1- سبحان الله وبحمده عدد خلقه ورضا نفسه وزنة عرشه ومداد كلماته "ثلاثاً"،
2- بسم الله الذي لا يضر مع اسمه شيء في الأرض ولا في السماء وهو السميع العليم "ثلاثا"،
3-رضيت بالله رباً وبالإسلام ديناً وبمحمد ﷺ نبياً "ثلاثاً"،
غفر الله لمن قالها، ونشرها، وبيّض وجهه، وأسقاه من حوض نبيه ﷺ
حضرت سلمان فارسیؓ فرماتے ہیں:
جس علم کو بیان نہ کیا جائے وہ اُس خزانے کی طرح ہے جس میں سے خرچ نہ کیا جائے ۔
[المصنف لابن ابی شیبة: ١٦٥١٤]
#اردو_بھارت_کی_شان_ہے
حضرت یوسف علیہ السلام کے سگے بھائی کا کیا نام تھا؟
ٹویٹ کو لائک, ریٹویٹ اور جواب کمنٹ میں دیں.
جو ممبرز اس شرط پر پورا اتریں گے اور درست جواب دیں گے ان پہلے پانچ ممبرز کو پروموٹ کیا جائے گا.
#TeamMAS