ہمارےپرامن آزادی مارچ کےدوران پنجاب پولیس کے وحشیانہ تشددسےجاِمِ شہادت نوش کرنےوالےاپنی جماعت کے2کارکنان فیصل عباس چوہدری(لاہور)اور سیداحمد جان (مردان)کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی و تعزیت کااظہار کرتا ہوں۔اپنےدونوں شہداءکےاہل خانہ کی مکمل مالی ذمہ داری تحریک انصاف اٹھائےگی۔
درخت جلانے کا الزام ُاس شخص پر لگار رہے ہیں جس نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ دس بلین درخت ُاگائیں۔ اپنے
یو این خطاب میں برطانوی وزیراعظم نے ُاس کی تعریف کی۔
مریم صاحبہ پریس کانفرنس میں اپنے اندر کا غم وغصہ تونکال دیا کیونکہ آپ اور آپ کے جعلی وزیراعظم و ابا جی بشمول چاچا زرداری و مولاناکو سیاست کی بساط پہ شکست دےدی کپتان نے اور وہ بھی بہت بری طرح!
لیکن خواتین و بچوں پہ جو ظلم کیا گیایہ بد دعائیں وتصاویرتا دیر آپ لوگوں کا پیچھا کریںنگی
پاکستان کی تاریخ کی سب سے طویل آنسو گیس کی شیلنگ اس نسل نے پوری رات برداشت کی جسے برگر کلاس کہا جاتا تھا ۔ انہوں نے نہ صرف اپنے آپ سے یہ داغ دھویا ہے بلکہ پوری قوم کو پر امید کر دیا ہے کہ مقصد کی سچائی اس قوم کے نرم خو لوگوں کو بھی آتش وآہن بنا دیتی ہے ۔ ہوشیار ،وقت بدل چکا ہے
کم از کم گھروں میں سوئے ہوئے لوگ ہمیں مت بتائیں کہ خان نے ٹھیک کیا یا غلط کیا
آپ لوگ نہیں نکلے تب بھی خان کے چاہنے والے سڑکوں پر ساتھ تھے اور آیندہ بھی ساتھ نکلیں گے
اپنی نیگیٹوٹی اپنے پاس رکھیں
#khaani🇵🇰
غرور اور تکبر میں @RanaSanaullahPK کہتا تھا کہ میں چاہوں تو دو سو بندیں بھی اسلام آباد میں داخل نہ دوں۔ کوئ ثناء اللہ کو بتا دیں کہ دو لکھ لوگ پہنچ گۓ ہیں۔ باقی راستے میں ہیں۔
یہ فلسطین کے لوگوں پر اسرائیل نے شیل نہیں پھینکے
یہ پاکستان کی نہتی عوام عورتوں بچوں پر آنسو گیس حملے ہوئے ہیں
سب ایکسپائر شیل تھے
#حقیقی_آزادی_مارچ#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور