اگر پاکستانی عدالتوں نے عمران کو ریلیف نہیں دیا تو یہ انڈیا کے لئے بہت بڑا نقصان ہوگا،اس بندےنےانڈیا کو اتنا فائدہ پہنچایا ھےکہ میں بتا نہیں سکتا، تمام اسلامی ممالک سے خود کو دور کر لیا، اور APS سکول کے معصوم بچوں کے قاتلوں کو فیملی سمیت پاکستان رہنے کے لئے بلایا
جواب دو یوتھیو؟
ڈاکٹر نے اسرائیلی بمباری کے شکار فلسطینی بچے کی زخمی ٹانگ کا علاج کرنا تھا لیکن درد کم کرنے کا انجیکشن anesthesia نہیں تھا۔۔
بچے نے ڈاکٹر سے کہا اپ علاج کریں میں قران پڑھتا ہوں مجھے درد محسوس نہیں ہوگا۔۔۔
تاریخ میں یہ مثال تو ہم نے سیدنا علی کی پڑھی تھی، جب اپ کے جسم مبارک سے تیر نکالا گیا تھا اور اپ صلاة کے لیے کھڑے تھے۔۔
ہماری قوم پر ائندہ شکوہ شکایت اور ماتم حرام ہے۔۔
مگر میرا کلیجہ نکل آیا اس بچے پر ان کے والدین پر لاکھوں سلام پیش کرتا ہوں بہت بہادر بیٹے کو جنم دیا ہے
آپ نے اللہ تعالیٰ اپنے حبیب مکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے صدقے میں سلامت رکھے ہر طرح کے درد کو دور کرے غیب سے مدد فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
اس وقت ریاست بچانے کی جنگ میں جس شخص کے کندھوں پر سب سے زیادہ بوجھ آپڑا ہے وہ جنرل عاصم منیر ہیں۔ حکومت کی مدد ،ادارے کی اصلاح جیسا مشکل کام اور بدترین یوتھیا پروپیگنڈے کا سامنا ، ہمیں جنرل صاحب کو ہر طرح سے سپورٹ کرنا ہے اور اللہ سے انکی کامیابی کی دعا مانگنی ہے
جو کا دلیہ
بے بہا قوت
انزائٹی، ڈپریشن، غم و غصہ کا بہترین علاج
ناشتہ میں لیں۔
1ماہ لیکر دیکھیں ہمیشہ دعائیں دیں گے
بزرگوں کے لئے عمدہ ترین خوراک
آپ ﷺ کا فرمان ہے:
کہ تلبینہ مریض کے دل کو تسکین دیتا ہے اور اس کا غم دور کرتا ہے۔
(بخاری، 5417)
ریٹیوٹ نہیں کریں گے؟!
یہ ہیں ڈاکٹر انعم۔
انکےMBBSکے دوران انکو سپائنل کارڈ میں گولی لگی جس کے بعد انکے جسم کا نچلا حصہ بالکل مفلوج ہو گیا لیکن انہوں نے پھر بھیMBBSمکمل کیا،MCPC کیا اور ایک بہترین ڈاکٹر بنی۔اب انکو انٹرنیشنل ایوارڈ سے نوازا جا رہا ہے۔
ہیرو اور سٹارتو یہ ہیں،انکو گمنام نہیں رہنا چاہئیے۔