السلام علیکم.
*جب بھی اپنے اللہ رحمان رحیم کریم سے دعا مانگا کریں*
*تو کہا کریں اے میرے رب اپنی شان کے مطابق عطا فرما*
الله رب العزت ہم سب کی عزت و توقیر سلامت رکهے
الله تعالئ کی رحمت و نصرت همیشہ ہم سب کے شامل حال رهے.
اللہ پاک ہم سب کو سکون قلب کی دولت عطا فرماۓ آمین
الجزیرہ نیوز نے پاکستانی عوام اور فوج کے بیچ جنگ میں فوج کو آڑے ہاتھوں لِیا
الجزیرہ کا کہنا تھا کہ فوج نے پاکستانی عوام پر الیکشن میں ایک حملہ کر دیا تھا جب پاکستان ایک طرف اور عاصم منیر کی فوج دوسری طرف کھڑی تھی، الیکشن میں اتنی بیہودہ اور ننگی دھاندلی ہوئی جو ہر کھلی آنکھ دیکھ سکتی تھی
الجزیرہ نے شہباز شریف کو کٹھ پُتلی قرار دیا، الجزیرہ کا مزید کہا تھا یہ جنگ سوشل میڈیا پر لڑی جا رہی ہے جس میں پاکستانی عوام ہر طرح کی انٹرنیٹ پابندیوں کے باوجود جیت رہی ہے
کیا ہم ایک بے حس معاشرے میں رہتے ہیں جہاں پر ایک شخص کی تکلیف ہمیں تکلیف نہیں لگتی ۔۔۔دوسرے کا درد درد نہیں لگتا ۔۔۔ایک گھر کے سربراہ کو بلاوجہ اٹھا لیا گیا لیکن سوائے چند اکاؤنٹس کے باقی سب خاموش ہیں ۔۔۔ 😓
@Aladeen441
"ملک سردار علی"
جن کے بارے میں آپ نے ثبوت طلب کیے تھے، یہ رہے وہ شواہد۔ ان کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ موجود ہے، اور یہ وہی شخصیت ہیں جن کا میں نے انٹرویو کیا تھا۔ میری آنکھوں کے سامنے انہیں گولی لگی، اور میں اس وقت اسی میدان میں موجود تھا
کسان بھائیوں گندم کی فی ایکڑ 50 سے 60 من پیدوار حاصل کرنے کے لیے پہلے پانی پہ ایک بوری اینگرو یوریا+2کلو سلفر +6 کلو میگنیشم +6 کلو زنک ملا کر چھٹا کریں
ھماری دس ایکڑ گندم ہے دس بوری اینگرو یوریا لے آۓ ہیں
بس یہی بتانا تھا
پھر نا کہنا بتایا نہیں
#گولی_کیوں_چلائی
کیا آج آپ نے یہ سوال پوچھا ؟
گوشت کا ناغہ ہو سکتا ہے
دفتروں میں ہفتہ وار چھٹی ہو سکتی ہے
بیگم سے ڈانٹ کھانے میں وقفہ آ سکتا ہے
لیکن یہ سوال پوچھنے میں کوئی ناغہ نہیں ۔ صبح دوپہر شام کھانے سے پہلے کھانے کے بعد ضرور پوچھیں
#گولی_کیوں_چلائی
اچانک چیف جسٹس کا ضمیر جاگ گیا 🚨🚨کمپنی کی چیخیں نکل گی ہیں اب کمپنی نے مصنوعات پر بیس فیصد رعایت دینے کا فیصلہ کیا ہے اور ساتھ ساتھ توجہ ہٹاؤ مہم جاری ہے تا کہ شوشل میڈیا اس طرف لگ جائے اور بائیکاٹ ،لاشیں ،گولی کیوں چلائی سے توجہ ہٹانا چاہتی ہے ۔یہ ٹریپ ایک اور واردات ہے ۔جس میں خان پر پہلے تیس کیس نئے بنا کر اچانک درخواست مقرر کر دی ۔سمجھ رہے ہیں سب ،نیا چیف جسٹس خود ورادتیہ ٹاوٹ ہے ان کی وارتوں سے بچیں ا��ر بائیکاٹ جاری رکھیں اور ساتھ ساتھ پوچھتے رہیں لاشیں کہاں ہے ؟گولی کیوں چلائی ؟ خان کو رہا کرو
#گولی_کیوں_چلائی @PTIofficial
1992 کے ورلڈکپ کی داستان جب عمران خان نے ناممکن کو ممکن کردکھایا 🧵
عمران خان نے زندگی میں کبھی ہار نہیں مانی ۔ وہ آخری سانس تک لڑنے پر یقین رکھتا ہے
وسیم اکرم کہتے ہیں جب ہم سامان پیک کرنے کی گفتگو کررہے تھے تو عمران خان آگئے
کہا ورلڈکپ فائنل میں فلاں فلاں ٹیم میں ہوگا۔ ہم کپتان کو دیکھتے رہ گئے
لیکن اس نے جو کہا کرکے دکھایا اور پاکستان ورلڈ کپ جیت گیا