@rajawaseem1511 سر آپ کچھ بھول رھے ھیں۔وزیرستان پر بھاری توپخانہ اور ائرفورس استعمال کی گئیں۔ اورکزی ایجنسی کے ساتھ یہی کچھ ھوا۔مہمند ایجنسی کے ساتھ ھوا۔ڈرون کا استعمال عام سی بات ھے۔ یہاں تو وہ کچھ ھوا۔جس کا ترکی سوچ بھی نھیں سکتا۔اور ھاں فضل الحق نے میں درہ آدم خیل ہر ٹینک استعمال کئے۔
@MalikAf123@92_nrk یہ الیکشن سے پہلے میگا پراجیکٹ اناونس کرے گا۔کمیشن ھڑپ کرے گا۔الیکخن جیتا تو بی آر ٹی کیطرح کام جاری رکھےگا۔الیکشن ھار گیا۔تو اگلی حکومت کے سر تھوپے گا۔یہ اس نے پختوانخواہ میں کیا۔ دوسال سے پختوانخواہ کے ھر محکمے میں بھارتی بندھے۔ سب کو کہاھے۔کہ الیکشن سے پہلے بھرتی ھوگی۔
@FaisalJavedKhan اگر کوئی کرپٹ ھے۔تو سزا دیں۔پیسہ نکالیں۔میڈیا ٹرائل اور ٹویٹر بیانات عوام کو چ بنانے کے لیے ھے۔دو سال سے سنتے آرھے ھیں۔کان پک گئے۔ایک دھیلہ نھیں ملا۔
@AWGoraya کا کہا۔تو نے بھی کہا۔کہ مغرب سے نکلتا۔نوکر نے کہا۔سرکار۔میں آپکا نوکر ھوں۔سورج کا نھیں۔جہاں سے آپ اس کو نکالوگے۔میں نکالوں گا۔سو نوکر کی۔۔۔۔تے نخرہ کی
@AWGoraya ایک چوھدری صبح اٹھا۔سورج کی طرف دیکھا۔اور نوکر کو کہا۔یہ سورج آج مشرق سے نکلاھے۔نوکر نے کہا۔حضور یہ روش مشرق سے نکلتاھے۔دوسرے دن اٹھا۔نوکر کو کہا۔لگتاھے۔سورج مغرب سے نکلتاھے۔نوکر نے کہا۔سرکار روز مغرب سے نکلتاھے۔چوھدری نے پوچھا۔جب میں نے کل مشرق کہا۔تو نے بھی مشرق کہا۔اج مغرب1/2
@AfshanMasab یہ سو کالڈ پریولیجڈ کیسے بنے ؟ ان کی دو نسلوں کی تاریخ اٹھاکر دیکھ لیں۔پتہ چل جاتاھے۔جو خاندانی لوگ ھوتے ھیں۔وہ کسی کامذاق نھیں اڑاتے۔لوگوں کو ساتھ لے کر چلتے ھیں۔
@syedasanagul@MuftiMufta شیطان فرشتوں کا پڑھاتاتھا۔نماز اس کا ذاتی عمل تھا۔جتنا قتل عام اس نے کیا۔ھٹلر کو مات دے دی۔ اس کی ظلم کا اندازہ اس سے کریں۔کہ اس کے دور میں نعیم ایڈوکیٹ سے میکسم گورکی کا ناول ماں برآمد ھواتھا۔اور اس پر اسکو تین سال سزا ھوئی
@Khani_5@FaisalJavedKhan پختوانخواہ پاکستان کا حصہ نھیں۔ 1993 کے بعد یہ مقبوضہ علاقہ شمار کیاجاتاھے۔ اس لیے یہاں کی کوئی اچھائی میڈیا کی زینت نھیں بنتی۔
@AishaLUMS @Farii__khan میرا ذاتی خیال ھے۔کہ ٹویٹر وہ پلیٹ فارم ھے۔جہاں پر قومی مسائل پر ھر بندہ اپنا نقطہ نظر پیش کرتاھے۔سیکھتا ھے سکھاتا ھے۔اور کسی کے جنس ذات قومیت سے لاتعلق رھتاھے۔پسند نا پسند، لو یو کے لیے بیسوں اور ایپس ھیں۔لیکن ھم جو پاکستانی ٹھہرے۔ھر جگہ لوگوں کی ذاتی زندگی ٹٹولنا عادت ھے۔۔۔
@sanabucha یقین کریں۔یہ قوم پیسے کے لیے کسی بھی حد تک جاسکتی ھے۔ماں، بہن، بیوی، اور بیٹی سے بھی گزرجاتے ھیں۔کیونکہ انکو زندگی کا ایک ھی مقصد سکھایا گیا۔کہ پیسہ اکھٹاکرو۔چاھے تمھیں کسی بھی حد تک جانا پڑے۔