صحت کارڈ ہمارے دور میں میاں نواز شریف نے لانچ کیا تھا سائرہ افضل تارڑ صاحبہ ایڈمنسٹر ہیلتھ تھی
جو ہیلتھ کارڈ ہم لیکر آئے تھے اسکو تحریک انصاف کے جھنٹوں کے کلر کہ اندر رنگ دیا کوئی تو نئی چیز لاو ہر چیز میں نقل کرنا ضروری
@TararAttaullah
زرتاج بی بی میں تو اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر کہتا ہوں نوازشریف اس خطے کے سب سے بڑے لیڈر ہیں
زرتاج بی بی آپ اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر کہہ دیں کہ عثمان بزدار ایک اچھا ایڈمنسٹریٹر ہے؟
@TararAttaullah
ایک بندہ دوستوں کو بتاتا ھے شادی کے بعد میں لکھ پتی ھو گیا ہوں، دوست امپریس ہو کر پوچھتے ہیں " وہ کیسے" تو جواب ملتا ھے شادی سے پہلے میں کروڑ پتی تھا
----------
وزیراعظم نے ہر شہری کو لکھ پتی بنا دیا، وزیر مملکت فرخ حبیب
او مسلیو 😂😂
اپنے قائدین کی کال پہ کل ہر ملازم اسلام آباد پہنچے اور اپنے حق کے لئے ڈٹ جائے ان شاءاللہ ہماری کامیابی ہو گی۔۔ہم جیتیں گے مطالبات منوایں گے ۔۔
پلیز اپنے حق کے لئے ہر فورم پہ آواز اٹھائیں سوشل میڈیا پہ بھی اور عملی طور پر بھی۔
پلیز آرٹیز کرتے جایئں
عمران خان نے بنی گالا کا جعلی NOC جمع کروایا تھا اور فیصل واوڈا نے امریکی شہریت چھوڑنے پر جھوٹا بیان حلفی جمع کروایا.
یہ دونوں رنگے ہاتھوں پکڑے جا چکے ہیں لیکن اس کے باوجود یہ انتہائی ڈھٹائی سے عوام کو اخلاقیات کا بھاشن دیتے ہیں.
کل اسلام آباد میں چین کے ایک منہ پھٹ ماہر معاشیات نے ہمارے وزیر خزانہ کی بولتی بند کر دی، ایک سوال کہ جواب میں اس نے کہا امریکہ اور مغرب کو الزام دینا بند کر دو۔ تم خود اپنی معاشی بربادی کے ذمہ دار ہو۔ اور پھر جاپان ذمہ دار ھے۔ تمھارا سارا فارن ایکسچینج ہنڈا،
++