ریٹائرمنٹ کے قریب دوہری شہریت کے حامل سیکریٹری تعلیم سندھ اکبر لغاری فرماتےہیں کہ سندھ میںDEOsسیاسی اثر و رسوخ پر تعینات ہوتےہیں۔
جناب سےپوچھناتھا کہ آپ کےدوعددسالے (دونوں بیویوں کےبھائی)جو کہ ٹنڈو الہ یار اور میرپور خاص میں آپ کے دور میںDEOتعینات تھے، ان کے کیا کارنامے تھے۔؟
نہ منہ چھپا کے جئے ہم نہ سر جھکا کے جئے
نہ منہ چھپا کے جئے ہم نہ سر جھکا کے جئے
ستم گروں کی نظر سے نظر ملا کے جئے
اب ایک رات اگر کم جئے تو کم ہی سہی
یہی بہت ہے کہ ہم مشعلیں جلا کے جئے
Chairman @BBhuttoZardari inaugurates 200-bed Children's Hospital at Sindh Institute of Child Health. Joined by CM Sindh,MsAzra Pechuho,South Korea's Ambassador Park Ki-Joon,n PM's Advisor on Foreign Investment.Tour of hospital facilities,ambulance keys handed over.
#HeathForAll
تم گرانے میں لگے تھے تم نے سوچا ہی نہیں
میں گرا تو مسئلہ بن کر کھڑا ہو جاؤں گا
مجھ کو چلنے دو اکیلا ہے ابھی میرا سفر
راستہ روکا گیا تو قافلہ ہو جاؤں گا
@NaeemRehmanEngr تم رجعت پرست ملاں ہو تم کو ہم خواتین کا متحرک ہونا کھٹکتا ہے ہم کو پتہ ہے تم لوگ عورتوں کے مزدورں کے اقلیتوں کے دشمن ہو جمہوریت کے دشمن ہو مگر اس دور میں تم خواتین کو مزید قید نہیں رکھ سکتے ہم نکلیں گے سیاست میں آ کر عوام کی خدمت کریں گے جو کرنا ہے کرلو
@NaeemRehmanEngr اپنی بیٹی کو اس قابل بنائیں کہ کل کو وہ بھی بقوام متحدہ کی پولیو سفیر کی حیثیت سے سرکاری دورے کرے حسد نہ کریں بیٹی کو عزت دیں مقام دیں
@NaeemRehmanEngr نعیم الرحمان صاحب آپکی تکلیف کا اندازہ آپکےجملوں سےہورہاچوٹ بہت گہری ہے
اسلام کےنام پرجھوٹ منافقت صدقہ،زکوت ،خیرات وقربانی کی کھالوں پرسیاست کے زرئعےکراچی پرقبضےکی پلاننگ ناکام ہوئی ہےاپکی چینخیں بتا رہی ہیں
چئیرمین بلاول بھٹو زرداری و آصفہ بھٹو بمعہ ٹیم اپنےذاتی اخراجات پرگئےہیں
وہ ہماری بیٹی ہے۔
وہ ہماری بہن ہے۔
وہ ہماری طاقت ہے۔
وہ ہماری Motivation ہے۔
جب سے وہ پیدا ہوئیں دشمنوں کی نفرت اور سیاسی انتقام کا سامنا کیا
ہم ہمیشہ اپنی ماں شہید بے نظیر بھٹو کو ان میں دیکھتے ہیں، ہمارے لیے @AseefaBZ کے ساتھ کھڑا ہونے کے لیئے یہی کافی ہے۔
لہذا نفرت کرنے والے نفرت کریں گے اور ہم آخری سانس تک ان کے اور پورے خاندان کے ساتھ ہماری غیر مشروط حمایت جاری رکھیں گے
#BibiAseefaOurPride
چارسدہ: بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں خواتین پر تشدد ۔
چارسدہ: بابڑا ھائی سکول چارسدہ میں پولیس اہلکار خواتین کو مار رہا ہے ۔۔
چارسدہ: بنظیر انکم سپورٹ پروگرام۔ کی قسط آج سے شروع ہوچکی ہے ۔۔
چارسدہ: پولیس اہلکار خواتین پر مسلسل تشدد کر رہا ہے @bisp_pakistan@BBhuttoZardari
قاضي احمد ٽيوشن ڏيڻ بھاني اختر گبول پاران چالاڪيءَ سان زبردستي مذھب مٽائي نڪاح ڪرايل ننڍي عمر جي ھندو نياڻيءَ جو عدالت ۾ بيان رڪارڊ ڪرائڻ کانپوء ڪورٽ پاران سوھانا کي والدين جي حوالي ڪرڻ جو حڪم والدين ۾ خوشيءَ جي لھر ڇانيل
ساكوں ونجنڑ دے اپنڑی منزل تے
.
ساڈے رستے تے دیوار نہ بنڑ
.
راہ روك نہ ساڈا جند جیوی
.
ساتھیں تن تے سوچ دا بھار نہ بنڑ
.
اساں یوسف ہائیں پر وكدے نئیں
.
ساڈے واسطے مصر بازار نہ بنڑ
.
ساڈا شاكر وت نقصان تھیسی
.
شاڈا دشمنڑ رہ ساڈا یار نہ بنڑ
waderi 💞
Delighted to welcome FM Sergei Aleinik of Belarus @BelarusMFA at @ForeignOfficePk today. During our interaction we exchanged views on bilateral & regional issues. Resolved to to further strengthen economic, science, technology, defence, people-to-people ties.