I may not show it but deep down i want to see Kohli to bat at Gadaffi Stadium Lahore and Babar’s drives at Wankhede Stadium Mumbai.
Shaheen’s yorkers at Chinnaswamy and Rohit’s ton at National Stadium. Want to see Bumrah’s weird action at Pindi and Hasan’s generator getting
صحافت کے 30 سالہ تجربے سے چار لوگوں کی لسٹ بنائی ہے (فواد چوہدری، خواجہ آصف، قمر زمان کائرہ، شاہد خاقان عباسی) یہ جب حکومت میں نہیں ہونگے تو جمہوریت، سیاست کے ڈاکٹر ہوتے ہیں انسے اچھی گفتگو کوئ نہیں کرتا لیکن جب اپوزیشن میں ہونگے۔ راؤف کلاسرا
@KlasraRauf@fawadchaudhry@KhawajaMAsif@SKhaqanAbbasi
Cricketers destroyed Pakistan’s cricket structure; we can’t blame anyone else. One cricketer became Chairman of the PCB, while another became Prime Minister. @MohsinnaqviC42@TheRealPCBMedia
صورتحال میں نیا ٹوئسٹ : دل کے ڈاکٹر نے عمران خان کو یکم اگست کو جیل میں چیک کرنے کے بعد ایک رپورٹ مرتب کی تھی جس کے پلان 'بی' میں ان کی 'سٹی کورونری انجیو گرافی' کرانا تجویز کیا گیا تھا پھر20 اور 21 اگست کو عمران خان پمز لایا بھی گیا اب اس ٹیسٹ کا کیا ہوا اس بارے کچھ معلوم نہیں ۔۔۔ !
البتہ اب آج 22 اگست کی وزیراعظم آفس کی جاری پریس ریلیز پڑھ لیں جس میں پمز میں 'سٹی کورونری انجیو گرافی' کی سہولت فعال نا ہونے کا وزیراعظم نے نوٹس لیا ہے انکوائری کمیٹی بھی قائم کر دی
تو اس کیا مطلب لیا جائے کہ پمز میں تمام سہولیات موجود نہیں ہیں ؟؟؟ جس کا دعویٰ حکومت کرتی آئی ہے
کے پی کے میں تو آپ پریشر ڈالیں لیں گے لیکن پنجاب میں جو بھی تحریک چلاتے ہیں بہت کمزور ہوتی ہے اس پر کس طرح پریشر ڈالیں گے ؟ صحافی کا سوال
سنیے سہیل آفریدی کا جواب ۔۔۔
عاصم منیر نے جو جال بچھایا تھا، اسی تارِ عنکبوت میں وہ خود، ن لیگ اور پیپلز پارٹی بری طرح پھس چکے ہیں۔ یہ جماعتیں اپنی حیثیت جانتی ہیں۔ صوبے بن گئے تو ان کا نام لیوا بھی کوئی نہیں رہے گا۔
عاصم منیر تم کس کس سے لڑو گے؟ پٹھانوں سے لڑو گے؟ بلوچوں سے لڑو گے؟ کشمیریوں سے لڑو گے؟ سندھیوں سے لڑو گے؟ پنجابیوں سے لڑو گے؟ لڑ لو! نہیں ہرا سکتے!
عظمیٰ خانم، نورین خانم اور علیمہ خانم، آپ کا بھائی عمران خان، عاصم منیر کے اس دامِ فریب میں نہیں آیا۔ آپ مبارک باد کی مستحق ہیں۔
اس میں اس کی اپنی جرأت تو تھی ہی، کچھ ہم فقیروں کی دعائیں بھی شامل ہیں۔
تاریخ اپنا موڑ مڑ چکی ہے۔
'ہمت مرداں مدد خدا'
بلکل بیرسٹر گوہر صاحب اب پارلیمنٹ سے استعفے دینا وقت کی سب سے بڑی ضرورت ہے، آخر کب تک اس نظام کے ہاتھوں ہم دھوکے کھاتے رہیں گے ؟
بلکل استعفے دیں اور سڑکوں ہر آئیں!!
ایف آئی اے اتنا احسان کرے کہ ایک سینٹر بنا دے تاکہ لوگ ٹکٹ بک کرنے سے پہلے وہاں جا کر امگریشن پراسس مکمل کروا کر این او سی لے لیں یہ بورڈنگ کے وقت ائیرپورٹ پر لوگوں کے ساتھ کھلواڑ مت کریں لاکھوں کا ٹکٹ روز روز نہی لیا جا سکتا ہے
آپ نے غیر قانونی امگریشن روکنی تو کوئی ایسا حل نکالیں جس سے لوگ تنگ نا ہوں
اور اس اقدام میں انشاللہ ہر پاکستانی سہیل کا ساتھ دے گا۔ سہیل سے ہمارا کوئی زاتی اختلاف نہیں۔ چھوٹا بھائی ہے وہ۔ اختلاف صرف ایک بات کا کہ ہمیں خان صاحب کے لئے کسی بھی طرح علاج اور انصاف کا راستہ نکالنے کی کوشش کرنی چاہیئے۔ اگر ہمیں کوشش ہوتی نظر آئے گی تو ہماری تمام سپورٹ حاضر
@JunaidAkbarMNA جنید بھائی آپ پارٹی کا سرمایہ ہیں۔ آپ سے ہمیشہ پیار اور ادب کا رشتہ رہا ہے اور رہے گا۔ آج دوپہر آپ کے ساتھ پارٹی معاملات کے حوالے سے سیشن میں آپ کی دیانت اور فراست سے سب شرکا مستفید ہوئے۔ شکریہ