yet I am happy to know that neither I nor my class is responsible for the economic destruction of the country,
Pak Army Zndabd
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میرے تمام دوست احباب اور ٹوئیٹر فرینڈ کو جمعہ مبارک ہو اللہ پاک آپ سب کو خوش رکھے آمین
یہ پوسٹ بہت پرانی ہے اور اس وقت میرے خیال میں مناسب تھی آپ لوگوں کے خیال میں آج کے حالات سے مناسبت رکھتی ہے
@Usmanilyasskp@MaryamNSharif@GovtofPunjabPK محترم آٹے کی قلّت کی مثال آپ کے سامنے ھے لیکن آپ کو نظر نہیں آتی
بجلی 42000 میگاواٹ کی کپیسٹی ھے اور پیک پر بھی 18000 میگا واٹ کی ضرورت ہوتی ھے لیکن پھر بھی ھر وقت اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ جاری ہے
@RShahzaddk@KhudaiMakhlooq بھائی یہ تنخواہیں تو ھیں جو ھیں
اس کے علاوہ یہ جو کمیٹی کمیٹی کھیلتے ہیں اس میں بڑی کمائی ھے پھر ٹی اے ڈی آئے علاوہ ھیں جو کہنے والے کہتے ہیں یہ تنخواہوں سے زیادہ ھیں
@Aadiiroy2 محترم آپ جنوبی پنجاب کے چھوٹے شہروں میں تشریف لائیں اور وہاں کے حالات کا خود مشاہدہ کریں جہاں سابقہ فلڈ پاکستان کی تاریخ کا بڑا فلڈ تھا اس کے بعد پھر رائے قائم کریں مجھے تو لکھنے کا حوصلہ نہیں
سچ لکھیں ،سچ بولیں،
اس وقت جنوبی پنجاب میں ھوں اور ماشااللہ سے مسلم لیگ نواز کو سب سے ذیادہ گالیاں اس کے اپنے سپورٹرز دے رھے ھیں۔تاجران ان میں سب سے اوپر ھیں۔
@a__bd26@Zebe900 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جناب
آپ کو یاد ھو گا شیخ رشید کہا کرتا تھا کہ ن میں ش نکلے گی
تو آپ اور ھم جیسے گالیاں دیتے تھے اور
اجکل تو لگتا ھے ھم عوام کسی اور سیارے کی مخلوق ھیں
@Pak_x1 محترم آپ نے درست فرمایا ھے
لیکن شاید عوام کی نگاہ میں دیر ھو چکی ھے
جس کو یقین نہیں وہ پنجاب کے کسی گلی کوچوں میں نکل کر خود دیکھ لیں اور پوچھ لیں
@RShahzaddk@RizwanRiaz_ ایک زمانہ تھا جب میاں شہباز شریف صاحب ہاتھ کا پنکھا لے کر مینار پاکستان پر زرداری صاحب کے خلاف احتجاج کیا کرتے تھے اور اس کے بعد پی پی پی کا پنجاب میں صفایا ھو گیا ماشاءاللہ
اس وقت سے کوئی سیکڑوں کلومیٹر آگے جا چکے ہیں چاچو میرے اور آپ کے چاچو باقی آپ خود سمجھ دار ھیں
@IsmailChohan77 86 لاکھ روپے
ساتھ میں 40 کنال پر محل
اور 10 مختلف قسم کی گاڑیاں اور بغیر لمٹ پٹرول قرا اندازی کے ڈھکوسلے کے ذریعے 10 بیس کروڑ کا پلاٹ 2 4 ملکوں کی نیشنلٹی اور اس کی آنے والی 7 نسلوں کی ہر سہولت کی گارنٹی وغیرہ وغیرہ