@Shining3_1_3 ویسے حاجی صاحب بات آپکی ٹھیک ہے مگر دوران سفر بھی نماز پرھی جا سکتی ہے اگر آپ گاڑی خود ڈرائیو نہیں کر رہے تو، آپ آرام سے نماز ادا کر سکتے ہیں۔
@Saminakhan4000 اللہ کرئے کچھ ہو جائے ویسے تو ایف آئی اے کے پاس ہمارے جاننے والوں کا بھی دو سال پہلے کیس رجسٹر ہؤا تھا۔ مگر پیشرفت آج کی ڈیٹ تک صفر ہے۔
@OfficialDPRPP اللہ رب العزت اس نوجوان کے درجات بلند فرمائے۔ اور انکی فیملی کو حوصلہ اور صبر جمیل عطا فرمائے۔
ان فرض شناس لوگوں کی وجہ سے ہم چین کی سانس لے پا رہے ہیں۔ 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
@Rizwankhan190 کرپشن کا بے تاج بادشاہ ہے یہ ڈیپارٹمنٹ۔
ہر واپڈاآفس میں ایک ایف بی آر کا نمائندہ بھی ہونا چاہیے تاکہ وہ لوگوں کا سمجھا سکے کونسا ٹیکس کس لئے ہے۔ پولیس میں تو صفائی شروع ہے اب دیکھنا واپڈا میں کب شروع ہوتی ہے۔
@Mudasr313 ٹیکس لیں اور سہولیات نہ دیں تو کون رہے گا یہاں۔
پاکستان جیسا خوبصورت ملک پوری دنیا میں نہیں مگر آپ گھومنے نہیں جا سکتے۔ کم لکھے کو زیادہ سمجھیں۔
@AthSal01 پی ٹی وی وہ واحد ادارہ ہے جس میں کام کرنے والے ہر اداکار کے ساتھ پیسوں کے معاملے میں زیادتی کی گئی اور یہی وجہ ہے آج یہ ادارہ تباہی کے دہانے پر ہے۔
لہذا زندگی میں کسی کا حق مت ماریں۔
جتنے بھی بڑے نام ہیں جو بھی معاشی معاملات کا شکار رہے ہیں وہ سب اسی ادارے سے منسلک تھے۔
@realrazidada یہ ان ملازمین کے ساتھ ظلم ہے جن کو جمعہ کی چھٹی نہیں، وہ گھروں کو ہاتھ لگا کر واپس آ جائیں۔کم از کم عید کے 3 دن تو چھٹی دیں۔
6 چھٹیوں والے اس پر کبھی آواز نہیں اٹھائیں گے۔