عمران خان نے کوئی کرپشن نے کی اگر کرپشن پر جاتا تو ہم کبھی دفاع نا کرتے آخر اسکا قصور کیا ہے کیا ہم اندھے کیا ہم بہرے ہیں جیسے عمران خان روس گیا امریکہ کو دھمکی لگائی سب کچھ اچانک سے چینج ہو گیا کسی ادارے نے اسکی بات نہیں سنی وہ چیختا رہا😭😭😭
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

جس گھر کے مرد لندن بھاگ جاٸیں اور عورت اسٹیج پر کھڑی ہوکر کہے کہ اگر اندر ڈالنا ہے تو ڈال دو مجھے کوئی پرواہ نہیں تو وہاں پٹواری ہی پیدا ھوں گے ٹیپو سلطان نہیں 😷🙈😁
۔۔۔۔کپتان کا دیوانہ۔۔۔
۔۔۔نوشیروان کمالی۔۔۔
گزشتہ 2 ہفتوں میں ملک کے مختلف حصوں میں ہونے والے وزیراعظم عمران خان کے جلسوں نے ثابت کیا ہے کہ عوام ضمیر فروشی اور چوری کو چھپانے کی سیاست کو مسترد کرتی ہے.
مانسہرہ کے آج کے جلسے میں عوام کا جوش و خروش سندھ ہاؤس میں منڈی لگانے والوں کے خلاف عوامی ریفرنڈم ہے.
شام تک یقینی 300👉فالوز کا اضافہ کریں لسٹ میں شامل ہونے ہونے لیے آئی ڈی🆔️ مینشن کریں ریٹوئیٹ 🔁کریں ریٹوئیٹ کریں ریٹوئیٹ کرنے والے ایک دوسرے فالو کریں اور فالو بیک دیں
مجھے فالو کریں میرانوٹیفکیشن آن کرلیں