وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید سے پارلیمانی سیکرٹری مخدومزادہ زین حسین قریش�� کی ملاقات۔
ملاقات میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
@SMQureshiPTI @ZainHQ
آزاد کشمیر کے عام انتخابات میں پی ٹی آئی کی کامیابی وزیراعظم عمران خان کی قیادت پر کشمیری عوام کےاعتماد کا ثبوت ہے۔میں وزیراعظم عمران خان کو اس کامیابی پر مبارکباد پیش کرتا ہوں اور بھرپور حمایت پر اپنے کشمیری بہن بہائیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں
#KashmirElections2021@ImranKhanPTI
پی ٹی آئی رہنماء و رکن قومی اسمبلی مخدومزادہ زین حسین قریشی 17 تا 19 جولائی کو آزاد کشمیر الیکشن مہم کے سلسلے میں مظفرآباد کا دورہ کریں گے۔
@TeamZHQ@ZainHQ#کشمیر_میں_بلا_چلے_گا
جس محنت اور لگن کے ساتھ پارٹی ورکرز اپنی پارٹی کیلئے ہر محاذ پر ان کے لیے آواز بلند کرنے کے ساتھ ہر محاذ آرائی کے سامنے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند ڈٹ جاتے ہیں اسی طرح پارٹی قیادت کو بھی ورکرز کو عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھنا چاہئے.
@LALMALHI@ZainHQ@ImranKhanPTI
Truly honored to represent Pakistan among the 43 countries of the world and reflect on #EhsaasEmergencyCash experience of our Govt at @UN's High-level Political Forum #HLPF2021 on #SustainableDevelopment in General Assembly Hall, UNHQ, NY. Watch here:
https://t.co/AS25u8PiT1
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی تین روزہ دورے پر تاجکستان روانہ
وز��ر خارجہ تاجکستان کے دارالحکومت دشنبے میں منعقدہ شنگھائی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں شرکت کریں گے.