کے پی میں ایک نیا محاورہ جنم لے چکا ہے "زمونگ سڑے پہ جیل کے دے" ۔۔۔ جب آپ نے کوئی کام نہیں کرنا ہو تو بس یہ کہہ دو۔ اسکا مطلب ہے کہ ہمارا بندہ جیل میں ہے۔ یہ محاورہ پی ٹی آئی پر طنزاً بنایا گیا ہے کیونکہ انہیں جس مرضی کام کا کہو کہ فلان چیز نہیں ہورہی ہے وہ پھٹ سے کہہ دیتے ہین کہ "خان صاحب جیل میں ہیں۔" ۔۔ بھائی پھر حکومت چھوڑ کر اسکو رہا کرو صوبے کا بیڑہ کیوں غرق کر رہے ہو؟
دلچسپ کہانی، یوتھیوں کو بڑا لطف انا ہے
باجوا گیا بایڈن کے پاس کہا عمران اپکے خلاف ہو گیا
بایڈن نے کہا کیا.... ؟عمران خان میرے خلاف؟؟
چلو نکالو اسکو حکومت سے... 😜🙆
@Mustafa841537@KashifSabir@ImranKhanPTI O khoti k puttr ena tere ch ty teri Party ch Tappd aye na ty kro Na America ch Biden dy Gahr dy Bahir v ethy Pakistan ch American consulate dy samny ehtjaaj
میری حکومت جنرل باجوہ نے گرائی
میری حکومت امریکہ نے گرائی
میری حکومت محسن نقوی نے گرائی
میری حکومت آصف زرداری نے گرائی
اتنے بیان بدلنے کے بعد اب یوتھیے فیصلہ کر لیں حکومت کس نے گرائی ؟؟
@ImranKhanPTI